Khalabat Township Haripur Hazara

Khalabat Township Haripur Hazara To Highlight Khalabat Township issues, A village by the same name inhabited by the same people also exist in Swabi District.

History
Residential construction started in 1974, inhabitants of KTS are affectee of Tarbela Dam, about 82,000 acres (330 km2) land was acquired for its construction. The large reservoir of the dam submerged 135 villages, which resulted in displacement of a population of about 96,000 people from the richest green valley of the area, Effectees of Tarbella Dam resides in Khalabat Township, Kangra C

olony (in Haripur on Hattar Road), Punjab and Sindh provinces.The town was named after the village Khalabat which had submerged in the Tarbela lake. The name Khalabat is a combination of two words 'Khala' and 'Bat'. Khala means upright and bat means stone. There was a ten feet high stone column erected in the ground of Khalabat. Famous villages that got submerged were, Tarbela, Anorra, Laloo Gali, Amb,Dheeri, Khalabat, Jahar, Luqmania, Jathoo, Dari, Thapla, Kundreala, Kiya, Khabal, Mumaiya, Pakkah Panialah, Darband , Ashra , Dokani etc.The affectees were adjusted in present KTS and Kangra Colony Haripur and District Swabi. Some people were alloted land in southern Punjab and Sindh; however, only the influentials were able to take possessions and the entitlement. The main issue which is the allotment of the land is still exists. Also, the reality fund of the tarbela power dam has not been awarded to the affectees of the project. Society of KTS
Society of Khalabat is very rich in culture and establishment of traditions.People of Khalabat are sports loving and they enjoying playing VolleyBall, Football, Field Hockey, Cricket, Kabaddi, Snooker and Mokha. Industry
When Khalabat township was under construction in early 70's. Government announced tax free industrial zone, and this announcement attracted lots of industrialists. In this industrial zone companies like Kawasaki motorcycles, Rehana woolen mills, Orion television, Ashi marbel, Jhon steel mills, Shafi woolen mill, Tarbela Cotton and Spinning mills were setup. All factories were closed down there business and have moved out. Steel Mill have dissolve and on that place MERIT SCHOOLING SYSTEM is exist there. Education
There are a number of Government boys and girls school, with a good number of private schools. In recent years a number of higher education institutes has been set up by the government and one Degree college for boys in sector 1. There is, Government Technical College in sector 4, Women Degree College in sector 3 and Degree college for Boys in sector 1. Some of the famous private schools are Quaid-e-Azam Public High School, Dawn Public School, Faizan Public High School, Pakistan Public School and Montessori, Model Public School, Iqra Academy School,Sector no 2, Iqra Public High school,sector no 4, Progressive International Academy, Sector no 4. Tribes
Many of the tribes dwelling in Khalabat Township , Utmanzai, Tanoli, Tareen , Syeds, Gujjars, Quraishi, Abbasi, Awans, Shiekh. Languages spoken
The major languages spoken in Khalabat Township are Hindko, Urdu, & Pashto. Famous
Tarbela Lake are the famous places of Khalabat Township. Lake is a picnic spot and boats can be hired by the visitors to have a tour of the Tarbela Lake. Also local people use them to get to the villages at the mountains for fishing and hunting. Climate
Khalabat has all four seasons of the year i.e summer, winter, autumn and spring. Summers are hot but pleasant and winters are too cold. Lively weather prevails in spring and autumn.

14/01/2025

"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہاری سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔"

About Rs. 6 billion of hard earned money of tax payers including salaried class (taxed oppressively up to 40%) is being ...
14/01/2025

About Rs. 6 billion of hard earned money of tax payers including salaried class (taxed oppressively up to 40%) is being spent on buying 1,010 Honda City cars for FBR officials.

If you’re a tax payer, you should know where your money is going.

ہریپور بائ پاس پر نصب سائن بورڈز کا اوپر والا حصہ پہلے  چوری ہوا۔اس کبعد پائپ کاٹ لیا گیا۔چند بچ جانے والے بورڈز بھی چند...
13/01/2025

ہریپور بائ پاس پر نصب سائن بورڈز کا اوپر والا حصہ پہلے چوری ہوا۔اس کبعد پائپ کاٹ لیا گیا۔چند بچ جانے والے بورڈز بھی چند دنوں کے مہمان ہیں۔

13/01/2025

یا اللہ! مجھے اور مجھ سے جڑے دوستوں کو شرپسند عناصر کی سازشوں سے محفوظ فرما۔ہم اپنے معاملات تیرے سپرد کرتے ہیں۔

جانیے ایک ایسے غریب بہادر پیداہیشی نابینا محمد انور عرف حافظ کے زندگی پر کچھ دلچسپ معلومات ( تحریر تنویر تنولی ھری پور )...
12/01/2025

جانیے ایک ایسے غریب بہادر پیداہیشی نابینا محمد انور عرف حافظ کے زندگی پر کچھ دلچسپ معلومات ( تحریر تنویر تنولی ھری پور ) خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور کے نواحی گاؤں چٹی کے رہائشی نابینا ڈاکیے محمد انور عرف حافظ صاحب نے اپنی زندگی کے 44 سال ڈاکیے کی نوکری میں گزارے گاوں چٹھی علاقہ تناول کا ایک پہاڈی علاقہ ھے اور 44 سال قبل 55 روپے ماھانہ تنخواہ پر کچی نوکری پر بھرتی ھوے جہاں سے وہ ڈاک لینے صبع کی نماز کے بعد انھیں پیدل چل کر ھری پور آنا پڑھتا تھا اس دور میں ٹرانسپورٹ بھی نہ ھونے کے برابر تھی کبھی کبار کوی گاڑی نھیں ساتھ بٹھا لیتی تھی جو ھری پور سے تقریب پندرہ سولہ کلو میٹر پہاڈی پیدل سفر تھا جہاں سے وہ علاقہ تناول کے بیک وڈ پہاڈی علاقوں کے عوام کی ڈاک لیتے اور اپنے ھاتھوں کی انگلیوں میں نشان لگا کر یاد کر لیتے پھر یہی پندرہ سولہ کلو میٹر پیدل سفر یا قسمت سے کوی گاڑی مل جاتی تو آ جاتے اب بات یہیں ختم نھیں ھوتی پھر وہ ہر گاوں کے سٹاپ سے اپنی چھڑی کی مدد سے خط والے گھر تک پہنچتے اپنی انگلیوں کی مدد سے وہی خط نکالتے جو اس گھر کے لیے آتا تھا کسی نے چاے پانی پلا دیا نھیں تو اگلی منزل کی طرف رواں دواں ھو جاتے اس سفر کے دوران وہ اکثر گر جاتے اور بھاری زخم لگ جاتے مگر انھوں نے 44 سال کیڈیوٹی میں کبھی ایک چھٹی بھی نہ کی ان کی تنخواہ میں 44 سال کی سروس میں 55 روپے سے 1040 روپے تک پہنچی ایک سال قبل مجھے معلوم ھوا کہ چٹھی گاوں میں ایک نابینا بہادر کی یہ داستان ھے تو مجھے یقین نھیں آ رھا تھا لیکن میں ان سے ملنے ان کے گھر گیا بہت ساری باتیں ھوی ان سے اور اپنے چینل کے لیے ان کی ریکارڈ نگ بھی کی اس وقت وہ بہت ضعیف ھو چکے تھے پر دل کی تسلی کے لیے میری ریکوسٹ پر ایک بار پھر وہ میرے کیمرے کے سامنے پہاڈوں سے اترے جہاں سے آنکھوں والا صحت مند جوان بھی مشکل سے اتر سکے ان کو حکومت پاکستان کی طرف سے ایک میڈل بھی ملا ھوا تھا گفتگو کے دوران جب میں نے ان سے اس میڈل کے بارے میں پوچھا تو مزید افسردہ ھوے اور بولے یہ میڈل میرے کس کام کا مجھے علاج کی ضرورت ھے اور میری تنخواہ اور آمدن بند ھو چکی ھے حکومت میرے ساتھ تعاون کرے ان کی ٹانگوں پر لگے زخم اب بھی واضع تھے جو پتھروں سے ٹکرا ٹکرا کر لگے تھے مجھے بہت افسوس اور دلی افسوس ھوا کہ ایسے بہادر اسپیشل افراد کے لیے حکومت کچھ نھیں کرتی بارحل آج میری ان کے بیٹے سے ملاقات ھوی اور اس افسوسناک خبر کا پتہ چلا کہ انور بابا کو ھم سے 6سال بیت چکے ھیں ایسے بہادر نابینا شخص کے لیے کمنٹ میں آپ اپنا اظہار خیال بھی کریں اور جتنا ھو سکے شییر بھی کریں کہ شاہد بہت سے لوگ ایسے لوگوں کی وجہ سے ہمت حوصلہ نہ چھوڑیں

12/01/2025

بھاڑ میں جائے دنیا ساری اگر
ماں باپ خوش ہیں تو آپ " بادشاہ ہو🖤

12/01/2025

پولیس کسی شہری کے خلاف بوگس مقدمہ نہ بنائے،تھانے کے اندر اور باہر کسی کی عزت نفس مجروح نہ کرے،جرائم پیشہ عناصر کو چھوٹ نہ دے،دیانتداری،فرض شناسی اپنائے،عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہو جائے گا

12/01/2025

‏ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں
وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔ 🖤

12/01/2025

نہ کسی کی بے توقیری کریں اور نہ اپنی توقیر کسی کو خراب کرنے دیں،محتاط رہیں،جہاں تک ممکن ہو خیر اور اچھائی پھیلائیں،صبر،برداشت،تحمل سے کام لیں،اللہ پاک ہم سب پر اپنے کرم فرمائے آمین

11/01/2025
11/01/2025

اب پاکستانی شہریوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے وزٹ ویزا کی درخواستوں کے ساتھ کم سے کم 10 لاکھ روپے کی بینک اسٹیٹمنٹ، کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ ظاہر کرنا لازمی ہوگا

11/01/2025

میں اہم تھا، یہ وہم تھا
بڑی دیر تک رہا

11/01/2025

لوگوں نے بلڈ پریشر کے ڈر سے نمک کھانا چھوڑ دیا
شوگر کے ڈر سے میٹھا کھانا چھوڑ دیا
لیکن
اللّٰہ کے ڈر سے حرام کھانا نہیں چھوڑا

11/01/2025

ٹھکرا دو اگر دے کوئ ذلّت سے سمندر
عزّت سے جو مل جائے وہ قطرہ بھی بہت ہے❣️☕️

11/01/2025

یہ کہہ کے ہمیں چھوڑ گئی روشنی اک رات
تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے

قابل تقلید کاوش/ ڈاکٹر بلال عباسی ایک بوڑھی اماں چیک اپ کروانے آئی تو ڈیوٹی ڈاکٹر آفس میں رش ہونے کی وجہ سے کوئ جگہ خالی...
11/01/2025

قابل تقلید کاوش/ ڈاکٹر بلال عباسی
ایک بوڑھی اماں چیک اپ کروانے آئی تو ڈیوٹی ڈاکٹر آفس میں رش ہونے کی وجہ سے کوئ جگہ خالی نہ ملی تو ڈاکٹر صاحب نے اٹھ کہ اپنی کرسی پہ اماں جی کو بٹھایا اور چیک اپ کیا۔
یقیناً اس طرح کے لوگ ڈاکٹر کمیونٹی کے ماتھے کا جھومر ہیں اللہ پاک آپ کو مزید ترقیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔

Address

Haripur
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalabat Township Haripur Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalabat Township Haripur Hazara:

Videos

Share