اوور لوڈ ڈمپر اندرون شہر کی سڑکوں پر دیکھیے ونیکے تارڑ نیوز کی سکرین پر
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی دیکھیے ونیکے تارڑ نیوز کی سکرین پر
تجاوزات کے خلاف آپریشن دیکھیے ونیکے تارڑ نیوز کی سکرین پر
سکھیکی منڈی حافظ آباد سے سہیل احمد قادری کی رپورٹ کے مطابق حافظ آباد کے نواحی گاؤں سکھیکی منڈی کے قریبی علاقے کانوانوالی میں سفاک ماں نے اپنی ہی سگی بیٹی کو قتل کر دیا ۔مقدمہ درج اور ملزمہ پولیس کی حراست میں ۔ تفصیلات کے مطابق سکھیکی منڈی کے قریبی علاقے کانوانوالی میں سگی ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی مسکان کی چارہ کاٹنے والی ٹوکہ مشین سے دونوں ٹانگیں کاٹ دی جس کو شدید زخمی حالت میں ٹراما سینٹر حافظ آباد منتقل کر دیا گیا مگر دو سالہ مسکان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ ملزمہ کی اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی تھی جس کا اسے رنج و غصہ تھا اور ملزمہ کا کہنا تھا کہ شوہر کے چھوڑنے کے بعد میں کیوں اس بچی کی پرورش کروں ۔ پولیس تھانہ سکھیکی منڈی نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے اور ملزمہ نے بھی اقرار جرم کر لیا ہے ۔ دو سالہ مسکان کی نعش پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو حافظ آباد منتقل کر دی گئی ۔
کم عمر ڈرائیورز ونیکے تارڑ کی سڑکوں پر دیکھیے مکمل تفصیل ونیکے تارڑ نیوز کی سکرین پر
ونیکے تارڑ میں سرکاری پانی والی ٹینکی مکمل خستہ حالی کا شکار دیکھیے ونیکے تارڑ نیوز کی سکرین پر
ونیکے تارڑ میں سرکاری ٹینکی کے واٹر کنکشن بند ہوتے جارہے ہیں دیکھیے مکمل تفصیل ونیکے تارڑ نیوز کی سکرین پر
حافظ آباد میں لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء دیکھیے ونیکے تارڑ نیوز کی سکرین پر