Faizan UL Haq PTI

Faizan UL Haq PTI ﷽ اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکّ٘ نَس٘تَعِی٘نُ⁦
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ❤️

07/07/2024

‏حضرت عمر فاروق جیسےصحابہؓ کا نام سُن کر خوش ہونے والو..!!

اللہ تمھاری مسکراہٹوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

یکم مُحرم الحرام یومِ شہاد تخلیفہِ دوئم حضرت عُمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ  عنہآقاﷺ نے فرمایا: لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِي ل...
07/07/2024

یکم مُحرم الحرام یومِ شہاد ت
خلیفہِ دوئم حضرت عُمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
آقاﷺ نے فرمایا: لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِي لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عُمر بن خطاب ؓ ہوتا۔❤️

بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان ایک نڈر بہادر لیڈر ہے۔🔥
22/06/2024

بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان ایک نڈر بہادر لیڈر ہے۔🔥

ملک کی خودداری خودمختاری کے علمبرداروں کو تاریخی فتح مبارک ❤️
03/06/2024

ملک کی خودداری خودمختاری کے علمبرداروں کو تاریخی فتح مبارک ❤️

بے شک اللہ عزت دینے والا ہے۔۔۔میرا کپتان سُرخرو ہوگیا۔۔۔۔ الحمدللہ
03/06/2024

بے شک اللہ عزت دینے والا ہے۔۔۔

میرا کپتان سُرخرو ہوگیا۔۔۔۔ الحمدللہ

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا۔❤️❤️
03/06/2024

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا۔❤️❤️

03/06/2024

بے شک اللہ الحق ہے !!

بیرسٹر سلمان صفدر کو بھرپور خراج تحسین۔بہت شکریہ سر آپ نے کمال مہارت سے کیس لڑا اور جیت ہوئی۔
03/06/2024

بیرسٹر سلمان صفدر کو بھرپور خراج تحسین۔

بہت شکریہ سر آپ نے کمال مہارت سے کیس لڑا اور جیت ہوئی۔

28/05/2024

اللہ قرآن میں کہتا ہے، میں کبھی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ قوم خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتی۔ عمران خان ❤️

فخر پاکستان عمران احمد خان نیازی کے چاہنے والوں کو  السلام علیکم ❤️
28/05/2024

فخر پاکستان عمران احمد خان نیازی کے چاہنے والوں کو السلام علیکم ❤️

28/05/2024

🚨💥محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے یہ الفاظ دل چیر جاتے ہیں کہ زندگی میں صرف ایک بات کا پچھتاوا ہے اور وہ ہے اِس قوم کے لیے کام کرنے کا 😥💔

28/05/2024

28 مئی یوم تکبیر
ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا آپ کا یہ احسان کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر خان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

ہیرو آف دی نیشن
28/05/2024

ہیرو آف دی نیشن

اصل ہیرو۔۔۔۔
28/05/2024

اصل ہیرو۔۔۔۔

25/05/2024

چوہدری شاہد رضا کوٹلہ (پاکستان تحریک انصاف) ایم پی اے پی پی 28 گجرات بارسلونا (اسپین) میں چوہدری مونس الٰہی کے ساتھ۔۔!!

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan UL Haq PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Gujrat

Show All