HA EDITS

HA EDITS need support 🙃Follow my page to get latest information related about cricket ❤️
(2)

Sunset 🌇 in Hajira 💕💢     ゚
14/12/2023

Sunset 🌇 in Hajira 💕💢

King with youngsters 😍❤️
04/12/2023

King with youngsters 😍❤️

کلاس ماسٹر ایویں نہیں کہا جاتا 🔥ایسی کرکٹ دیکھی کبھی ؟؟؟ کوئی ایک جملہ کلاس ماسٹر   کیلئے  #انہونی کو ہونی کیا  #ناممکن ...
25/11/2023

کلاس ماسٹر ایویں نہیں کہا جاتا 🔥
ایسی کرکٹ دیکھی کبھی ؟؟؟ کوئی ایک جملہ کلاس ماسٹر کیلئے #انہونی کو ہونی کیا #ناممکن کو ممکن کیا 💥 دبئی ہارڈوئیر سپر لیگ میں سرمد حمید نے تاریخ رقم کر دی کوارٹر فائنل مقابلے میں جب 5 اوور میں 101 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ سامنے تھا تو استاد ظہیر نے پہلی بال پر فہد میاں چنوں کا شکار کیا اور اگلی ہی بال پر اچھی بٹ کی وکٹ حاصل کی ایسا لگ رہا تھا میچ گجرات کی ٹیم کے ہاتھ سے نکل چکا ہے لیکن سرمد حمید نے جوابی وار کیا چھکوں کی کر دی برسات ون میں آرمی کا کردار ادا کیا اور ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ اپنے نام کیا اور گراؤنڈ میں موجود ہزاروں کی تعداد میں شائقین کے دل جیت لیے ایسی اننگ میں نے پہلی بار دیکھی ❤
فخرے جہلم فخرے پاکستان سرمد حمید جہلم کی ٹیم فیض میراں الیون گجرات کی نمائندگی کرتے ہوئے کواٹر فائنل میچ میں ڈریم الیون ملتان کے خلاف دھواں دار بیٹنگ 10 چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 74 رنز کی ناقابل شکست میچ وننگ تاریخی اینگز کھیل ڈالی اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا میچ جتوانے پرتقریبا 1 لاکھ روپے کا انعام اپنے نام کیا مہرسلیم صاحب ،ناجی شاہ،سید عظمت شاہ،شاہین بٹ و دیگر کی جانب سے انعامات کی بارش کی گئی ویل پلیڈ کلاس ماسٹر💯🏆👌

22/11/2023

نئے قوانین: آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں اسٹاپ کلاک متعارف کرایا ہے۔ اوورز کے درمیان وقت کی مقدار کو منظم کرنے کے لیے ایک گھڑی کا استعمال کیا جائے گا۔ اگر باؤلنگ ٹیم نے اگلا اوور 60 سیکنڈ میں شروع نہ ہوا تو ایک اننگز میں 3 بار ایسا ہونے پر 5 رنز کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Another over-rate penalty introduced in men’s ODIs/T20Is on trial basis from Dec 2023 to Apr 2024.

If the bowling team is not ready to bowl the next over within 60 secs of the previous over being completed, a 5-run penalty will be imposed the 3rd time it happens in an inns.

19/11/2023

وہ پوچھنا یہ تھا کے انڈیا میں ابھی بھی فوگ ہی چل رہا ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوگ😁😁🤣🙏🤣🙈✌️✌️✌️

ٹیپ بال کی دنیا میں کلاس ماسٹر کا لقب پانے والا پلیئر "سرمد حمید جہلم "Follow page ❤️Sarmad Hameed Jhelum
10/11/2023

ٹیپ بال کی دنیا میں کلاس ماسٹر کا لقب پانے والا پلیئر "سرمد حمید جہلم "
Follow page ❤️
Sarmad Hameed Jhelum

AFG Right now😀 ゚
07/11/2023

AFG Right now😀

آج جس زخمی حالت میں میکسویل اپنی ٹیم کے لیئے کھیلا ایسا کبھی کوئی نہیں کھیل سکتا 😍Respect 🧡 ゚
07/11/2023

آج جس زخمی حالت میں میکسویل اپنی ٹیم کے لیئے کھیلا ایسا کبھی کوئی نہیں کھیل سکتا 😍

Respect 🧡

😍
07/11/2023

😍

05/11/2023

Alhamdulillah JB SA cricket dakhna start Kiya ha tab SA pakistan ko support Kiya or krta b rhu ga Pakistan team All time favorite Ha or rhy gi b chahy acha khaily ya bura 🧡


King 👑 Bavuma 🤣🔥   ゚
01/11/2023

King 👑 Bavuma 🤣🔥



خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو کرکٹ سے محبت نہیں 😢??      ゚
27/10/2023

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو کرکٹ سے محبت نہیں 😢??

نسیم شاہ کے بغیر پاکستان کی باؤلنگ زیرو ہے نسیم شاہ ال ٹائم فیوریٹ 😍🥰جس دن انجرڈ ہوا اسی دن سے پاکستان ہار گئی تھی Man w...
23/10/2023

نسیم شاہ کے بغیر پاکستان کی باؤلنگ زیرو ہے نسیم شاہ ال ٹائم فیوریٹ 😍🥰
جس دن انجرڈ ہوا اسی دن سے پاکستان ہار گئی تھی
Man with zero hater's 😍💯

Naseem Shah

Abdullah shafiue such a pure classical batsman ❤️
10/10/2023

Abdullah shafiue such a pure classical batsman ❤️

کوہلی کے ارادے ٹھیک نہیں ہیں شاداب کو کس نے انڈیا بھیج دیں 🤐😛 ゚
09/10/2023

کوہلی کے ارادے ٹھیک نہیں ہیں شاداب کو کس نے انڈیا بھیج دیں 🤐😛

❤️ ゚
07/10/2023

❤️






SarmaD HameeD❤️ایک جملہ شہزادے ویر کے لیئے میانوالی ٹورنامنٹ میں خرّم چکول اسامہ علی کے خلاف 116 رنز کا ٹارگٹ 5 اوورر می...
20/09/2023

SarmaD HameeD❤️
ایک جملہ شہزادے ویر کے لیئے میانوالی ٹورنامنٹ میں خرّم چکول اسامہ علی کے خلاف 116 رنز کا ٹارگٹ 5 اوورر میں چیز کر ڈالا اور ایک اوور میں نظار لفٹّی کو 40 رنز بھی لگا ڈالے گریٹ بیٹنگ Sarmad Hameed Jhelum

No. 1 in ODIsNo. 3 in T20IsNo. 4 in TestsBabar Azam is currently the only batter in the world in top five rankings acros...
15/09/2023

No. 1 in ODIs
No. 3 in T20Is
No. 4 in Tests

Babar Azam is currently the only batter in the world in top five rankings across all formats. He's world class and he's the best all-format batter in modern-day cricket 👑🇵🇰💚
کرکٹ ایک ایسی گیم ہے جس میں عروج زوال اتا رہتا ہے اور ہمارے کنگ بابر اعظم پہ برے دن آئے ہوئے ہیں اور ان حالات میں ہم نے بابر اعظم کو سپورٹ کرنا ہے ساتھ نہیں چھوڑنا
پلاسٹک فینز پوسٹ سے دور رہیں 💯

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو کرکٹ سے محبت  نہیں 😭😭
14/09/2023

خوش نصیب ہیں وہ لوگ
جن کو کرکٹ سے محبت نہیں
😭😭

ہم موسمی فین نہیں جو وقت کے ساتھ بدلتے ہیں اور ایک اننگ سے اپنا کنگ بدل دیں  آپ کل بھی ہیرو تھے آج بھی ہیرو ہیں اور انشا...
11/09/2023

ہم موسمی فین نہیں جو وقت کے ساتھ بدلتے ہیں اور ایک اننگ سے اپنا کنگ بدل دیں آپ کل بھی ہیرو تھے آج بھی ہیرو ہیں اور انشاءاللہ آنے والے کل کے بھی ہیرو ہی رہیں گے All time favrat plyar KinG babbar Azam ❤❤

فخر زمان ❤️ فخر پاکستان 😍
10/09/2023

فخر زمان ❤️ فخر پاکستان 😍

07/08/2023

Ehtisham Satti ۔۔۔۔۔۔❤️🥰


06/08/2023

Sarmad Hameed Jhelum❤️

ہجیرہ رنگر سے لاش ملی ہے کوئی اسکو پہچانتا ہو😢
13/07/2023

ہجیرہ رنگر سے لاش ملی ہے کوئی اسکو پہچانتا ہو😢

افسوس ناک خبر   کے والد محترم وفات پا چکے ہیںإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَ...
12/07/2023

افسوس ناک خبر کے والد محترم وفات پا چکے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
پیارے بھائی تیمور مرزا کے والدِ محترم کی نمازِ جنازہ رات 10 بجے منڈی والا جنازہ گاہ واہنڈو میں ادا کی جاۓ گی
اللّه پاک درجات بلند کریں آمین

آزادکشمیر کرکٹ کی تاریخ میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے شائقین کے دلوں کی دھڑکن، گراونڈ کی رونق سٹایلش لیفٹ ہینڈ بلے ب...
11/07/2023

آزادکشمیر کرکٹ کی تاریخ میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے شائقین کے دلوں کی دھڑکن، گراونڈ کی رونق سٹایلش لیفٹ ہینڈ بلے باز ساجد عظیم خان عرف (ساجد گورا) انگلینڈ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں. ساجد گورا اپنی انتھک محنت اور جستجو کی وجہ سے کشمیر کے نامور کرکٹرز میں شمار ہوے، کرکٹ ٹیپ بال ہو یا ہارڈ بَال ساجد گورا میدان میں ہمیشہ جم کر کھیلے اور شائقینِ کے دلوں پر راج کیا،
ان دنوں ساجد عظیم خان کرکٹ کی سرگرمیوں کو معطل کر کے دیار غیر برطانیہ جا رہے ہیں. ہماری نیک خواہشات ہمیشہ ساجد گورا کے ساتھ ہیں، ہماری دعایں اور وفائیں ہمیشہ انکے لیے ہیں الللہ پاک ہر میدان میں سرخرو رکھے.
ساجد گورا کشمیر کا فخر ہیں کوٹلی کا فخر ہیں
HA EDITS

10/07/2023


06/07/2023

Hassan Butt

یعنی آج ہماری سالگرہ ہے✨🥀یعنی آج ہم آئے تھے جہاں خراب میں 🔥🥀
25/06/2023

یعنی آج ہماری سالگرہ ہے✨🥀
یعنی آج ہم آئے تھے جہاں خراب میں 🔥🥀

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری سدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری💝فاروق شہید کرکٹ کلب کے سپانسر اور پلیئر اور ساتھ ہی بسم اللہ ک...
23/06/2023

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری سدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری💝
فاروق شہید کرکٹ کلب کے سپانسر اور پلیئر اور ساتھ ہی بسم اللہ کرکٹ کلب کے سپانسر اور بہت ہی خوش مزاج انسان اور ہمارے پیارے بھائ ضیاء سردار کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو🥀دعا ہے کے اللہ پاک آنے والی زندگی خوشیوں سے بھر دے
Congratulations Sardar Zia Sardar Ziaia

20/06/2023

Alhamdulillah 100 followers need more sopport ❤️

04/06/2023

Usama Ali Sialkot

  کی طبعیت سخت خراب ہے سب دوست  #بھائی  #دعا کریں اللّه بھائی کو جلد صحت یاب کریں
22/05/2023


کی طبعیت سخت خراب ہے سب دوست #بھائی #دعا کریں اللّه بھائی کو جلد صحت یاب کریں

15/05/2023



Sarmad Malik Official

Address

Hajira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HA EDITS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HA EDITS:

Videos

Share