Blood donors gwadar

Blood donors gwadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Blood donors gwadar, Video Creator, Gwadar.

08/04/2023

*جے ڈی ہسپتال میں ایک خاتون کو ڈیلیوری مسئلہ پر ایک بوٹل (-O Negative) خون کی اشد ضرورت ہے اس کار خیر میں ہماری مدد فرمائیں*
رابتہ نمبر 03301029511

گوادر  جی ڈی اے اسپتال میں ایک مریض کو بلڈ کی ضرورت ہے A positive  ایمرجنسی میں کوئی مدد کریں شکریہ اس نمبر سے رابطے کری...
17/03/2023

گوادر جی ڈی اے اسپتال میں ایک مریض کو بلڈ کی ضرورت ہے A positive ایمرجنسی میں کوئی مدد کریں شکریہ اس نمبر سے رابطے کریں 03203207849

خون عطیہ کرنے کے 5 حیرت انگیز فوائدخون کا عطیہ نہ صرف لوگوں کو طویل اور صحت مند زندگی گزارنے کے قابل بناتا ہے بلکہ یہ عط...
16/03/2023

خون عطیہ کرنے کے 5 حیرت انگیز فوائد

خون کا عطیہ نہ صرف لوگوں کو طویل اور صحت مند زندگی گزارنے کے قابل بناتا ہے بلکہ یہ عطیہ کرنے والوں کی ذہنی اور جسمانی صحت کو بھی فائدہ پہنچاتا ہے۔ دوسروں کی خدمت کرنا تناؤ کو کم کر سکتا ہے، جسمانی اور ذہنی تندرستی کو بڑھا سکتا ہے، ناخوشگوار جذبات کو ختم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

خون کا عطیہ ایک جان بچانے والا عمل ہے جو عطیہ کرنے والے کو کئی طریقوں سے فوائد فراہم کرتا ہے۔ خون کا ایک عطیہ زیادہ سے زیادہ تین زندگیوں کو بچا سکتا ہے۔ خون کا عطیہ دینے کے صحت کے فوائد اور ان کے پیچھے کی وجوہات جاننے کے لیے اس آرٹیکل کو پڑھیں۔

۔1 زہنی صحت کو بہتر بناتا ہے
۔2 دل کی بیماری کا خطرہ کم کرتا ہے
۔3 صحت کے مسائل کی نشاندہی میں مدد کرتا ہے
۔4 خون کے نئے خلیوں کی پیداوار ہوتی ہے
۔5 خون کا بہاؤ بہتر ہوتا ہے

۔1 زہنی صحت کو بہتر بناتا ہے
خون عطیہ کرنے کا سب سے اہم فائدہ بلاشبہ نفسیاتی پہلو ہے۔ کسی دوسرے کے لیے کچھ اچھا کرنے کے لیے اپنی مخصوص ترتیب سے باہر نکلنا بہترین انداز میں حوصلہ افزا ہے۔ خون کا عطیہ دینے کا مطلب یہ ہے کہ کسی کو کہیں سے بہت ضروری امداد ملے گی اور آپ کسی کی جان بچا رہے ہوں گے۔

اس قسم کی سرگرمی آپ کی نفسیاتی صحت پر سازگار اثر ڈالتی ہے اور آخرکار آپ کے دماغ اور جسم کو بہتر بناتی ہے۔ جب آپ خون دیتے ہیں تو یہ کسی کو ایک اور مسکراہٹ، جینے کا ایک اور موقع فراہم کرتا ہے۔ کسی کو بچانے کے لیے ہمیں سپر ہیرو نہیں بننا پڑتا بس خون کا عطیہ دینے کا ایک سادہ سا عمل بھی جان بچا سکتا ہے اور بدلے میں ہمیں فائدہ پہنچا سکتا ہے۔

۔2 دل کی بیماری کا خطرہ کم کرتا ہے
آپ کو یہ جان کر حیرت ہو سکتی ہے کہ خون دینے سے دل کی صحت کے فوائد ہو سکتے ہیں۔ سال میں کم از کم ایک بار خون کا عطیہ کرنا آپ کے دل کے دورے کے خطرے کو 88 فیصد تک کم کر سکتا ہے۔ خون میں آئرن کی زیادہ مقدار آپ کی خون کی نالیوں کو تنگ کرتی ہے اور دل کے دورے کا خطرہ زیادہ پیدا کرتی ہے۔ خون کا عطیہ دے کر آئرن کے ان اضافی ذخائر کو ختم کرنے سے آپ کی دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مزید مدد مل سکتی ہے۔

۔3 صحت کے مسائل کی نشاندہی میں مدد کرتا ہے
اگر آپ کو کوئی متعدی بیماری ہے اور آپ کو اس کا احساس نہیں ہے تو خون کا عطیہ آپ کو اس بیماری کو معلوم کرنے میں مدد کر سکتا ہے تاکہ آپ مناسب علاج حاصل کر سکیں۔ اضافی بونس کے طور پر آپ کو اپنے خون کی قسم کا پتہ چل جائے گا۔ اگر آپ کو مستقبل میں کبھی خون کی منتقلی کی ضرورت ہو تو یہ آپ کی صحت کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔ اپنے ڈاکٹر سے بات کریں کہ آیا خون کا عطیہ آپ کے لیے محفوظ ہے۔

خون کا عطیہ کرنا آپ کی قلبی صحت پر نظر رکھنے کا ایک اور طریقہ ہو سکتا ہے۔ خون کا عطیہ کرنے سے پہلے لیب میں آپ کی نبض، بلڈ پریشر، جسم کا درجہ حرارت، ہیموگلوبن اور بہت کچھ چیک ہونے کے لیے جائیں گے۔ اگر آپ کے خون میں آئرن کی مقدار بہت کم ہے تو کلینک آپ کو اس بارے میں بتائے گا اور پھر آپ کا خون نہیں لے گا۔

وہ آپ کو خون کے کسی دوسرے مسائل کے بارے میں بھی مطلع کریں گے جو انہیں نظر آتے ہیں یا اگر انہیں کچھ غیر معمولی لگتا ہے تو اس بارے میں بھی آپ کو آگاہ کر دیتے ہیں۔ آپ کے خون کے معیار کا کبھی کبھار چیک اپ صحت کے مسئلے کو جان لیوا بننے سے پہلے اس کا پتہ لگانے کی کلید ہو سکتا ہے۔

۔4 خون کے نئے خلیوں کی پیداوار ہوتی ہے
خون کا عطیہ خون کے نئے خلیوں کی پیداوار کو تحریک دیتا ہے۔ خون کا عطیہ دینے کے بعد آپ کے جسم کا نظام عطیہ کے 48 گھنٹوں کے اندر بون میرو کی مدد سے کام کرنے لگتا ہے۔ اس دوران خون کے نئے خلیے تیار ہوتے ہیں اور 30 ​​سے ​​60 دنوں کے اندر اندر تمام کھوئے ہوئے سرخ خون کے خلیات کو تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ لہذا، خون کا عطیہ اہم صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

۔5 خون کا بہاؤ بہتر ہوتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ شوگر والی خوراک، تمباکو نوشی، ریڈیو فریکوئنسی اور دیگر زہریلے برقی قوتیں، جذباتی تناؤ، بے چینی، ہائی کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کی زیادہ مقدار آپ کے خون پر کیا اثر ڈالتی ہے؟ یہ سب آپ کے خون کو ہائیپر کوگولیبل بناتے ہیں یعنی یہ اسے گاڑھا اور آہستہ حرکت دیتا ہے جس سے آپ کے خون کے جمنے یا فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

خون سوزش میں حصہ ڈالتا ہے کیونکہ جب آپ کا خون اچھی طرح سے بہہ نہیں پاتا تو آکسیجن آپ کے ٹشوز تک نہیں پہنچ پاتی۔ مثال کے طور پر ابتدائی اور کچھ موجودہ پیدائش پر قابو پانے والی گولیاں خواتین میں دل کا دورہ پڑنے کے لیے عام تھیں۔ اس بڑھتے ہوئے خطرے کا سبب بننے والے میکانزم میں سے ایک یہ ہے کہ مصنوعی ایسٹروجن اور پروجیسٹرون خون کی چپکنے والی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں۔

خون کے بار بار عطیہ کرنے سے آپ کے خون کو بہتر طریقے سے بہاؤ میں مدد مل سکتی ہے ممکنہ طور پر آپ کی خون کی نالیوں کے استر کو پہنچنے والے نقصان کو محدود کرنے میں مدد مل سکتی ہے جس کے نتیجے میں شریانوں میں رکاوٹیں کم ہو سکتی ہیں۔

جی ڈی اے  ھسپتال ءَ  ارجنٹ (O- negtive) هون لوٹیت  ڈلیوری کیس اے اگاں کسہ دیگ لوٹیت   اے نمبر گون رابطہ بکن...0302304781...
15/03/2023

جی ڈی اے ھسپتال ءَ ارجنٹ (O- negtive) هون لوٹیت ڈلیوری کیس اے اگاں کسہ دیگ لوٹیت اے نمبر گون رابطہ بکن...
03023047811
15/03/2023

بلڈ ڈویشن کیمپ تھیلیسیمیا بچوں کے لئےبمقام: BHU سربندر12/03/2023 ھوپ فاؤنڈیشن کئیر سینٹر اینڈ بلڈ بینک ڈسٹرکٹ سول  ہسپتا...
11/03/2023

بلڈ ڈویشن کیمپ تھیلیسیمیا بچوں کے لئے
بمقام: BHU سربندر

12/03/2023
ھوپ فاؤنڈیشن کئیر سینٹر اینڈ بلڈ بینک ڈسٹرکٹ سول ہسپتال گوادر

07/02/2023

جی ڈی ہسپتال ءَ یک زالبولی ءِ واستہ ارجنٹ چار 4 دانگ ءُ اے زلبول انوگی هون 1.5 الم بیچار کُمکو بکن ایت اوہ نیگیٹیو
(O+Negative)
هون لوٹیت اگاں کسہ دیگ لوٹیت اے نمبر گوں نزّیکی بکنت...
Plzzzzz
Sameer Sanghur
03319205750

12/01/2023

جی ڈی اے ھسپتال ءَ اے ساھت ءَ گونڈوے داخل اِنت آیاں A+ ھون ایمرجنسی ءَ پکار اِنت۔
شمے تھءَ کسے کہ ھون دیگ لوٹ اِیت گڑا گوں اے نمبر ءَ الم ھال اھوال بہ کنت۔
03131811040

11/01/2023

ایک اعلان . جی ڈی اے گوادر ھسپیتال میں ایک عورت کو اپریشن کے سلسلے میں ایک خون A+ کی سخت ضرورت ھے براے مہربانی جلد کوشیش کریں

26/11/2022

*ارجنٹ*
پیشکان ءِ مردم ءَ
ڈلیوری کیسے جی ڈی اے اسپتال ءَ +O ھون ءِ زرورت انت ھرکس ھون دئیگ لوٹ ایت گوں اے نمبر ءَ رھوت بہ کنت
الّم رابطہ بکن ایت *پلیز پلیز*
*03371428457* شبیر احمد
اے میسج ءَ دیم شنگ بکن ایت

08/11/2022

GDA hospital a O+ blood e urgent zaroorat e
Contact no:
0323 2915530

13/10/2022
10/10/2022

14th Oct-2022
پَسِّنی بابا ملک دینار بلڈڈونیشن کیمپ

17/08/2022

( سول ہسپتال تربت )
ڈلیوری کے لے *AB خون کی اشد ضرورت ہے۔ رابطہ نمبر 03222077351

15/08/2022

B negative blood is needed urgently, patient is in Civil hospital Turbat.
Contact:
03200241205

*خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند سوالات*سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں الب...
14/08/2022

*خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند سوالات*

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے امکانات باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔ یہ ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے۔

سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟

جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے۔۔۔

سوال: پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟
جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔

سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟
جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔۔
اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے۔۔۔
ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے۔۔۔
اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے۔۔۔
سوال: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا ہے؟
جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر 17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے ذیادہ ہوسال میں کم ازکم دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے۔۔۔

سوال : پاکستان میں کتنے فیصد
لوگ خون دیتے ہیں؟

جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں۔ چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں۔

سوال: خون کی زندگی کتنی ہے؟
جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔
یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔

سوال: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔
لہذا ہمارے مریض تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔

سوال: خون دینے کا عالمی دن کب منایا جاتا
ہے؟
جواب: چودہ جون کو

نوٹ: یہ تحریر صدقہ جاریہ کی نیت سے لکھی گئی ہے آگے شئیر کریں اور اس کار خیر میں شامل ہو جائیں۔

والسلام۔۔۔

*خون کا عطیہ دیں*
*زندگیاں بچائیں*

11/08/2022

گوادر جی ڈی اے ھسپتال ءَ O پوزیٹیو ھون ءِ زلورت اِنت۔
ڈلیوری کیس
اگاں کسے دیگ لوٹیت گوں اے نمبر ءَ ھال بہ کنت
03249911399
12/8/2022

10/08/2022

جی ڈی اے ھسپتال گْوادر ءَ مارا باندا 3 بیگ A+ ھون درکار انت پہ ڈلیوری کیسے ءَ ۔۔۔ کسے اگں دنت اے نمبر ءِ گوما ھال اھوال بکنت ۔
03098422060

09/08/2022

سنگتاں +A هون ءِ زرورت ایں جی ڈی ہسپتال اگاں کسی هون +A رابطہ بکاں
0321 2626125

*ھون لوٹیت*گوں شُمارا دزبندی کنا *-A نگیٹب* ھون ءِ لوٹیت ھرکس ھون دئیگ لوٹیت جال ءِ  داتگیں نمبر ءَ الّم فون بہ کنت *سیو...
06/08/2022

*ھون لوٹیت*
گوں شُمارا دزبندی کنا *-A نگیٹب* ھون ءِ لوٹیت ھرکس ھون دئیگ لوٹیت جال ءِ داتگیں نمبر ءَ الّم فون بہ کنت *سیول اسپتال* منتوار شُمے
03098052287

05/08/2022

ایک خواتین کو جی ڈی اے اسپتال گوادر میں (O Negative) خون کی اشد ضرورت ہے ڈیلیوری کیس ہے۔ برائے مہربانی خون دینے کے لئے نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03122748826

پرسوں ہمیں جی ڈی اے ھسپتل میں 0 Negative ایک  خون کی ضرورت ہے جو بھائی اگر خون دینا چاہتا ہے تو ہمیں رابطہ کریں031227488...
30/07/2022

پرسوں ہمیں جی ڈی اے ھسپتل میں 0 Negative ایک خون کی ضرورت ہے جو بھائی اگر خون دینا چاہتا ہے تو ہمیں رابطہ کریں
03122748826
03243319151

گوادر جی ڈی اے ھسپتال ءَ O پوزیٹیو ھون ءِ پکار اِنتاگاں کسے دیگ لوٹیت گوں اے نمبر ءَ ھال بہ کنت۔+92 320 4632744او اے روچ...
30/07/2022

گوادر جی ڈی اے ھسپتال ءَ O پوزیٹیو ھون ءِ پکار اِنت
اگاں کسے دیگ لوٹیت گوں اے نمبر ءَ ھال بہ کنت۔
+92 320 4632744
او اے روچ ءَ ھون لوٹیت تاریخ
1/8/2022
2/8/2022

29/07/2022

GDA hospital mein A+ve khoon ke zaroorat hay
Rabta number 03202002202

24/07/2022

welldone Abdul Rehman Nawab

22/07/2022

*بلڈ ڈونیشن کیمپ*
بنام: *عتیق الرحمن نواب مرحوم*
زیر اہتمام: *عبدالرحمان نواب*
زیر تعاون: *اوست ویلفیئر آرگنائزیشن*
*ہوپ فاؤنڈیشن گوادر*
*اسپیشل پرسن آرگنائزیشن ضلع گوادر*

گوادر میں تھلسمیا کے مرض کے شکار بچوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جا رہا ہے.

24جولائی بروز اتوار سول ہسپتال گوادر میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جا رہا ہے.

بلڈ ڈونیشن کیمپ گوادر کے معروف سماجی شخصیت مرحوم عتیق الرحمن نواب کے فرزند عبدالرحمن نواب کی جانب سے لگایا جا رہا ہے.

گوادر اور گرد و نواح کے لوگ خدمت خلق کے جذبے کے تحت بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیں.

تھلسمیا کے شکار ان بچوں کو ہمارے خون کی اشد ضرورت ہے.

کیمپ مقام: *ہوپ فاؤنڈیشن تھلسمیا کیئر سینٹر سول ہسپتال گوادر*
بوقت: *10:00 بجے صبح تا 4:00 بجے شام*

29/06/2022

A Negtive Hooon Civil Hosptail Argent Loty?

جی ڈی اے ہسپتال گوادر میں ہمارے ایک بلوچ بہن کو O+ او پوسٹب خون کی اشد ضرورت ہے برائے کرم ان کی مدد کریں۔موبائل نمبر +92...
19/06/2022

جی ڈی اے ہسپتال گوادر میں ہمارے ایک بلوچ بہن کو O+ او پوسٹب خون کی اشد ضرورت ہے برائے کرم ان کی مدد کریں۔
موبائل نمبر
+92 332 3817705

date 19~06~2022

اگر کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اس نمبروں پر رابطہ کرے آگے شیئر کرے اور ثواب دارین حاصل کرے . شکریہ03224664551*A-030666400...
11/06/2022

اگر کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اس نمبروں پر رابطہ کرے آگے شیئر کرے اور ثواب دارین حاصل کرے . شکریہ
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03189445419*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03189445419*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03189445419*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03164222062*B+
03224664551*A-
03066640094*A-
03189445419*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03189445419*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03110917441*B+
03017198893*B-
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کے ایک مرتبہ شیئر کرنے سے کسی انسان کی جان بچ سکتی ہیں .شکریہ

سلام سنگتاں،انّی کیچ ھسپتال ءَ ڈلیوری سبب ءَ +o ھون ءِ زرورت اِنت، کجام سنگت نزیک ءَ اِنتگوں اے لمبرا ھال اھوال بکنت.032...
11/06/2022

سلام سنگتاں،
انّی کیچ ھسپتال ءَ ڈلیوری سبب ءَ +o ھون ءِ زرورت اِنت، کجام سنگت نزیک ءَ اِنت
گوں اے لمبرا ھال اھوال بکنت.
03232557523

نیشنل ھوسپتال ءَ یک  ءِ واستہ یک 1 هون (O+ positive) ھونی ءِ  زلورت اِنت اگاں بلوچ دوست ءُ انسان دوست هون دَیگ لوٹ اِیت ...
11/06/2022

نیشنل ھوسپتال ءَ یک ءِ واستہ یک 1 هون (O+ positive) ھونی ءِ زلورت اِنت اگاں بلوچ دوست ءُ انسان دوست هون دَیگ لوٹ اِیت اے جَہل داتگیں نمبرا گوں نزّیکی بکنت.
03112068619

10/06/2022

please donate blood جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی

جی ڈی اے اسپتال گوادر ءَ یک زالبولے ءَ (o nagative) ھون ءِ اشد زرورت انت' Contact no :0324 2438314
31/05/2022

جی ڈی اے اسپتال گوادر ءَ یک زالبولے ءَ (o nagative) ھون ءِ اشد زرورت انت'
Contact no :0324 2438314

31/05/2022

Blood donor group e page ha like beken e o share bekene

Address

Gwadar

Telephone

+923413312338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood donors gwadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Blood donors gwadar:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Gwadar

Show All