Khani Darshiwal

Khani Darshiwal 🆀︎🆄︎🆁︎🅱︎🅰︎🅽︎

16/12/2024
نصیحت پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا ۔جج نے پوچھا:تم نے ایسا کیو کیا ؟مجرم بولا ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں ۔کم دوست...
15/12/2024

نصیحت
پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا ۔
جج نے پوچھا:تم نے ایسا کیو کیا ؟
مجرم بولا ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں ۔کم دوست بنائیں ۔لیکن اچھے آور مخلص دوست بنائیں ۔
رسی مجھے زمین پر گرنے نہیں دی گی لیکن بہت سے قریبی دوستوں نے مجھے گرانے کی کوشش کی ۔

🟠عمران خان کے دور میں میڈیسن صرف 3 فیصد مہنگی ہوئی تھی تو وزیر صحت کو فارغ کر کے وہ بھی فیصلہ واپس لے لیا گیا تھا ۔ اب ا...
13/12/2024

🟠عمران خان کے دور میں میڈیسن صرف 3 فیصد مہنگی ہوئی تھی تو وزیر صحت کو فارغ کر کے وہ بھی فیصلہ واپس لے لیا گیا تھا ۔

اب ان کے دور میں پورے 400 فیصد مہنگی ہوئی ہیں تمام کی غیرت مر چکی ہے

09/12/2024

سنو اے ٹوٹے دل والے خاموش انسان، یہ مت سوچو کہ تم اکیلے ہو۔ اللہ تم سے بے پناہ محبت کرتا ہے، ایسی محبت جو تمہارے گمان سے بھی بڑھ کر ہے۔ وہ تمہیں تمہاری چاہت سے بھی زیادہ عطا کرے گا، بس اس پر بھروسہ رکھو، اپنے دل کو اس کے حوالے کر دو، اور اس کے راستے پر چلتے رہو۔ کیونکہ جب اللہ تمہارا ہاتھ تھامے گا تو تمہیں ایسی منزل پر پہنچائے گا جہاں سکون، خوشی، اور کامیابی تمہارا انتظار کر رہی ہیں۔ اللہ پر یقین رکھو، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ ❤️ 💯

29/11/2024

عمر بڑھنے کے ساتھ انسان میں میچور ٹی آجا تی ہیں ۔
میچور ٹی کے اصل عمر آور درجات کیا ہیں ؟
جانئے علیم شاہ خلجی کی اس ویڈیو میں۔

27/11/2024

معرکہ ختم ہوا،
لیڈر ہاتھ ملا لیں گے،
مگر وہ بڑھیا اپنے شہید بیٹے کی راہ تکتی رہ جائے گی،
وہ لڑکی اپنے محبوب شوہر کا انتظار کرتی رہ جائے گی،
وہ بچے اپنے سورما والد کی راہیں دیکھتے رہ جائیں گے،

معلوم نہیں کہ کس کو فائیدہ ملا
لیکن یہ معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی!

گرگری عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ایم پی اے، ڈیڈک چیئرمین کرک خورشید خٹک اور ایم این اے شاہد خٹک کی خصوصی کوششوں سے گرگری رو...
17/11/2024

گرگری عوام کا دیرینہ مسئلہ حل
ایم پی اے، ڈیڈک چیئرمین کرک خورشید خٹک اور ایم این اے شاہد خٹک کی خصوصی کوششوں سے گرگری روڈ پر اسفالٹ کا کام تیزی سے جاری ہیں.شکریہ ایم این اے شاہد خٹک شکریہ ایم پی اے شاہد خٹک

17/11/2024

غلام ایک بار اور ہمیشہ کے لئے بیچا جاتا ہے، لیکن مزدور کو ہر دن اور ہر گھنٹے خود کو بیچنا پڑتاھے

15/11/2024

ٹیری میں ہلکی پھلکی بارش ،
اللّٰہ کرے سموگ ختم ہو جائے، آمین 🤲

14/11/2024

Golden words by CEO LIMS Chokara karak , Mr Wazir Nawab SB during the white coat ceremony of 5th batch BS Allied health sciences students .

11/11/2024

اچھے لوگوں سے اللہ امتحان بہت لیتا ہے، پر ساتھ نہیں چھوڑتا۔ اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے، مگر ساتھ نہیں دیتا۔ ❤️

11/11/2024

"جو اپنے دل میں اللہ کی محبت ناپنا چاہتا ہے، تو اُسے چاہئے کہ قرآن مجید سے اپنی محبت کو دیکھے؛
اگر اُسے قرآن مجید سے محبت ہے، تو یقیناً اُسے اللہ سے بھی محبت ہوگی؛
کیونکہ قرآن مجید اللہ کا کلام ہے!"
سیدنا عبد الله بن مسعود رضي الله عنه
(تزكية النفوس : 39/1)

10/11/2024

*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Address

Hangu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khani Darshiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share