علامہ محمد حسین نجفی صاحب قبلہ سے سوال کیا گیا ہے آپ ذاکرین کے خلاف جہاد کر رہے علامہ محمد حسین نجفی صاحب قبلہ مسکراتے ہوئے جواب دیا ضرور سماعت فرمائیں 👇
استغفراللہ
سیدہ زینب بنت علیؑ کا روضہء اقدس
شام کے رہنے والوں کا اہل بیت اطہارؑ کیلئے ایک خاص مزاج ہے اور اس دشمنی کے پیچھے ایک پوری تاریخ ہے - بشار الاسد کے بعد کم از کم پاکستانی مسلمانوں کے سامنے ہمیں کربلا کے مصائب کا وہ حصہ سمجھانے کی ضرورت شاید اب نہ پڑے کہ جب واقعہ کربلا کے بعد رسول اللہؐ کی بیٹیوں کو قیدی بنا کر دمشق لایا گیا تو وہاں کیا ماحول تھا اور اس وقت کے مسلمانوں نے اہل بیت نبوتؑ کی پردہ دار بیٹیوں سے کیا سلوک کیا ؟ 🙏🏻۔۔۔
اُس وقت بیبیوں کو شام کے بازار میں جب لایا گیا ،یزیدی نسل اُس وقت بھی ناچ رہی تھی ،،آج کی یزیدی نسل بھی بی بی کے روضہ میں ناچ رہی ہے ۔😭😭😭😭
Nahjul Balagha - Urdu Translation
سرزمین لاہور پر تاریخی خطاب۔۔
اصل شیعہ کون ہے ، آخر کب تک توہین خدا منبر سے بیان ہو گی؟ توہین خدا شیعت نہیں۔۔ خدارا منبر پر الفاظ کا چناؤ کرو نہ کہ توہین خدا ، علماء و ذاکرین کو میرا سلام کیونکہ نہ تشيع کے علماء کرام مقصر ہیں اور نہ ہی ذاکرین عظام غالی۔۔! تو پھر مقصر اور غالی کون؟؟
جناب مولانا سید اظہر عباس شیرازی صاحب
#YaSyeda #fypシviralシ2024 #videoviralシ #viralvideoシ #fypシ #fypシ゚ #foryoupageシ #foryouシ #bestvideo #Syed #viralvideochallenge #best #fypシ゚viralシ #lahore #majlis
علامہ محمد حسین نجفی مرحوم ۔۔۔۔۔۔۔
مالک کائنات علامہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
فرزند علی و فاطمہ (ع) فقیہ مذہب اہل تشیع آیت اللّٰہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی حفظہ اللّٰہ کے تازہ ترین ویڈیو ۔۔
خداوند متعال سید کو طولی عمر عطا فرمائے
تقریباً 96 سال کی عمر میں ھے پھر بھی مذہب اہل تشیع کیلئے خدمت کررہے ہیں اور دفاع کررہے ہیں
اور جاہل خطباء ، ذاکرین ان کی فتویٰ کو جھٹلاتے ہیں جو کہ نہ وہ بدبخت روایات کو جانتے ہیں
نہ احادیث کو اور نہ قرآنی آیات کا مفہوم جانتے ہیں
اگر جانتے ہیں تو ان جیسے فقہاء جانتے ہیں
جن کی پوری زندگی قال امام الصادق ، قال امام الباقر میں گزرتی ھے