Usama Bin Riaz

Usama Bin Riaz entertainment

03/01/2025

😊🗣️ اپنے الفاظ بدلیں، اپنے سوچنے 🧠 کا انداز بدلیں

21/12/2024

"کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم قیمت دو بار ادا کرتے ہیں، ایک بار کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے اور ایک بار اس سے چھٹکارا پانے کے لیے۔"

17/12/2024

مایوس نہ ہوں، حیرت انگیز مایوسیاں بھی آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔ آپ کو بس اتنا کرنا ہے کہ بے وقوفی سے مسکرائیں اور تلخ انجام تک چلیں۔۔۔۔

17/12/2024

جون ایلیا لکھتے ہیں.....!
میں ہنستا ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے۔۔۔
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کانہیں ....

16/12/2024

ہمت کریں کچھ تفصیلات کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ لہجوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ باتوں اور یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی۔۔۔

اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یادداشت میں محفوظ کریں گے تو آپکی میموری منفی خیالات اور تصورات سے بھر جائے گی نتیجتاً زندگی موبائل ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائے گی.

ہمت کریں ڈیلیٹ کریں پرسکون رہیں..

16/12/2024

بعض اوقات جن الفاظ میں ہم دوسروں کو
تسلی دے رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔
اُن الفاظ کو سننے کی سب سے زیادہ ضرورت
ہمیں خود ہوتی ہے ..!

03/12/2024

!! فکر نا کریں جو آپکا نہیں !!
!! اونے رہنا اگلے دا وی نہیں!!

آئی سمجھ۔

02/12/2024

آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے

25/07/2024
رہتے ہیں ستم کشِ سفر سب تارے، انسان، شجر، حجر، سب  ہوگا کبھی ختم یہ سفر کیا منزل کھبی آئے گی نظر کیا۔
29/06/2024

رہتے ہیں ستم کشِ سفر سب
تارے، انسان، شجر، حجر، سب
ہوگا کبھی ختم یہ سفر کیا
منزل کھبی آئے گی نظر کیا۔

  Mehar Bilal Naqash Maher
26/03/2024

Mehar Bilal Naqash Maher

Mohsin Sikander Mirza
26/03/2024

Mohsin Sikander Mirza

25/03/2024


21/03/2024

03/01/2024

بتی بند، گیس بند،
سکول بند، کالج بند
لوگوں کی بولتی بھی بند!

_‏ *مسکرائیں !!!*_  *_زندگی کے سارے دکھ آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں۔۔۔_*  *غم و پریشانی ھر کسی کی زندگی میں ہوتے ہیں بہت بہادر...
02/01/2024

_‏ *مسکرائیں !!!*_
*_زندگی کے سارے دکھ آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں۔۔۔_*
*غم و پریشانی ھر کسی کی زندگی میں ہوتے ہیں بہت بہادر ہوتا ہے وہ شخص جو اپنے غموں کو لوگوں سے چھپا کر ان کے سامنے مسکراتا رہتا ہے*

دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے زبان کا اچھا ہونا.!کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے.!دل تک تو کچھ لوگ ہ...
23/12/2023

دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے زبان کا اچھا ہونا.!
کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے.!
دل تک تو کچھ لوگ ہی پہنچتے ہیں.!🖤

Address

Hajira
10020

Telephone

+923466100354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Bin Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Bin Riaz:

Videos

Share