ANN ANN Asia News Network is an online facebook platform to engage people of Pakistan with daily news. DM for PRs

24/12/2024

حافظ آباد موٹر وےایم ٹو سکھیکی کے قریب ٹریفک حادثہ 5مسافر گاڑیاں آگے پیچھے آپس میں ٹکرا گیں حادثے میں 7مسافر شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

حافظ آباد میں شاپنگ کرنے جانے والی خواتین کے لئے اہم خبر آ گئی نوسر باز چور عورتوں کا گروہ سرگرم ہو گیا چند روز میں کئی ...
22/12/2024

حافظ آباد میں شاپنگ کرنے جانے والی خواتین کے لئے اہم خبر آ گئی نوسر باز چور عورتوں کا گروہ سرگرم ہو گیا چند روز میں کئی واقعات سامنے آ گئے متعدد خواتین کے پرس سے لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات چوری ہو گئے آج کل چونکہ شادی بیاہ کا سیزن چل رہا ہے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نوسر باز عورتیں خواتین کے پرس خالی کرنے لگیں مارکیٹس میں خواتین پولیس کی ڈیوٹی نہ ہونے کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ہو گیا مقامی پولیس کی ترجیحات شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بجاۓ اور ہی کچھ نظر آتی ہے نواحی گاؤں کڑ یالا سے شادی کی شاپنگ کرنے آئی فیملی کے پرس سے لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات نوسر باز عورتیں لے اڑیں شہریوں نے پولیس کے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
Voice Of Hafizabad Hafizabad Police Official-Page Unofficial Sindh Police

وزیر اباد، زمین بیچ کر 60 لاکھ روپیہ دے کر یورپ جانے والے دو سگے بھائی وقاص اور وقار جو قریبی گاؤں رتی ٹھٹ کے رہائشی ہیں...
21/12/2024

وزیر اباد، زمین بیچ کر 60 لاکھ روپیہ دے کر یورپ جانے والے دو سگے بھائی وقاص اور وقار جو قریبی گاؤں رتی ٹھٹ کے رہائشی ہیں یونان کشتی حادثہ میں جان بحق ہو چکے ہیں دونوں بھائی کچھ عرصہ قبل عمان سے واپس ائے تھے اور اب یورپ جانا چاہتے تھے

حافظ آباد کے تھانہ ونیکے تارڑ کی حدود میں گاؤں مڑھ باشی میں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی پر اندھا دھند ف...
20/12/2024

حافظ آباد کے تھانہ ونیکے تارڑ کی حدود میں گاؤں مڑھ باشی میں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی پر اندھا دھند فائ رنگ کر دی جس سے بڑاذ بھائی شدید زخمی ہو گیا مضروب کو فوری طور پر لاہور ریفر کر دیا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے حمزہ ارشد جان کی بازی ہار گیا پولیس نے چچا کی درخواست پر ملزم حسنین ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا خاندانی ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی تو چھوٹے نے بڑے پر فائر کھول دیا
Hafizabad Police Official-Page Police Is Your Friend Folowers Saira Afzal Tarar Punjab Police Pakistan Kashi Mehmood Warraich Kashif RPO Gujranwala

20/12/2024

میاں بیوی گھر کی دہلیز پر ہی ڈاک وؤں کے ہاتھوں ل ٹ گئے

20/12/2024

پولیس نے جرائم کے اڈے کھلوانے کے لئے ریٹ مقرر کر دیے

Folowers
Capital Karachi

پنجاب کے نئے ڈویژن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا گجرات ڈویژن، پاکستان کے صوبہ پنجاب، کا ایک انتظامی ڈویژن ہے۔[1] ...
19/12/2024

پنجاب کے نئے ڈویژن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

گجرات ڈویژن، پاکستان کے صوبہ پنجاب، کا ایک انتظامی ڈویژن ہے۔[1] ڈویژن کا صدر مقام گجرات شہر میں ہے۔ یہ 17 اگست 2022ء کو گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع ضلع گجرات، ضلع منڈی بہاؤالدین اور ضلع حافظ آباد کو ایک الگ ڈویژن میں اکٹھا کرنے کے بعد وجود میں آیا، جس سے صوبے میں ڈویژنوں کی تعداد بڑھ کر دس ہو گئی۔[2] اس تقسیم سے پہلے، گوجرانوالہ ڈویژن صوبے کا سب سے بڑا ڈویژن تھا، جس کی آبادی تقریباً 16 ملین تھی۔

یونان کشتی حادثہ میں تحصیل  پھالیہ گاؤں  ھیلاں قصبہ کے 10 افراد بھی شامل  پانچ افراد کے جاں بحق کی تصدیق مرحومین کے لواح...
16/12/2024

یونان کشتی حادثہ میں تحصیل پھالیہ گاؤں ھیلاں قصبہ کے 10 افراد بھی شامل پانچ افراد کے جاں بحق کی تصدیق مرحومین کے لواحقین نے کر دیاندوہناک حادثہ کی خبر پر ھیلاں گاؤں میں صف ماتم بچھ گئی
چار افراد لاپتہ ہارون اصغر نامی نوجوان کو زندہ ریسکیو کر لیا گیا زندہ بچ جانے والے ہارون اصغر کا وائس میسج سامنے آ گیا کشتی میں کل 83 افراد سوار تھے کشتی میں سوار 83 افراد میں سے صرف 38 افراد کو زندہ ریسکیو کیا گیا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تحصیل پھالیہ کے گردونواح کے درجنوں افراد اس کشتی میں سوار تھے جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ احتشام 25 سالہ ایاز، 32 سالہ عبد الرحمٰن ، 30 سالہ فہد خالد، اور 28 سالہ انس اسلم شامل ھیلاں سے بیرون ملک جانے والے چار افراد تا حال لاپتہ ہیں اشرف سلیمی نامی انسانی سمگلر بھی ھیلاں کا رہائشی ہے اشرف سلیمی انسانی سمگلر 30 سے 35 لاکھ لیکر لیبیا سے کشتیوں کے ذریعے یونان پہنچاتا تھا چار سال قبل بھی اسی گاؤں کے چار نوجوان بیرون ملک جاتے کشتی حادثہ کا شکار ہو کر جاں بحق ہوئے تھے

پاکستان سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے بڑی مصیبت میں پھنس گئے سپیشل نیول فورسز کی تبروک کے ساحلی علاقہ میں کاروائی ...
15/12/2024

پاکستان سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے بڑی مصیبت میں پھنس گئے

سپیشل نیول فورسز کی تبروک کے ساحلی علاقہ میں کاروائی لیبیا سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں 15پاکستانی گرفتار گرفتار افراد میں سوڈانی تارکین وطن بھی شامل پکڑے گئے افراد کوئی بھی سفری دستاویزات دینے میں ناکام رہے سپیشل نیول فورسز لیبیا سکیورٹی فورسز نے کشتی کو آگ لگا کر جلا دیا حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے لیبین سکیورٹی فورس

نئی موٹروے🛣 295 کلومیٹر 6/4 لین لاہور  ~ بورے والا ~ کسووال بہاولنگر موٹروے کی تعمیر🚧 بجٹ 2024-25 میں 18 ارب روپے کا فنڈ...
15/12/2024

نئی موٹروے🛣 295 کلومیٹر 6/4 لین لاہور ~ بورے والا ~ کسووال بہاولنگر موٹروے کی تعمیر🚧

بجٹ 2024-25 میں 18 ارب روپے کا فنڈ مختص کیا گیا۔ CDWP نے لاہور ~ ساہیوال ~ بہاولنگر موٹروے (لمبائی: 295 کلومیٹر) (نظرثانی شدہ)" کی نظرثانی شدہ PC-1 کی تعمیر کی منظوری دی جس کی مالیت 435,720.821 ملین روپے ہے۔ لاہور رنگ روڈ سے رائیونڈ قصور روڈ انٹرچینج تک 18.5 کلومیٹر (پیکیج 1A) اور رائیونڈ قصور روڈ انٹرچینج سے بمکے چونیاں روڈ تک 33 کلومیٹر (پیکیج 1B) تک کے منصوبے کے فیز I کا پیکیج I صرف اس پر عمل درآمد کرے گا۔ این ایچ اے۔ اس منصوبے میں دو فیز 1 اور 2 میں موٹر وے کے دو حصوں کی تعمیر کا تصور کیا گیا ہے۔ پہلا سیکشن / فیز ہالوکی انٹر چینج کے قریب لاہور رنگ روڈ سے شروع ہونے والی 220 کلومیٹر کی لمبائی کے ساتھ 06 لین والی موٹر وے کی سہولت پر مشتمل ہے۔ یہ مختلف قصبوں جیسے جھڈو، وتنا، راؤ خان والا، بھیمکے، چونیاں، الہ آباد، شیر گڑھ، حجرہ شاہ مقیم، دیپالپور، اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی، ہڑپہ کے قریب سے گزرتا ہے اور آخر کار کسووال کے قریب قومی شاہراہ N-5 پر ختم ہوتا ہے۔ موٹروے کے دوسرے فیز/سیکشن میں 04 لین ہیں جن کی لمبائی 75 کلومیٹر ہے۔ یہ دیپالپور کے قریب موٹروے کے پہلے حصے سے شاخیں نکلتی ہے، پاکپتن، عارف والا کے قریب سے گزرتی ہے، دریائے ستلج کو پار کرتی ہے، اور بہاولنگر کے قریب میکن آباد - بہاولنگر روڈ پر ختم ہوتی ہے۔

Rs 18 Billion fund allocated in Budget 2024-25
CDWP approved Revised PC-1 Construction of Lahore ~ Sahiwal ~ Bahawalnagar Motorway (Length: 295 Km) (Revised)” worth Rs 435,720.821 million . The package I of the Phase I of the project starting from Lahore Ring Road to Raiwind Kasur Road Interchange measuring 18.5 Km (package 1A) and Raiwind Kasur Road Interchange to Bimke-Chunian Road measuring 33 Km (package 1B) will only be executed by the NHA. The project envisages the construction of two motorway sections in two Phases 1 and 2. The first section / phase consists of a 06-lane motorway facility with a length of 220 km, starting from Lahore Ring Road near Haloki Interchange. It passes near various towns like Jedu, Watna, Rao Khan Wala, Bhimke, Chunian, Allahabad, Shergarh, Hujra Shah Muqeem, Depalpur, Okara, Sahiwal, Chichawatni, Harapa, and finally terminates on National Highway N-5 near Kassuwal. The second phase / section of the motorway has 04 lanes with a length of 75 km. It branches off from the first motorway section near Depalpur, passes near Pakpattan, Arifwala, crosses the Sutlej River, and terminates on the Michanabad - Bahawalnagar Road near Bahawalnagar.

لیبیا /15 پاکستانی پکڑے گئے سپیشل نیول فورسز کی تبروک کے ساحلی علاقہ میں کاروائی لیبیا سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی...
15/12/2024

لیبیا /15 پاکستانی پکڑے گئے

سپیشل نیول فورسز کی تبروک کے ساحلی علاقہ میں کاروائی

لیبیا سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں 15پاکستانی گرفتار

گرفتار افراد میں سوڈانی تارکین وطن بھی شامل

پکڑے گئے افراد کوئی بھی سفری دستاویزات دینے میں ناکام رہے سپیشل نیول فورسز

لیبیا سکیورٹی فورسز نے کشتی کو آگ لگا کر جلا دیا

حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے لیبین سکیورٹی فورس

تفصیلات  کے مطابق   پی ایچ اے لاہور کینال پر پہلا تیرتا ہوا ریسٹورینٹ بوٹ بنائے گا۔ذرائع پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ   فلوٹن...
15/12/2024

تفصیلات کے مطابق پی ایچ اے لاہور کینال پر پہلا تیرتا ہوا ریسٹورینٹ بوٹ بنائے گا۔ذرائع پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ فلوٹنگ ریسٹورینٹ پر 35 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

ذرائع کے مطابق منصوبہ ہربنس پورہ کے قریب نہر پر بنایا جائے گا ،جس میں سیٹنگ ایریاز ، بچوں کے پلے ایریاز سمیت تفریحی سہولیات ہوں گی۔

پی ایچ اے ذرائع نے بتایا ہے کہ پروجیکٹ میں 3 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کیا ہے، پی ایچ اے پہلے بنائے گئے پکنک اسپاٹ کو بھی اپگریڈ کرے گا۔ ماضی میں اس اسپاٹ پر پکنک سپاٹ تیار کیا گیا ،جسے پزیرائی نہ مل سکی۔

پی ایچ اے ذرائع کے مطابق پی ایچ اے انجینئرنگ ونگ نے 35 کروڑ کا پلان تیار کر لیا۔

ایلون مسک دنیا بھر میں منفرد ہو گئے
13/12/2024

ایلون مسک دنیا بھر میں منفرد ہو گئے

حافظ آباد ڈی ایچ کیو لائی گئی خاتون کو زچگی کے دوران ٹیسٹ میں مبینہ طور پر ایڈز کی تشخیص ہو گئی ہسپتال انتظامیہ نے خاوند...
13/12/2024

حافظ آباد ڈی ایچ کیو لائی گئی خاتون کو زچگی کے دوران ٹیسٹ میں مبینہ طور پر ایڈز کی تشخیص ہو گئی ہسپتال انتظامیہ نے خاوند اور اہل خانہ کے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا

13/12/2024

حافظ آباد لاہور سرگودھا روڈ پنڈی کے قریب پر کم عمر ڈمپر ڈرائیور نے 3موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا 1نوجوان موقع پر دم توڑ گیا 2شدید زخمی ہو گئے

13/12/2024

پنڈی بھٹیاں کے علاقہ میں ایف آئی اے ریڈ کی ویڈیو سامنے آ گئی گزشتہ روز علاقہ ٹھٹھہ لنگر میں دوران ریڈ 1نوجوان جان سے گیا دو زخمی ہوگئے تھے دونوں واقعات کی ایف آئی آر درج کر لی گئی پولیس مصروف تفتیش

حافظ آباد رکشہ ڈرائیور نے  8سالہ بچہ اغواہ کر لیا ملزم بچے کو سکول لانے لے جانے پر مامور تھا پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی ...
12/12/2024

حافظ آباد رکشہ ڈرائیور نے 8سالہ بچہ اغواہ کر لیا ملزم بچے کو سکول لانے لے جانے پر مامور تھا پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچہ بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کرلیا
Hafizabad Police Official-Page Hafizabad City

Address

Hafizabad
52110

Telephone

+923338430000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ANN:

Share