Muhammad Asif

Muhammad Asif True And Right-Based Journalism
(15)

15/12/2023

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑیں وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہے"
گویرا

14/12/2023

جیل کی سختی کو چھوڑ ایٹم بم پر بھی بٹھا دیا گیا تو وہی موقف ہے جو پہلے تھا.۔۔
Manzoor Ahmad Pashteen✌

04/12/2023

نه مو مړۍ خوند نه مو اوړه سږ برکت لري
ښکاري چې باچا مو بيا يو نوې جنګ ته نيت لري

~دروېش دراني

22/11/2023

رسول الله ﷺ فرمايي

اَلْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِّسَانِهٖ وَ يَدَهٖ
مسلمان هغه دی چې نور مسلمانان یې د ژبې
او لاس نه په امن کې وي

18/05/2023

والدین کی سب سے بڑی زمہ داری بچوں کی حفاظت کرنا ہے ۔ یہ ایک فطری عمل ہے جو جانوروں میں بھی پوری شدت سے پایا جاتا ہے۔اس کے بعد تعلیم آتی ہے جو فطری نہیں مگر ضروری ہے ۔ یاد رکھیں ہم متوسط طبقے کی سانسیں بچوں کو دیکھ کر ہی چلتی ہیں ۔ اگر بچے ہی نہ رہے تو ہم ذندہ درگور ہو جائیں گے ۔ اور سوچیں اگر کسی ذندہ انسان کو قبر میں ڈال دیا جائے تو ؟. کسی بھی صورت بچوں کو جلسے جلوس میں نہ جانے دیں یہ ان کی زندگی کے لیے حطرناک ہو سکتا ہے ۔ اگر میری بات بری تو ذرا تحقیق کر لیں ہمارے سیاسی مداریوں کے بچے آج کی ڈیٹ میں کہاں ہیں۔ جب انہوں نے ہنگامے کروانے ہوتے ہیں تو یہ سب سے پہلے اپنے بچوں کو دوسرے قریب ترین ملک شفٹ کر دیتے ہیں۔ کچھ اپنے بچوں کو مری نتھیاگلی کاغان سوات بیجھتے ہیں کہ جاؤ چند دن سیر کر لو اور ہمارے بچوں کو ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ جس کو میری نیت پر شک ہو رہا ہے وہ ضرور اپنے بچے کو جلوسوں میں بیجھے مجھے کوئی اعتراض نہیں.......
Muhammad Asif

12/04/2023

شعور کی جانب
پہلا قدم
اپنی محرومیوں کے
اصل زمہ داروں کی شناخت ہے

08/04/2023

03/02/2022

mashallah keep at up great

‏دیکھو تو یہ سب میری جان لینے پر تلے ہوئے ہیں...!!!!!!تیری یاد,تیرا انتظار ، ‎دسمبر  کی صبح اور یہ چائے!!!!!!
02/12/2021

‏دیکھو تو یہ سب میری جان لینے پر تلے ہوئے ہیں...!!!!!!

تیری یاد,تیرا انتظار ، ‎دسمبر کی صبح اور یہ چائے!!!!!!

Address

Doaba
Hangu
26240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asif:

Videos

Share

Category



You may also like