Gulyana Press Club

Gulyana Press Club Official Page

روزنامہ ٹھنڈی آگ گجرات
20/02/2025

روزنامہ ٹھنڈی آگ گجرات

*ملتان موٹر وے پر حادثہ* ۔بس 22 ویلر ٹرالر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی۔  حادثہ شاہ رکن عالم انٹر چینج س...
20/02/2025

*ملتان موٹر وے پر حادثہ* ۔
بس 22 ویلر ٹرالر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی۔
حادثہ شاہ رکن عالم انٹر چینج سے 18 کلومیڑ خانیوال کی طرف ہے۔
بس پر تبلیغی جماعت کے لوگ سوار تھے بس کراچی سے سوات جارہی تھی۔
ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچتے ہی زخمی لوگوں کو فوری طبی امداد دی اور ڈیڈ باڈیز کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔

فائراینڈ سلائس گلیانہ کی پہلی سالگرہ کی پرنٹ میڈیا کوریج🗞️
20/02/2025

فائراینڈ سلائس گلیانہ کی پہلی سالگرہ کی پرنٹ میڈیا کوریج🗞️

20/02/2025

دی ایجوکیٹرز سکول گلیانہ کی سالانہ تقریب سے صدر گلیانہ پریس کلب مصدق عزیز چوہدری خطاب کررہے ہیں۔

صدر گلیانہ پریس کلب مصدق عزیز چوہدری گلیانہ کی صحافی برادری کے ہمراہ معروف عالم دین پروفیسرڈاکٹر علامہ نوید اقبال صاحب ک...
20/02/2025

صدر گلیانہ پریس کلب مصدق عزیز چوہدری گلیانہ کی صحافی برادری کے ہمراہ معروف عالم دین پروفیسرڈاکٹر علامہ نوید اقبال صاحب کو دی ایجوکیٹرز سکول گلیانہ کی سالانہ تقریب میں خوش آمدید کہہ رہے ہیں🌺

20/02/2025

دی ویلجرز سکول سسٹم باہروال کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی صدر گلیانہ پریس کلب مصدق عزیز چوہدری اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔

20/02/2025

دی ویلجرز سکول سسٹم باہروال کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی صدر گلیانہ پریس کلب مصدق عزیز چوہدری، شہبازھاشمی اور چوہدری یاسر علی کو خوش آمدید کہا جارہا ہے۔

بھٹی الیکٹرونکس گلیانہ رابط نمبر ۔۔03348180490
19/02/2025

بھٹی الیکٹرونکس گلیانہ رابط نمبر ۔۔03348180490

19/02/2025

کھاریاں سروس روڈ پر کار الٹ گئی ڈرائیور محفوظ 1122موقع پر پہنچ گئی۔

19/02/2025
فائر اینڈ سلائس: 18 سے 28 فروری تک 20℅ کا زبردست ڈسکاؤنٹ
18/02/2025

فائر اینڈ سلائس: 18 سے 28 فروری تک 20℅ کا زبردست ڈسکاؤنٹ

18/02/2025

“فائیر اینڈ سلائس” نصیرہ روڈ گلیانہ کامیابی کا پہلا سال مکمل🎈

خبر غم: چوھدری غلام رسول نمبردار ڈھل گجراں قضائےالٰہی سے وفات پا گئے ھیں۔نمازہ جنازہ سہ پہر3بجےڈھل گجراں میں ادا کی جائے...
18/02/2025

خبر غم: چوھدری غلام رسول نمبردار ڈھل گجراں قضائےالٰہی سے وفات پا گئے ھیں۔نمازہ جنازہ سہ پہر3بجےڈھل گجراں میں ادا کی جائےگی۔
18/02/2025

لالہ موسی :عظیم مذہبی و روحانی شخصیت قاری عبدالعزیز نقشبندی وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
18/02/2025

لالہ موسی :عظیم مذہبی و روحانی شخصیت قاری عبدالعزیز نقشبندی وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Address

Guliana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulyana Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulyana Press Club:

Videos

Share

Category