ہنگو/چیئرمین ہنگو فلاحی ٹرسٹ پیر حمزہ فیصل میڈیا کو تفصیلات بتارہےہیں۔ہنگوپریس
ہنگو/مسلم لیگ ن ضلع ہنگو نے ایک اجلاس منقعد کیا ۔اجلاس کی صدارت الحاج فریدمفکرنے کیا
جسمیں مسلم لیگ ن کے عہدیداروں جنرل سیکٹری سیدجمال اورکزئی,الیاس خان,سیف الرحمن خان,عبدالواحداورکزئی,قاری واجید,حیات وزیراور دیگرمسلم لیگی کارکنوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔مزیدتفصیلات ویڈیومیں
مزمت مزمت مزمت
ڈی پی او ہنگو نوٹس لے
ہنگو پولیس یقین علی،کانسٹبل شعیب ,کانسٹیبل قدرت غیر قانونی چھاپے مارریےہیں۔بغیر نمبر پلیٹ گاڈی میں عوام کو سول کپڑوں میں تنگ اور رشوت لینے کی کوشش کررہےہیں.
عزت دار لوگوں کی عزت خراب کررہےہیں
ہنگو/بار ایسوسی ایشن ہنگو کی پشاور کے سینئر قانون دان ضیاء الرحمن ایڈوکیٹ کی بازیابی کیلئے ہڑتال۔فوری بازیابی کا مطالبہ۔
ہنگو: کوہاٹ استرزئی پولیس نے قانون کے معذور طالب علم کو بھی نہ بخشا۔ محمد مصطفی خان سے ذبردستی 1000 روپے وصولی پر وکلاء برادری ہنگو کا ہیڈ کانسٹیبل جاوید علی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔
رپورٹ شکیل مصری خان ABNنیوز ہنگو۔اورکزئی۔ٹل۔دوابہ
ہنگو۔ پولیس ٹریننگ کالج میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ
ہنگو۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ڈھائی ہزار ریکوٹس نے اپر اور لوئر انٹرمیڈیٹ کورس حاصل کرکے فارغ تحصیل ہوئے
ہنگو۔ اپر کورس کے 93 انٹرمیڈیٹ کورس کے 228 پی اے ایس آئی کے 289 لویر کورس کے 630 جبکہ 1333 ریکوٹس فارغ ہوئے
ہنگو۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پی ایس آئی کے 11 لوئر کورس کے 9 اور 222 ریکروٹس خواتین نے تربیت مکمل کرکے پاس آوٹ ہوئے
ہنگو۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات گنڈا پور نے شرکت کرکے پریڈ کا معائنہ کیا
ہنگو۔ کم وسائل کے باوجود خیبر پختونخواہ پولیس دہشتگردوں کا مقابلہ کررہے ہیں آئی جی پولیس اختر حیات
ہنگو۔ دہشتگرد جدید آلات کے باوجود کمزور ہیں آئی جی پولیس
ہنگو۔ پولیس کو جدید خطوط سے آراستہ کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں آئی جی پولیس
ہنگو۔ ڈھائی ہزار ریکوٹس نے بینڈ باجو کے ساتھ مہمان خصوصی کو سلامی پیش کرتے ہوئے پاس آوٹ ہوئے
ہنگو۔ جعلی شناختی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار
ہنگو۔ غیر ملکی افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والا 14 رکنی گروہ گرفتار۔ ڈی پی او نثار احمد خان کی پریس کانفرنس
شکیل مصری خان ABNنیوز ہنگو
ہنگو:عدالتی احکامات پر زیرقبضہ منشیات کی بھاری مقدار نزراتش کرکےتلف کردی گئیں۔مزید رپورٹ ویڈیو
پبی: مدرسہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں
مولانا سمیع الحق شہید کی پانچویں یوم شہادت کے موقع پر ''خدمات مولانا سمیع الحق شہیدکانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں سراج الحق، ڈاکٹر قبلہ ایاز، لیاقت بلوچ،عبداللہ گل اوردیگر سیاسی سماجی اور کثیر تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی۔
مردان:ولڈ کپ میں فیصلہ کن میچ میں پاکستانی ٹیم کی بہترین کارکردگی کےحوالے سے مخرزمان کےبھائی میڈیا سے گفتگوکررہےہیں۔مزیدرپورٹ ویڈیومیں
ون ٹین ڈرائیونگ سکول کا افتتاحی تقریب
ONE TEN DRIVING LEARING
SCHOOL ADMISSION OPEN
تقریب کے مہمان خصوصی اے ڈی سی ہنگو فہید اللہ تھا,ڈی ایس پی ہیڈکواٹر فلک نواز خان,ٹریفک انچارج نورمحمدخان,ظہیرحسین,ٹکاخان,تقی غلام عرف بھٹو,رفیق حسین اور دیگر شریک ہوئے
مزید رپورٹ ہنگوپریس سٹوڈیو پر
https://www.facebook.com/Hangupressandstudio?mibextid=ZbWKwL
صحافیوں کو تحفظ دیں۔ورنہ ملک گیر احتجاج ہوگا۔بس
منجانب : صحافی شکیل مصری خان