Save Jammu&Kashmir

Save Jammu&Kashmir We want free kashmir

Amanullah Khan (24 August 1934 – 26 April 2016)
26/04/2024

Amanullah Khan (24 August 1934 – 26 April 2016)



09/04/2024

عید الفطر مبارک
لیکن یاد رہے اِس عید اسرائیلی پروڈک کا بائیکاٹ رکھیں ۔ خاص کر کولڈ ڈرنکس کا ۔

نعیم بٹ شہید ہم نہیں بھولے22مارچ 2024 جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام شہید امن نعیم بٹ شہید کی لازوال قربانی کو بھ...
22/03/2024

نعیم بٹ شہید ہم نہیں بھولے
22مارچ 2024
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام شہید امن نعیم بٹ شہید کی لازوال قربانی کو بھرپور الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ریاست کی وحدت کی بحالی اور خودمختاری کے لیے جہدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا گیا

21/03/2024

رمضان میں عہد کریں کہ اپنی نسلوں کے ساتھ غداری نہیں کرینگے

بجلی کے بل کسی صورت جمع نہیں کروائینگے

03/03/2024

میرپور آصفہ بٹھو پارک کا نام مقبول بٹ پارک رکھا جاۓ۔

آٹا دو یا راستہ دو
26/02/2024

آٹا دو یا راستہ دو

26/02/2024

تیتری نوٹ روڈ مدارپور سے ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گی۔

آٹا دو یا راستہ دو..

18/02/2024

یوم پیدائش بابائے قوم مقبول بٹ شہید

18 فروری 1938

قاتل کو پکارو زندہ ھے مقتل کو سنوارو زندہ ھے حیرت میں ہے مقتل بھیاور پھندہ بھی شرمندہ ہےقاتل کی تو موت ہوئیمقتول ابھی تک...
16/02/2024

قاتل کو پکارو زندہ ھے
مقتل کو سنوارو زندہ ھے
حیرت میں ہے مقتل بھی
اور پھندہ بھی شرمندہ ہے
قاتل کی تو موت ہوئی
مقتول ابھی تک زندہ ہے
قاتل کو پکارو زندہ ہے
مقبول ہمارا زندہ ہے
مقبول ھمارا زندہ ھے

11/02/2024

کوئی رائے شماری نہیں چاہیے
بات سیدھی سی ہے جموں کشمیر کے کونے کونے سے اپنا اپنا بوریا بسترا اٹھاؤ اور دفع ہو جاؤ ۔۔

04/02/2024

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں تاہم اب تک مذکرات کامیاب نہیں ہوئے عوام سنی سنائی باتوں پر کان نہ درے۔
مذکرات کامیاب ہونے کی صورت میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پریس ریلیز کرے گی۔

01/02/2024

ٹاوٹ نکلنا شروع ہوچکے ہیں 5 فروری یوم یکی کا اِس بار جوتے کی نوک پر رکھ کر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ایک قوم ہونے کا ثبوت دیں۔

منافقین آپ سے نکل کر سامنے آنے لگے ہیں اِن کے چہرے اچھی طرح دیکھ لیں اور آئندہ اِن کو جوتے ماریں۔
جموں کشمیر کی ایک آقائی آٹے پر سبسڈی لے چکے اب وہاں 20 کلو آٹا 550 روپے میں ملے گا اب باری آپ لوگوں کی ہے اپنے حق کے لیے لڑنا ہے کہ سولہت کاروں کا ساتھ دے کر مذید غلامی کرنی ہے۔

17/01/2024

چلو چلو عباسپور چلو
شہداء عباسپور سفر آزادی کانفرنس

11/01/2024

بغاوت کرنے کے لیے کلیجہ چاہیے ہوتا ہے
اور تلوے چاٹنے کے لیے صرف زبان۔

یہ ایک بلوچ بہن کی پھٹی ھوئی آستین اس بات کا ثبوت ھے کے بنگالی سچے تھے😐 اگر کشمیریوں نے قبلہ درست نا کیا تو اگلا نمبر کش...
21/12/2023

یہ ایک بلوچ بہن کی پھٹی ھوئی آستین اس بات کا ثبوت ھے کے بنگالی سچے تھے😐
اگر کشمیریوں نے قبلہ درست نا کیا تو اگلا نمبر کشمیریوں کا ہے😐

21/12/2023

مذاکرات کامیابی کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن بجلی کا بل پھر بھی جمع نہیں کرانا
ایسا نہ ہو کہ آپ بعد میں شرمندہ ہوں۔
خود کی منافقت دیکھ کر غصہ آیا اِس لیے بجلی بل بلکل بھی جمع نہ کرائیں۔

5 اگست 𝟐𝟎𝟏𝟗ء انڈیا کا آرٹیکل 𝟑𝟕𝟎, 𝟑𝟓𝐀 کے خاتمے کا غیر آئینی اقدام ہو یا 𝟐𝟖 اپریل 𝟏𝟗𝟒𝟗ء پاکستان کا معاہدہ کراچی کا غیر آئ...
11/12/2023

5 اگست 𝟐𝟎𝟏𝟗ء انڈیا کا آرٹیکل 𝟑𝟕𝟎, 𝟑𝟓𝐀 کے خاتمے کا غیر آئینی اقدام ہو یا 𝟐𝟖 اپریل 𝟏𝟗𝟒𝟗ء پاکستان کا معاہدہ کراچی کا غیر آئینی اقدام 𝟏𝟗𝟕𝟒ء میں گلگت بلتستان سے سٹیٹ سبجیکٹ رول (𝐒𝐒𝐑) کا خاتمہ ہو یا 𝟏𝟗𝟕𝟐ء میں شملہ معاہدہ جیسا اقدام یہ سارے اقدامات اور سارے ایام ریاست جموں کشمیر(گلگت بلتستان) کی تاریخ میں یوم سیاہ اور تاریخ کے بدترین دن ہیں 🏴
اس وقت گلگت بلتستان کا برا حال ہے.. بجلی، گندم، تعلیم، صحت اور انٹرنیٹ کے لیے گلگت بلتستان کے لوگ رو رہے ہیں..


اس صدی کا سب سے عظیم لیڈر ❤نہ نااہلی کا ڈر نہ گالم گلوچ کی سیاست۔نہ اِقتدار کی لالچنہ مال و زر  بنانے کی فکرقائدِ اِنقلا...
04/12/2023

اس صدی کا سب سے عظیم لیڈر ❤
نہ نااہلی کا ڈر
نہ گالم گلوچ کی سیاست۔
نہ اِقتدار کی لالچ
نہ مال و زر بنانے کی فکر
قائدِ اِنقلاب آپکی عظمت جراؑت بہادری اور جدوجہد کو سلام.🚩

15/11/2023

بل فر آنے والے ہیں۔
دینے کا سوچنا بھی نہیں۔
تحریک آپ لوگوں کے ہاتھ میں ہے ایک قوم ہونے کا ثبوت دیں نہ کہ بھیڑ بکریاں۔
Say No to electricity bill


بجلی بلات کا بائیکاٹ نہ کرنے والے اپنی نسلوں کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ ایسے لوگ معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل ...
25/10/2023

بجلی بلات کا بائیکاٹ نہ کرنے والے اپنی نسلوں کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
ایسے لوگ معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں.

ڈاکٹر توقیر گیلانی

یہ جھنڈا ریاست جموں کشمیر کا ہے اس میں شک وشبہ نہیں جو بھی یہ اُٹھا رہا اس سے لڑنا یا بحث کرنا غیر مناسب ہے۔مجھے AJK وال...
23/10/2023

یہ جھنڈا ریاست جموں کشمیر کا ہے اس میں شک وشبہ نہیں جو بھی یہ اُٹھا رہا اس سے لڑنا یا بحث کرنا غیر مناسب ہے۔
مجھے AJK والے سے اختلاف ہے وہ میں دل میں رکھتا جو اٹھاتے ان کو سمجھا سکتا لڑ نہیں سکتا۔ جھنڈے کو لے کر خود کی صفوں میں مذید تقسیم نہ کریں۔
اور جو اس جھنڈے کو دیکھ کر لڑنا چاہتا وہ مجھ سے موقف رکھ کر بات کر سکتا۔

22/10/2023

خودمختار جموں کشمیر
ہماری منزل۔

اور جب اللّٰہ کا پیغام آئے گا تمام مسلمانوں کی ایک سلطنت کا تو سب سے پہلے لبیک کہیں گے۔

22 اکتوبر 1947 ریاست جموں کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب۔۔۔۔22 اکتوبر ریاست جموں کشمیر پر پاکستانی قبائلیوں کی یلغار ہو...
21/10/2023

22 اکتوبر 1947 ریاست جموں کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب۔۔۔۔

22 اکتوبر ریاست جموں کشمیر پر پاکستانی قبائلیوں کی یلغار ہوئی جس میں جموں کشمیر کے غداروں سردار ابرائیم اور سردار قیوم جیسوں کی ایما شامل تھی۔
22 اکتوبر کو پاکستان نے جموں کشمیر پر حملہ کر کے ریاست کو پارہ پارہ کر دیا جس کے نتیجے میں جموں کشمیر کی عوام کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا۔




21/10/2023

𝑆𝑎𝑦 𝑁𝑜 𝑇𝑜 𝐸𝑙𝑒𝑐𝑡𝑟𝑖𝑐𝑖𝑡𝑦
𝐵𝑖𝑙𝑙

❌❌

بجلی بل بائیکاٹ

13/10/2023

اللّٰہ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے

13/10/2023

بیت المقدس کا احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے

13/10/2023

Free Palestine ✊

آر پار غدار موجود ہیں۔بھارتی پرچم اٹھانے پر محبوبہ مفتی غدار ہے تو فاروق حیدر پاکستانی پرچم اٹھانے پر بھی غدار ہی ہے۔Say...
14/08/2023

آر پار غدار موجود ہیں۔
بھارتی پرچم اٹھانے پر محبوبہ مفتی غدار ہے تو فاروق حیدر پاکستانی پرچم اٹھانے پر بھی غدار ہی ہے۔
Say no to India and Pakistan 🖐️

13اگست 2023جموں کشمیر لبریشن فرنٹ دھر بازار کے زیر اہتمام اجلاسامتیاز جنگی شہید کی برسی ۔پاسبان جموں کشمیر طلباء کنونشن ...
13/08/2023

13اگست 2023
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ دھر بازار کے زیر اہتمام اجلاس
امتیاز جنگی شہید کی برسی ۔پاسبان جموں کشمیر طلباء کنونشن ۔ریاست بھر میں آٹے اور بجلی کے حوالے سے چلنے والی تحریک کی بھر پور حمایت اور حالیہ انتظامیہ کی طرف سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کی گرفتاری اور زدوکوب کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے


28/07/2022

Address

Sehar , Madarpur
Hajira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Save Jammu&Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like