HG News

HG News پاکستان کی موجودہ صورتحال اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔
www.humgawah.com
(4)

ورکنگ جرنلسٹ پینل کی ٹیم الیکشن تمام ورکنگ صحافی ہیں لیکن ڈیموکریٹک جرنلسٹ پینل میں صحافی کم اور ۔۔۔۔زیادہ ہیں
14/12/2024

ورکنگ جرنلسٹ پینل کی ٹیم الیکشن تمام ورکنگ صحافی ہیں لیکن ڈیموکریٹک جرنلسٹ پینل میں صحافی کم اور ۔۔۔۔زیادہ ہیں

ہری پور لیبر کورٹ کے آڈر پر 66 کی لسٹ پر الیکشن 2024 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کے  امیدوارن صدر شاہد اختر اعوان ،جنرل سیکرٹر...
12/12/2024

ہری پور لیبر کورٹ کے آڈر پر 66 کی لسٹ پر الیکشن 2024 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کے امیدوارن صدر شاہد اختر اعوان ،جنرل سیکرٹری ملک شاہد تبسم ، سینئر نائب صدر خادم شاہ،نائب صدرکرن شہزادی ،نائب صدر عدیل اعوان، انفارمیشن سیکرٹری طاہر حبیب اعوان، فناس سیکٹری اسحاق تنولی نے اپنے اپنے فارم نامزدگی ہری پور پریس کلب انتخابات 2024 کے الیکشن ٹریبونل بورڈ کے چیئرمین اکرام اللہ سعید کی موجودگی میں ریجبنل انفارمیشن آفیسر ایبٹ آباد کے پاس جمع کروایا دیے
بہت اچھے ماحول میں کاغذات جمع ہوئے تمام صحافیوں کا شکریہ جنہوں نے ماحول خراب کئیے بغیر کاغذات جمع کروائے

09/12/2024
ورکنگ جرنلسٹس پینل آف ہری پور پریس کلب، کا آمدہ پریس کلب الیکشن کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس آج "ہم گواہ" آفس ہری پور میں ...
03/12/2024

ورکنگ جرنلسٹس پینل آف ہری پور پریس کلب، کا آمدہ پریس کلب الیکشن کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس آج "ہم گواہ" آفس ہری پور میں مقرر ہوا جس میں پینل کی باقاعدہ تشکیل، الیکشن بارے حکمت عملی، اور عدالتی معاملات سے متعلق معلومات و حقائق کا تبادلہ ہوا۔ شرکاء نے ورکنگ جرنلسٹس پینل کے چیئرمین کی حثیت سے عصمت شاہ مشوانی کی صحافتی خدمات کا باقاعدہ اعتراف کرتے ہوئے آنے والے دنوں میں مکمل اتفاق و اتحاد کے مظاہرے کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے HPC پر اجارہ دار دونوں گروپس کی سیاسی پینترے بازیوں کا بھی تذکرہ کیا۔ شرکاء نے دونوں گروہوں کی مایوس کن کارکردگی، سال ہا سال تک خواہ مخواہ کی عدالتی لڑائی، نان ورکنگ جرنلسٹ کی ممبر شپس اور کہنہ مشق صحافیوں پر پریس کلب کے دروازے بند کئے جانے کو ہدف تنقید بنایا۔ شرکاء نے HPC کے دیگر پرامن اور مخلص ساتھیوں کو گروپ لیڈران کی آپسی انفرادی لڑائی کا حصہ نہ بننے کا مشورہ دیتے ہوئے ورکنگ جرنلسٹس پینل میں شمولیت کی دعوت دی۔ جس کا ایجنڈا تمام صحافیوں کی عزت و وقار کی بحالی، آپسی اختلافات کا پرامن اور دیرپا خاتمہ اور صحافتی امور کی انجام دہی میں واقع رکاوٹیں دور کرنا شامل ہیں۔

03/12/2024

On the occasion of the retirement of the beloved officer of Pakistan Post, Muhammad Zaheer, Postmaster General Rawalpindi, Senior Postmaster Haripur GPO Laher

27/11/2024

چار روز سے بند تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔

27/11/2024

ہری پور کے تمام ورکرز اور کارکن محفوظ ہیں۔
یافث خان غازی زخمی ہیں الحمدللہ خطرے سے باہر ہیں۔

24/11/2024

سڈنی آسٹریلیا میں عمران خان کی رہائی کا احتجاج زور پکڑ گیا ہے ۔۔۔ !!

24/11/2024

پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد مکمل سیل
ایم ون پشاور ٹول پلازا بند

24/11/2024

حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، علی امین گنڈاپور

24/11/2024

ویسے پوچھنا یہ تھا
کون کون PTI احتجاج میں شرکت کے لئے جا رہا ہے

پی ٹی وی نیوز کے رپورٹر شاید اختر اعوان کے ساتھ پاک اسٹریا یونیورسٹی میں اے سی حمزہ عباس کی جانب سے ناروا سلوک اور کوریج...
14/11/2024

پی ٹی وی نیوز کے رپورٹر شاید اختر اعوان کے ساتھ پاک اسٹریا یونیورسٹی میں اے سی حمزہ عباس کی جانب سے ناروا سلوک اور کوریج سے روکنے و موبائل فون وغیرہ چھننے پر پرزور مذمت کرتے ہیں۔۔

09/11/2024
06/11/2024

🚨بریکنگ نیوز 🚨
سب نے ہم سے ریال مانگے
صرف ایک شخص نے قیدی مانگے 😥😊
سعودی عرب 🇸🇦

Address

Haripur
22630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HG News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HG News:

Videos

Share