Entertainment World

Entertainment World it's a Entertainments page. KEEP ENJOYING KeeP SMILING And share Happiness to Other

23/01/2024
31/03/2023

جب روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اک دیوانے کو گرفتار کیا گیا تو کیا ہوا خود بھی دیکھیں اور شیئر کریں جزاک اللہ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین

29/03/2023

Sadqaa kisko dena chaeye.

28/03/2023

Bilawal Bhutto Pakistani awaam ki qismat badlny wala plan btaty howy 😂😂🤣🤣🤣😂
Bilawal Bhutto Zardari Daily Pakistan ARY News BOL

26/03/2023

26/03/2023

بیٹی کا ماں کے ساتھ پیار

26/03/2023

Ramadan season... Kahani har ghr ki

26/03/2023

اتنا سخت امتحان ۔۔۔

22/03/2023

Ye kesa mehzbaan ha...

ایک ہزار کا نوٹ برائے فروخت قیمت صرف پانچ سو۔
16/03/2023

ایک ہزار کا نوٹ برائے فروخت قیمت صرف پانچ سو۔

16/03/2023

سیاسی گفتگو کرنے سے پرہیز کریں ۔

🤣🤣 real Happy
15/03/2023

🤣🤣 real Happy

🤭🤭🤭😂🤣
15/03/2023

🤭🤭🤭😂🤣

11/03/2023

● حساب کتاب کی درستگی ●

حکیم مریض سے : "جی فرماؤ؟"
مریض : "پیٹ میں وَٹ پڑ رہے ہیں۔"
حکیم صاحب نے نبض دیکھی اور سمجھ گئے کہ قبض ھے۔

حکیم : "گھر کتنی دور ھے؟"
مریض : "دو کلومیٹر "

حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور ایک شیشی میں سے کچھ دوائی ایک پیالی میں ڈالی۔ پھر پوچھا : "گاڑی پر آئے ہو یا پیدل ؟"
مریض : "پیدل"

حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور تھوڑی سی دوائی پیالیی سے نکال لی۔

حکیم : "گھر کون سی منزل پر ھے؟"
مریض : "تیسری منزل پر"

حکیم صاحب نے دوبارہ کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور پیالی میں سے تھوڑی سی مزید دوا نکال لی۔

حکیم : "لفٹ سے جاؤ گے یا سیڑھیاں چڑھ کر؟"
مریض : سیڑھیوں سے "

حکیم جی نے ایک بار پھر کچھ حساب کیا اور پیالی میں سے ذرا سی اور دوا نکال لی۔

حکیم : "دروازے سے بیت الخلا کتنی دور ھے؟"
مریض : "بیس فٹ صرف"

حکیم جی نے آخری بار کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور ذرا سی دوا اور نکال لی۔

حکیم : "پہلے دوا کے تیس اور میری فیس کے سو روپے دو پھر یہ دوا پیو اور فوراً گھر پہنچو۔ راہ میں رکنا نہیں۔ پہنچ کر مجھے فون کرنا۔"
مریض نے ویسا ھی کیا۔

آدھے گھنٹے بعد مریض کا فون آیا اور کمزور سی آواز میں بولا : "حکیم جی دوا تو بہت مجرب تھی مگر اپنا حساب کتاب درست کرلیں۔
" اٙسیں دس فٹ توں ہار گئے آں "
😝😂😜😁

10/03/2023

Funny

Address

Haripur
22610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share