Abb Bol Pakistan

Abb Bol Pakistan Hi, thanks for watching our video about
In this video we’ll walk you through

30/01/2025

*ہم سب کو اب اس آلہ / مشین کی ضرورت ہے*☺️
*All of us need this gadget now...*😜😛😝🤣🤣

07/01/2025

دنیا میں کیسے کیسے طریقے ایجاد ہوچکے ہیں ۔۔ ہوشیار رہیں مارکیت میں انسانی شکل والا ماسک آگیا ہے جس پر میری اور آپ کی تصویر بھی تصویر چھپ سکتی ہے ۔۔اور کسی واردات میں استعمال ہوسکتی ہے ۔🤔🤔🤔

04/01/2025

بہت ہی قیمتی باتیں ایک بار عمل کی نیت سے پوری ویڈیو دیکھئیے اور سنئیے..۔🙏🙏🙏

22/09/2024

استاد کلاس میں خراٹے لے رہا تھا کہ اچانک پرنسپل آگیا ،استاد کی جب آنکھ کھلی تو پرنسپل کو دیکھ کر ایسا ڈرامہ کیا کہ پرنسپل بھی داد اور انعام دئیے بغیر نا رہ سکا ۔۔🤣🤣🤣🤣🤧

10/09/2024

حضرت مولانا مفتی جناب شاہد لنڈ آف کچے والی سرکار واعظ و نصیحت فرماتے ہوئے ۔۔
اسے کہتے ہیں چراغ تلے گھپ اندھیرا۔۔۔

27/08/2024

اللہ کا احسان اور رحمت دیکھیں۔۔
غزہ والوں کو پانی کی شدید تکلیف ہے۔۔ اور اللہ نے زمین کے اندر سمندر کے کنارے ریت میں میٹھا پانی پیدا کر دیا۔۔۔ پینے کے لائق میٹھا پانی ہے۔۔💜💜💜💜

07/08/2024

انڈیا ہمارے گانے چراتا تھا ۔۔بنگلہ دیش والوں نے تو ہماری 9 مئی والی فلم ہی چرالی😉🤣🤧😀

29/07/2024
29/07/2024

جرمنی میں پاکستان کا جھنڈا اتارنے اور جلانے والے افغانیوں کو ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے۔۔ اور ڈیپورٹ کر کے بھی پاکستان بھیجا جا رہا۔۔ کیونکہ ان کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہیں۔ نیز یہ کہ جس افسر یا اسٹاف نے انھیں رشوت لے کر پاکستانی پاسپورٹ جاری کئے ہیں انھیں ناصرف نوکریوں سے نکالا جائے بلکہ قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ دوسرے بھی اس سے عبرت پکڑیں
یہاں تسلی سے ان کا استقبال ہوگا۔

یہ کہہ رہا ہے کہ۔۔

"مجھے ڈیپورٹیشن کے کاغذات مل چکے ہے, کل 8 بجے مجھے ڈیپورٹ کیا جائیگا۔۔۔🖐🏿🖐🏿🖐🏿

28/07/2024

بابا جی نے پاکستان کی کیا زبردست عکاسی کی ہے واہ جی او بابا مزہ آگیا ۔۔🤣😂🤣😝😜😛

18/07/2024

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد اس نے امریکی سیاست سے دستبردار ہوکر پاکستان میں ٹھنڈی کھوئے والی قلفی کا کاروبار شروع کرلیا 🫣🫢😜🤣😁😀
#مزاح

03/07/2024

گرمی کے اوپر کیا زبردست قوالی بنائی ہے آپ بھی سنیئے ۔۔😝😛😜🤣

18/06/2024

میں اور عاصم رشید تنولی کے۔ٹو ٹی وی کے پروگرام ڈھیڈی میں بطور دو پوڈری انٹری ۔۔😛😜😝

19/05/2024

چٹے چنے دی چانڑیں ،
سنگر شکیل اعوان ،طارق خان ھزارہ 13واں سالانہ ایوارڈ اینڈ ورائٹی شو 2024 ،ایس بی TV (سدا بہار) ایبٹ آباد ۔
بمقام ٹاوٴن ہال حویلیاں

06/05/2024

امام مسجد بھی انسان ہوتے ہیں اور وہ بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں جس میں ہم جی رہے ہیں ۔ان کےبھی ایسے ہی خرچات ہوتے ہیں جیسے ہمارے ۔بہت ہی سبق آموز ویڈیو ہے جس نے بھی بنائی ہے زبردست کام کیا ہے ۔۔۔

30/04/2024

یہ ہے ہمارے دشمن ملک میں مہنگائی کا عالم جہاں غریب کا جینا مشکل ہوگیا ہے ایک وقت کا کھانا مشکل ہوگیا ہے...

Address

Haripur
26620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abb Bol Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abb Bol Pakistan:

Videos

Share