Waqas qureshi update

Waqas qureshi update ہمارا مقصد صاف شفاف اور سچی صحافت کا فروغ۔ اور عوام کے مسائل اور ان کے حل کے لئے جدوجہد کرنا ہے ۔اور عوام کو تفریح فراہم کرنا ہیں ۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ایپکا الیکشن ہری پور میں بابو ظفر اقبال مغل کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر گورنمنٹ سین...
15/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ایپکا الیکشن ہری پور میں بابو ظفر اقبال مغل کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول تربیلا ٹاؤن شپ پہنچنے پر وائس پرنسپل اظہر قریشی ڈسٹرکٹ سکاوٹ سیکرٹری ہریپور عماد اعجاز چوہدری حقنواز،حافظ شکیل احمد، محمد سعید،حسن رضا و دیگر سٹاف کی طرف سے شاندار استقبال۔۔۔۔۔

15/01/2025
ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور  پولیس  کا جرائم پیشہ عناصر  کے خلاف کاروا...
15/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔تھانہ پنیاں پولیس کی کاروائی ،شہری کو اسلحہ کی نوک پر رقم اور موبائل فون چھینے والے ملزمان گرفتار ۔تھانہ پنیاں کی حدود کیمپ نمبر 15 نزد جھیل پل مورخہ 07.01.2025 کو شہری عظمت رشید سےاسلحہ کی نوک پر موبائل فون اور رقم چھیننے کا واقع پیش آیا۔مدعی عظمت کلیم کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 392 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج ہوا۔ایس ایچ او تھانہ پنیاں کیڈٹ عامر خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان رحیم اللہ ولد کے خان ،قیصر ولد ولی محمد ،سیف الرحمان ولد فضل الرحمن اور عبدالرحمان عرف شانی ولد سلیمان ساکنان کیمپ نمبر 16 کو گرفتار کرکے قبضہ سے چھینے گئے موبائل فون کو بیچ کر حاصل ہونے والی رقم مبلغ 70 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کرلیا۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے۔۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور ...
15/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور کے ہمراہ سائیں سہیلی روڈ پر عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن۔آپریشن میں ٹی ایم اے انکروچمنٹ ٹیم اور ٹریفک پولیس نے حصہ لیا۔ اس دوران وارننگ کے باوجود تجاوزات ختم نہ کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے سامان ضبط کرلیا گیا اور ملزمان کو عدالت طلب کر لیا گیا جن کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور شاھد اقبال نے اج  شہر کے مختلف بیکریوں کا وزٹ کیا اور مقامی د...
15/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور شاھد اقبال نے اج شہر کے مختلف بیکریوں کا وزٹ کیا اور مقامی دو بیکریوں کی ناقص صفائی، زائد قیمت ، ایکسپائر مٹھائی/کاموڈاٹیز کیوجہ سے سیل، اور بھاری جرمانہ بھی عائد کیا۔ ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔......

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈپٹی کمشنر ہری پور نے کھلی کچہری گاؤں کوٹہرہ میں موصول ہونے والی عوامی شکایات کا نوٹس لیت...
14/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈپٹی کمشنر ہری پور نے کھلی کچہری گاؤں کوٹہرہ میں موصول ہونے والی عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے عوام کی سہولت کے لئے سب ڈویژن غازی اور خانپور میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان کو حدبراری کی درخواستیں موصول کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اس سے پہلے لوگوں کو حدبراری کے لئے ہری پور میں درخواست دائر کرنا پڑتی تھی جسکی وجہ سے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )محکمہ اوقاف، ضلعی انتظامیہ و محکمہ تعلیم ہری پور کے زیر اہتمام 40ویں  سکولز کالجز اور مدر...
14/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )محکمہ اوقاف، ضلعی انتظامیہ و محکمہ تعلیم ہری پور کے زیر اہتمام 40ویں سکولز کالجز اور مدراس کے طلباء کے مابین مقابلہ حفظ و قرآت کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن ہولڈرز کیساتھ ساتھ مقابلے میں حصہ لینے طلباء کو انعامات و تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے یہ مقابلے ڈسٹرکٹ خطیب مولانا عبدالماجد کی زیر نگرانی اور ججز کی موجودگی میں منعقد ہوئے اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شہریار خان ،ڈی او ایجوکیشن تنویر اعوان،ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فرہاد اللہ، ای ڈی او سرفراز خان ترین ، تحصیل خطیب مولانا عبدالغنی اور ہر مکتبہ فکر کے علماء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھی کثیر تعداد موجود تھی ۔.....

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )اتوار اور پیر کا ناغہ ختم۔ہریپور اور ھزارہ ڈویژن سمیت خیبر پختونخوا میں پورا ہفتہ 8 سے 5 ...
13/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )اتوار اور پیر کا ناغہ ختم۔ہریپور اور ھزارہ ڈویژن سمیت خیبر پختونخوا میں پورا ہفتہ 8 سے 5 بجے تک سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ۔۔۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈاکٹر محسن رضا ترابی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) ہری پور نے سول ڈسپنسری کولیاں بالا ، بی ای...
13/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈاکٹر محسن رضا ترابی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) ہری پور نے سول ڈسپنسری کولیاں بالا ، بی ایچ یو بگڑہ ، بی ایچ یو شاہ محمد اور سول ہسپتال ریحانہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران دیکھا گیا کہ تمام سٹاف ممبران موجود تھے اور اپنے اپنے فرائض تندہی سے سرانجام دے رہے تھے۔ڈاکٹر محسن رضا ترابی نے صحت کی دیکھ بھال کے انڈیکیٹرز کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے عملے کو قیمتی رہنمائی اور ہدایات فراہم کیں۔ انہوں نے سہولت کے پیش کی جانے والی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کے معیار کو بڑھانے کے لیے کلیدی حکمت عملیوں کا اشتراک کرے تاکہ عوام الناس کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم ہو سکے۔۔۔۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )خطیب تناول مولانا مفتی شمس الحق صاحب کا گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول تربیلا ٹاؤن شپ آم...
13/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )خطیب تناول مولانا مفتی شمس الحق صاحب کا گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول تربیلا ٹاؤن شپ آمد پر امجد خان،محمد سعید،فیض اللہ خان اور ڈسٹرکٹ سکاوٹ سیکرٹری ہریپور عماد اعجاز کے ہمراہ۔۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے ) ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ناڑہ امازائی انسپکٹر مصطفی خان ن...
13/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے ) ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ناڑہ امازائی انسپکٹر مصطفی خان نے ہمراہ نفری پولیس ،حلقہ پٹواری شاہد خان اور ٹی ایم اے سٹاف کے چڑواہی میں 2 کھیتوں میں کاشت افیون کی فصل کو بذریعہ کمیکل سپرے تلف کر کے کھیت مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )اسسٹنٹ کمشنر غازی خولہ طارق نے درخواست گزار کی راستے کی واگزاری کی درخواست پر موقع ملاحظہ...
12/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )اسسٹنٹ کمشنر غازی خولہ طارق نے درخواست گزار کی راستے کی واگزاری کی درخواست پر موقع ملاحظہ کیا۔ موقع پر دونوں فریقین کے موقف کو سن کے مسئلے کے حل کے لئے ہدایات جاری کی گئی۔........

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈی سی ہریپور کے حکم پر ناڑہ امازئی میں پٹواری شاہد خان ۔ایس ایچ او امازئی نے بمع نفری کار...
11/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈی سی ہریپور کے حکم پر ناڑہ امازئی میں پٹواری شاہد خان ۔ایس ایچ او امازئی نے بمع نفری کاروائی کرتے ہوئے نارہ امازئی سے افیون کی فصل مکمل تلف کر دی۔۔۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ہیڈ کنسٹیبل زاکر خان متعینہ انچارج ڈی پی او سکواڈ کے والد بقضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ج...
11/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ہیڈ کنسٹیبل زاکر خان متعینہ انچارج ڈی پی او سکواڈ کے والد بقضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں جن کی نماز جنازہ اج شام 6:00 بجے ریحانہ روڈ بادشاہی چوک میں ادا کی جائے گی ۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے امین ۔۔۔۔

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں ک...
11/01/2025

ہریپور (وقاص الرحمان قریشی سے )ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ایس ایچ او تھانہ پنیاں کیڈٹ عامر خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے راسب خان ولد اجمل خان سکنہ پرانا بکہ کو گرفتار کرکے قبضہ سے 2 کلو 320 گرام چرس برآمد کرلی ۔مقدمہ درج رجسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Waqasmoon1973@gmail. Com
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas qureshi update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas qureshi update:

Share