Voice Of Haripur

Voice Of Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Haripur, News & Media Website, Islamabad, Haripur.

15/01/2025
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہری پور میں عالمی ادارہ صحت (WHO) جنیوا، سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر عائشہ ڈی کوسٹا (MN...
15/01/2025

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہری پور میں عالمی ادارہ صحت (WHO) جنیوا، سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر عائشہ ڈی کوسٹا (MNCH ہیڈ آفس)، ڈاکٹر مریم سرفراز، ڈاکٹر سیدہ بتول، ڈاکٹر علی ترابی (ڈائریکٹر PHC گلوبل)، ڈاکٹر سامیہ (WHO کنٹری آفس) اور ڈاکٹر اسد (WHO پروونشل آفس) کی ٹیم کے ساتھ HSA اور PHC گلوبل ٹیم نے دورہ کیا۔

اس اہم دورے کا مقصد ماں اور بچے کی صحت کو مضبوط بنانا تھا۔ اس موقع پر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا گیا اور صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خصوصی شکریہ مسٹر ڈاکٹر منور آفریدی (MS DHQ ہری پور)، شعبہ گائناکولوجی اور شعبہ اطفال کے سربراہان کا جنہوں نے اس دورے کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔

ڈاکٹر منور آفریدی کی خدمات اور تعاون کو خصوصاً سراہا گیا جو ہسپتال کی بہتری اور عوام کو بہتر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔

ہم WHO، HSA، اور PHC گلوبل ٹیم کے شکر گزار ہیں کہ ان کے تعاون سے ہم ماں اور بچے کی صحت کے نظام کو بہتر بنانے میں کوشاں ہیں



Ussama Hafeez

15/01/2025

تحصیل حویلیاں اور لورہ بلدیاتی فنڈز سے محروم جبکہ تحصیل ایبٹ آباد کو 10 اور لوہرتناول کو 5 کروڑ کے فنڈز کی منظوری...وجہ۔۔۔

15/01/2025

ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ، مین چوک تاجر یونٹی گروپ کے عہدے دار وائس آف ہری پور سے گفتگو کرتے ہوئے

ہری پور۔ بندوق اور پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانے والے پولیس اہلکاروں کی شامتڈی آئی جی ہزارہ کا ٹک ٹاک بنانے اور جرائم پیشہ...
15/01/2025

ہری پور۔ بندوق اور پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانے والے پولیس اہلکاروں کی شامت
ڈی آئی جی ہزارہ کا ٹک ٹاک بنانے اور جرائم پیشہ عناصر سے مراسم رکھنے والوں کے حلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
کرپشن، جرائم میں شرکت اور جرائم پیشہ عناصر کیساتھ مراسم کسی بھی صورت برداشت نہیں کیئے جائیں گے۔ ناصر محمود ستی

ترقیاتی پراجیکٹس اور انڈسٹریل ایریا میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران و جوان ہر وقت ہائی الرٹ رہیں۔ ڈی آئی جی ہزارہ کا پولیس دربار سے خطاب

پولیس دفاتر میں آنے والے لوگوں کیساتھ خوش اسلوبی سے پیش آیا جائے اور انہیں ہر ممکنہ قانونی تعاون فراہم کریں۔ ڈی آئی جی ہزارہ

کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ذاتی تشہیر نہ کریں،مرتکب ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔ ڈی آئی جی ہزارہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی کا ضلع ہریپور دورہ کے موقع پر پولیس دربار سے خطاب ملازمین کے مسائل سنے
فوری حل کیلئے احکامات جاری
ڈی پی او آفس کا دورہ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم اور دیگر مختلف برانچ کا معائنہ اور محکمانہ کام کی جانچ پڑتال و ہدایات جاری
Khyber Pakhtunkhwa Police
Hazara Police
Haripur Police






انسانی معاشرے میں کئی عادتیں موجود ہیں جو ترقی میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ ان میں سے ایک بڑی عادت یہ ہے کہ ہم اپنی سوچ کو ہر حال...
15/01/2025

انسانی معاشرے میں کئی عادتیں موجود ہیں جو ترقی میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ ان میں سے ایک بڑی عادت یہ ہے کہ ہم اپنی سوچ کو ہر حال میں درست سمجھتے ہیں اور دوسروں کی بات کو نظر انداز کرتے ہیں۔ یہ رویہ ذاتی اور معاشرتی سطح پر نقصان دہ ہے۔ انا کی زیادتی انسان کو دوسروں سے دور کر دیتی ہے اور اخلاقی اصولوں سے بھی دور کر دیتی ہے۔ اگر ہم اپنی انا کو کنٹرول کریں اور دوسروں کی بات سننے کا رویہ اپنائیں تو یہ ہمارے لیے اور معاشرے کے لیے مفید ہوگا۔

کیا آپ جانتے ہیں چارکول کیسے بنتا ہے.؟ وہ دہکتا ہوا کوئلہ جس پر باربی کیو بنتا ہے. یہ قدرتی کوئلہ نہیں ہوتا بلکہ اسے انس...
15/01/2025

کیا آپ جانتے ہیں چارکول کیسے بنتا ہے.؟ وہ دہکتا ہوا کوئلہ جس پر باربی کیو بنتا ہے. یہ قدرتی کوئلہ نہیں ہوتا بلکہ اسے انسان بناتے ہیں. لکڑیاں ایک ترتیب سے رکھ کر اس پر مٹی کی لیپائی کر دیتے ہیں. ایک سوراخ سے آگ لگا لیتے ہیں اور پھر اس سوراخ کو بھی بند کر دیتے ہیں.

آگ کیلئے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے. لیکن اس بھٹی میں آکسیجن نہیں ہوتی. لکڑی جل کر بھی جل نہیں پاتی. بس اس کی شکل بدل جاتی ہے. یہی بدلی شکل چارکول کہلاتی ہے. اس میں اب عام لکڑی سے زیادہ توانائی ہوتی ہے. سوکھی لکڑی شعلے بناتی ہے. یہ جبکہ دہکتی آگ بناتے ہیں.

انسان جب ظلم پر آمادہ ہو جائے تو یہی حرکت اپنے آس پاس کے انسانوں پر بھی آزماتا ہے. یہ دوسروں کی زندگی اجیرن بنا دیتا ہے. کسی کو سر اٹھانے اپنے نصیب کی زندگی جینے کی اجازت نہیں دیتا. دُنیا کو کسی کیلئے ایسا تنگ بند کوٹھڑی کا قید خانہ بنا لیتا ہے جہاں دم گھٹ رہا ہوتا ہے.

یہ کردار کسی گھر میں کسی ادارے میں کسی ملک کے حکمران تاجر طبقہ میں عام دستیاب ہیں. یہ سمجھتے ہیں ہماری طاقت کو دوام مل رہا ہے. لیکن فطرت اس بھٹی کے باہر ایسے ہی انتظار کرتی ہے جیسے چارکول بنانے والے بھٹی کا سوراخ بند ہونے کے بعد انتظار کرتے ہیں. اس بھٹی سے نکلنے والے انسان بھی پھر منفرد ہوتے ہیں.

ہمارے آس پاس بہت سے لوگ ہوتے ہیں. جو بظاہر ہم جیسے ہی ہوتے ہیں. لیکن وہ منفرد ہوتے ہیں. زمانہ ان کو ڈرا نہیں سکتا کوئی امتحان ان کو ہرا نہیں سکتا. ہم حیرت سے ان کو دیکھتے ہیں کہ یہ ہم جیسے ہوتے بھی ہم سے اتنا الگ کیوں ہیں.؟ یہ وقت کی اسی آزمائش کی بھٹی سے دہک کر نکلے ہوتے ہیں. یہ چارکول ہوتے ہیں. یہ ظالم کو رسوا کرنے والے ہوتے ہیں.

ریاض علی خٹک

ایک قیدی ڈنکے کی چوٹ پر سزا مانگ رہا ھے, سزا سنانے والے خوف میں مبتلا ہے,,,,,, جیت اور ہار کی مزید کونسی تشریح چاہیئے......
15/01/2025

ایک قیدی ڈنکے کی چوٹ پر سزا مانگ رہا ھے, سزا سنانے والے خوف میں مبتلا ہے,,,,,, جیت اور ہار کی مزید کونسی تشریح چاہیئے.........!!!


ثمینہ پاشہ,Follow me☝وائرل فوٹو پلیز🫶 ♥️
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles oft

Today the best Video⚡❤‍🩹
نعیمہ گیلانی 👉✍️👉Today the best Photo⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


iew


Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤












Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


iew

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


ڈی آئی جی بنوں اور ڈی پی او بنوں کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی ارشد خان نے اسلحہ کی نمائش اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مخت...
15/01/2025

ڈی آئی جی بنوں اور ڈی پی او بنوں کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی ارشد خان نے اسلحہ کی نمائش اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مختلف چوکوں پر کارروائی کی اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹریفک انچارج زین اللہ خان اور ایڈیشنل ایس ایچ او سید نواز بھی تھے ناکہ بندیوں کے دوران سٹی پولیس نے متعدد غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کو پکڑ کرکے جرمانہ کیا اور انہیں ہدایت کی کہ وہ موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کرائیں بصورت دیگر آئندہ کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اسی طرح اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی اور متعدد افراد کو کرکے ان کے خلاف اپنی نوعیت کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ایس ایچ او ارشد خان نے میڈیا کے نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور جرائم پیشہ افراد اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم کیا,

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی مستحق خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دیا جا ر...
15/01/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی مستحق خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دیا جا رہا ہے، نگہبان رمضان پیکج حاصل کرنے کے لیے خاندانوں کے سربراہان 15 فروری 2025 تک پی ایس ای آر میں لازمی رجسٹریشن کروا لیں۔
رجسٹر ہونے کے لئے متعلقہ یونین کونسل اور بلدیہ کے دفاتر میں قائم رجسٹریشن سینٹرز میں اپنا اندراج کروائیں یا ان لائن ویب پورٹل https://pser.punjab.gov.pk/login پر خود اپنے قوائف کا اندراج کریں۔
یاد رکھیں نگہبان رمضان پیکج کے 2025 کے مستحقین کا انتخاب صرف پی ایس ای آر میں رجسٹر ہونے والے خاندانوں میں سے ہی کیا جائے گا۔
مزید معلومات رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 080002345 پر رابطہ کریں . حکومت پنجاب

Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Commissioner Rawalpindi Official

نیو ہٹیاں روڈ پر ہائی ایس اور کار میں تصادم، 1 شخص جاں بحق 6 زخمی حادثہ دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے تیزرفتاری اور ل...
15/01/2025

نیو ہٹیاں روڈ پر ہائی ایس اور کار میں تصادم، 1 شخص جاں بحق 6 زخمی

حادثہ دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے تیزرفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچیں

لاش اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا گیا

34 سالہ سلیم احمد ولد دشید موقع پر جاں بحق ہوا

زخمیوں میں 26 سالہ کاشف، ڈاکٹر محسن عبداللہ ، 52 سالہ عبد الحکیم ، 44 سالہ عمران اور 41 سالہ قیصر شامل ہیں

دوسری اور تیسری منزل پر دکانیں کرایہ کے لیے خالی ہیں(نوٹ : کرایہ دار اور گاہکوں کو سیڑھی ساتھ لانا ہوگی)
15/01/2025

دوسری اور تیسری منزل پر دکانیں کرایہ کے لیے خالی ہیں
(نوٹ : کرایہ دار اور گاہکوں کو سیڑھی ساتھ لانا ہوگی)

15/01/2025

ہری پور میں آج بھی A+Bکے فارمولے
چھوٹے چھوٹے بچوں کے کندھوں پر بڑے بیگ
نہ قد نہ صحت؟
معیار کے بجائے مقدار بڑھا دی

ایک تھا لڑکا نور نزیر
15/01/2025

ایک تھا لڑکا نور نزیر

سردیوں میں سرسوں کا ساگ اس نکمے بیٹے کی طرح ہوتا ہے جو ہر وقت گھر میں پڑا رہتا ہے.لیکن امی کو پھر بھی اس سے محبت ہوتی ہے...
15/01/2025

سردیوں میں سرسوں کا ساگ اس نکمے بیٹے کی طرح ہوتا ہے جو ہر وقت گھر میں پڑا رہتا ہے.
لیکن امی کو پھر بھی اس سے محبت ہوتی ہے......!!!😁😂😂

15/01/2025

ملک بھر میں پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے ساتوں دن کھلے رکھنے کا حکم، شہری کسی بھی وقت جاکر ڈلیوری کاؤنٹر سے اپنا پاسپورٹ حاصل کرسکتے ہیں. ڈی جی پاسپورٹس نے مراسلہ جاری کردیا۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور  پولیس کا منشیات فرشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔ایس ایچ او تھانہ حطار ساجد...
15/01/2025

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا منشیات فرشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ حطار ساجد نواز نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے عطاء اللہ ولد نزیر سکنہ محلہ گجر آباد کو گرفتار کر کے قبضہ سے 5 کلو 7 گرام چرس برآمد کرلی ۔
ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ غازی صابر خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی حضرت زمان ولد دریامان سکنہ محلہ خٹک آباد غازی کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1 کلو 168 گرام چرس برآمد کرلی ۔ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج رجسٹر کرلیے ۔

 ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کی مہم ۔۔۔۔ٹیکسلا سیکٹر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کے ل...
15/01/2025



ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کی مہم ۔۔۔۔

ٹیکسلا سیکٹر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی مہم جاری ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنی حفاظت کے لئے ہیلمٹ لازمی پہنیں اور قوانین کی پاسداری کریں۔

ہیلمٹ پہنیں، زندگی بچائیں!

Address

Islamabad
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share