Voice Of Banda Munir khan

Voice Of Banda Munir khan apki Apni awaz banda munier khan ki awaz �

💯
27/08/2023

💯

تمام اہل علاقہ کو اس خالصتن *عوامی احتجاج* میں بلاتفریق شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ *مقبول اعوان*
27/08/2023

تمام اہل علاقہ کو اس خالصتن *عوامی احتجاج* میں بلاتفریق شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ *مقبول اعوان*

22/04/2023

میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 😍

19/04/2023

نبوت کےدعوے کرنے والے، توہین کرنے والےاور خاکے بنانے والےخاک میں مل جائیں گے لیکن ہمارے نبی حضرت محمدﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 💯

19/04/2023

ہم نے تیری رضا کے لیے ٹھنڈے پانی کو چھوڑا ھے ۔ یااللہ قیامت کے دن اپنے نبی (ص) کے ہاتھوں جام کوثر پلا دینا ۔ ☝️💯

19/04/2023

‏حضرت عمرؓ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں سرورِ کائناتﷺ کے روضہٕ اقدس کی زیارت کے لئے گئے وہاں روضہ کے سامنے ایک (اعرابی) دیہاتی کھڑا دعا مانگ رہا تھا حضرت عمرؓ اس کے پیچھے خاموش کھڑے ہو گئے وہ اعرابی یہ دعا مانگ رہا تھا

(اے میرے رب یہ آپ کے حبیب ﷺ ہیں ، میں آپ کا بندہ (غلام ) ہوں اور شیطان آپ کا دشمن ہے) اے میرے رب اگر آپ میری مغفرت کر دیں گے تو آپ کےحبیبﷺ خوش ہو جائیں گے اور آپ کا یہ بندہ کامیاب ہو جائے گا اور آپ کا دشمن غمگین اور ذلیل و خوار ہو جائے گا اور اگر آپ نے
میری مغفرت نہ فرمائ تو آپ کے حبیبﷺ پریشان ہو جائیں گے ، دشمن خوش ہو جائے گا اور یہ بندہ ہلاک ہو جائے گا۔ آپ بہت کرم اور عزت و شرف والے اس بات سے بہت بلند و بالا ہیں کہ آپ اپنے حبیب ﷺ کو پریشان ، اپنے دشمن کو خوش اور اپنے بندے کو ہلاک کریں۔

اے میرے اللہ شرفاءِ عرب کا دستور ہے کہ جب ان میں سے کسی سردار کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس کی قبر پر اس کے تمام غلاموں کو آزاد کر دیا جاتا ہے اور یہ تو تمام جہانوں کے سردار کی قبر مبارک ہے مجھے ان کی قبر مبارک پر جہنم کی آگ سے آزاد فرما۔

حضرت عمرؓ نے بھی اونچی آواز میں کہا اے میرے رب میں بھی یہی دعا مانگتا ہوں جو اس اعرابی نے مانگی ہے اور اتنے روئے کہ داڑھی مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی۔

اب ہم بھی یہ دعا کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ربِ کریم ہم بھی اس آخری عشرہ میں یہی دعا کرتے ہیں جو اس اعرابی نے کی تھی ہماری ہمارے ابا ٕ و اجداد کی ، ہماری ماؤں کی، ہمارے تمام رشتہ داروں اور ان تمام لوگوں (جن کا ہم پر حق ہے) کو جہنم کی آگ سے آزاد فرما دے

آمین یا رب العالمین ❤️

‎@طلب دعا تیرا عاجز بندہ

ا
11/04/2023

ا

اپنے رب پہ آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ توکل کا راستہ ہے۔۔💖🕋
30/03/2023

اپنے رب پہ آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو
کیونکہ یہ توکل کا راستہ ہے۔۔💖🕋

30/03/2023

آج کے دن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اغوا کر کے امریکہ کے حوالے کیا گیا تھا😢 یا اللہ ہمارے بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی عطا فرما
آمین

یااللہ ہمیں رمضان میں کعبة اللہ میں سحری و افطاری  نصیب فرما آمین❤️
27/03/2023

یااللہ ہمیں رمضان میں کعبة اللہ میں سحری و افطاری نصیب فرما آمین❤️

23/03/2023

jumma Muabark

phli sehri Mubarak
22/03/2023

phli sehri Mubarak

22/03/2023

کل رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے
یااللہ ہم سب کو اس بابرکت مہینے میں بخشش نصیب فرما
امین ثمہ امین🤲🌹

‏جِس  کِتاب  کی  شُروعات  ہی الحمدللّٰه  سے  ہو۔۔♥️اُس پر ایمان لانے والا نا شُکرا کیسے ہو سکتا ہے۔۔🖤حالات کوئی بھی ہوں ...
06/03/2023

‏جِس کِتاب کی شُروعات ہی الحمدللّٰه سے ہو۔۔♥️
اُس پر ایمان لانے والا نا شُکرا کیسے ہو سکتا ہے۔۔
🖤
حالات کوئی بھی ہوں
"شکر"
ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔۔۔!!

اَلْحَمْدُلِلٌٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ

06/03/2023

دیر لگے گی، مگر صحیح ہوگا
تمہیں جو چاہیے نا وہی ہوگا
دن برے ہیں، مگر زندگی تو نہیں
صبر رکھو، یقین کرو، سب اچھا ہوگا💯

‏ سودا سلف چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو، وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں.،
05/03/2023

‏ سودا سلف چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو،
وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں.،

‏چمچہ گِری کرکے کڑاھی گوشت اور بریانی کھانے سے ہزار گُناہ بہتر ہےکہ انسان حق حلال کی روٹی پیاز  کے ساتھ کھالےآداب کے سات...
17/02/2023

‏چمچہ گِری کرکے کڑاھی گوشت اور بریانی کھانے سے ہزار گُناہ بہتر ہے
کہ انسان حق حلال کی روٹی پیاز کے ساتھ کھالے
آداب کے ساتھ
ہمیشہ حق کا ساتھ دو حق پہ کھڑے رہو.

Phone ko ulta kr k dekho😮magic
01/02/2023

Phone ko ulta kr k dekho😮magic

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Banda Munir khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share