RADIO AWAZ

RADIO AWAZ The Largest Group of Radios in Pakistan

For Listen Live: AWAZ GROUP OF RADIOS
http://www.radioawaz. Panu Aqil and much much more.

Radio Awaz is a winning name in FM broadcasting, Comprising professionals. The principle goal of Radio Awaz is to turn Radio into a source of Entertainment, Education, and Current Affairs, making the radio more interactive with people

AWAZ Group of Radios is the largest network of FM radio stations in Pakistan. List of FM Radio Stations:
■FM 99-Karachi
■FM 99.4-Lahore
■FM 99.4-Hyderabad
■FM 105-G

ujrat
■FM 106-Gujranwala
■FM 107-Sheikhupura
■FM-104- Sargodha/Bhalwal
■FM-105-Jhang
■FM-107-Pakpattan
■FM 105- Okara
■FM 105-Sahiwal
■FM 105 Bahawalpur
■FM 104 Rajanpur
■FM-106-Kanpur
■FM 105-Sadiqabad
� FM 107-Mandibahauddin

Coverage Area:
Complete Districts including but not limited to:

■Gujrat, Lalamusa, Kharian, Bhimber (AJK), Mirpur (AJK), Jhelum, Wazirabad
■Gujranwala, Kamonke, Muridke, Sialkot, Narowal, Deska, Hafizabad, NorthWest Lahore
■Sheikhupura, Nankana, Kasur, 80% overage of Lahore except for the East Side of the City.
■Sargodha, Bhalwal, Kushab, Mandibahaudin, Chakwal,
■Jhang Saddar, Jhang City, Chiniot, Toba Tek Sing, Samundri, Chak Juma,
■Tandianwala,
■Pakpattan, Pir Mehal, Arifwala, Dipalpur, Vehari, Bahawalnagar, Minchanabad, Chishtian, Haroonabad, Fortabbas
■Okara, Pattoki, Renala Khurd, Hujra Shah Muqeem, Dilpalpur
■Sahiwal, Chichawatni, Harrapa, Shahkot
■Bahawalpur, Lodhran, Ahmedpur East, Hasilpur, Yazman, Khairpur Tamewali, Duyapur, Karor Paka, Bhorewala, Mailsi.
■Rajanpur, Jampur, Rojan, Layyah, Muzaffargarh,
■Khanpur, Liaqatpur, Ahmadpur East, Zherpir, Ghari Iftikhar Khan, Jaipur, Kot Samba
■Sadiqabad, Rahim Yar Khan, Kashmoor, Obaro, Ghotki. Coverage on Highways:
■Motorway- M2
■Motorway-M3
■GT Road
Indus High Way:
■Islamabad to Lahore 90%
■Pindi Bhatian to Faisalabad 100%
■From 30 KM of Rawal Pindi – Lahore Complete GT Road.
■From Lahore to Okara-Sahiwal-Khanewal-Multan
■From Multan – Bahawalpur
■From Bahawalpur – Rahim Yar Khan
■From Rahim Yar Khan- Sadiqabad- Kashmor- Obaro-
■Panu Aqild
■(KLP Road (National Hi-way)
■From Kashmor to boundaries of DG Khan


Official Community Page of
"AWAZ GROUP OF RADIOS"
© All Rights Reserved.
� Verified ®
█║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║

Please support this page: ► Click on "Like

پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اس وقت چند مشکلات کا شکار ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز کی ترسیل میں عارضی طور پر رکی...
22/11/2023

پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اس وقت چند مشکلات کا شکار ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز کی ترسیل میں عارضی طور پر رکی ہوئی ہے۔

خلیل الرحمٰن قمر نے سُپر اسٹار ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی شدید تنقید کر دی۔حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے  ٹی وی کے پرو...
22/11/2023

خلیل الرحمٰن قمر نے سُپر اسٹار ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی شدید تنقید کر دی۔
حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ٹی وی کے پروگرام ’ ٹاک ٹاک شو‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے عورت مارچ میں لگنے والے نعرے ’ میرا جسم میری مرضی‘ سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔
شو کے میزبان نے خلیل الرحمٰن سے سوال کیا کہ “اگر اداکاراوْں پر کتاب لکھی جائے تو اُس کتاب کا عنوان کیا ہوگا؟”، میزبان نے سب سے پہلے معروف اداکارہ صبا قمر کا نام لیا اور پوچھا کہ “ان پر لکھی گئی کتاب کا عنوان کیا ہوگا؟”
میزبان کے سوال کے جواب میں خلیل الرحمٰن نے سخت لہجے میں کہا کہ “میں کبھی بھی صبا قمر پر کوئی کتاب نہیں لکھوں گا”۔خلیل الرحمٰن کا جواب سُن کر میزبان نے اُن سے صبا قمر پر کتاب نہ لکھنے کی وجہ پوچھی تو ڈرامہ نگار نے کہا کہ “معذرت کے ساتھ لیکن میں نے حالیہ لکس اسٹائل ایوارڈز میں صبا قمر کی لباس دیکھا جس کے بعد میرا دل اُچاٹ ہوگیا”۔
پروگرام ’ ٹاک ٹاک شو‘ کا یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جہاں صارفین کی جانب سے خلیل الرحمٰن کی حمایت کی جارہی ہے، صارفین نے کہا کہ پاکستان میں کوئی تو ایسی شوبز شخصیت ہے جس نے پاکستانی اداکاراوْں کے لباس کے بارے میں بات کی۔
یاد رہے کہ لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی تقریب میں صبا قمر نے بولڈ ڈریسنگ کی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ 3 روپے 55 پیسے مہنگا کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ۔عوام پریشان۔
22/11/2023

فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ 3 روپے 55 پیسے مہنگا کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ۔
عوام پریشان۔

22/11/2023

پی پی ایل نے خوشخبری دی ہے سندھ کے علاقہ سجاول میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت
21/11/2023

پی پی ایل نے خوشخبری دی ہے سندھ کے علاقہ سجاول میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

21/11/2023
پشاور سے تعلق رکھنے والی اتھلیٹکس مریم نسیم کے محبوب نے اسلام قبول کرلیا جس کے لئے انھوں نے کافی محنت کی۔ مرین آسٹریلیا ...
21/11/2023

پشاور سے تعلق رکھنے والی اتھلیٹکس مریم نسیم کے محبوب نے اسلام قبول کرلیا جس کے لئے انھوں نے کافی محنت کی۔ مرین آسٹریلیا میں مقیم ہے اور انکا کہنا ہے اب ہر شخص کو اسلام کے فروغ کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا

ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق سموگ سے متاثرہ علاقہ میں ہفتہ کو سکول بند رہینگے
21/11/2023

ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق سموگ سے متاثرہ علاقہ میں ہفتہ کو سکول بند رہینگے

18/11/2023

18/11/2023
17/11/2023

گرینڈ فائنل
مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ایف ایم 107 منڈی بہاوالدین
میزبان: عدنان بلوچ
رانا گلبہار

معزز ججز:
حافظ اسد شوکت
سید فیض الحسن کاظمی
دیوان نقاش فریدی
قارب عباس وڑائچ

زیر اہتمام:
ایف ایم 107 منڈی بہاوالدین
لائیو کال:0546502107
واٹس ایپ:03260502107

سالانہ مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمگرینڈ فائنلانشااللہ آج 3 سے 5 بمقام ٹی ایم اے ہال منڈی بہاوالدین
17/11/2023

سالانہ مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
گرینڈ فائنل

انشااللہ آج 3 سے 5
بمقام ٹی ایم اے ہال منڈی بہاوالدین

بشریٰ بی بی کی کورٹ سے درخواست
16/11/2023

بشریٰ بی بی کی کورٹ سے درخواست

کوہلی اور شریاس آئیر کی سنچریوں کی بدولت بھارت نے 4 وکٹوں پر 397 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم 327 رنز پر آؤٹ، محمد شامی ...
15/11/2023

کوہلی اور شریاس آئیر کی سنچریوں کی بدولت بھارت نے 4 وکٹوں پر 397 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم 327 رنز پر آؤٹ، محمد شامی نے 7 وکٹیں لیں۔

   پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کرتے ہوئے حکومت نے پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کم کردی ہے، جس کے بعد پ...
15/11/2023


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کرتے ہوئے حکومت نے پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کم کردی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 281 روپے 34 پیسے ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت فی لیٹر 296 روپے 71 پیسے ہوگئی ہے۔

مٹی کے تیل فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 5 پیسے کمی کردی گئی اور فی لیٹر قیمت کم ہو کر 204 روپے 98 پیسے پر آگئی ہے۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے کمی کردی گئی اور فی لیٹر نئی قیمت 180 روپے 45 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹفکیشن میں کہا گیا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 نومبر 2023 سے ہوگا۔

خیال رہے کہ نگران وفاقی حکومت نے یکم نومبر کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے جبکہ مٹی کا تیل لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

15/11/2023

15/11/2023

بابر اعظم کی کپتانی کے حوالہ سے کوئی جملہ؟
15/11/2023

بابر اعظم کی کپتانی کے حوالہ سے کوئی جملہ؟

توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ کیسنیب عمران خان کی گرفتاری اور مزید تفتیش کے لئے آڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے
14/11/2023

توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ کیس
نیب عمران خان کی گرفتاری اور مزید تفتیش کے لئے آڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے

عوام فاقوں پر مجبور
14/11/2023

عوام فاقوں پر مجبور

'اگر پاکستان کے تمام 9 میچوں کا تجزیہ کیا جائے تو پاکستان جو پانچ میچز ہارا ان میں افغانستان، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا ...
14/11/2023

'اگر پاکستان کے تمام 9 میچوں کا تجزیہ کیا جائے تو پاکستان جو پانچ میچز ہارا ان میں افغانستان، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سے شکست غیر معیاری باؤلنگ کے باعث ہوئی۔ حارث رؤف، حسن علی، شاداب خان اور اسامہ میر نے غیر معیاری باؤلنگ کی۔ ان چاروں کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنا ضروری ہے'

'بھارت اور انگلینڈ کے خلاف ہماری بیٹنگ بہت خراب رہی اور پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مڈل آرڈر کی ناکامی رہا۔ رضوان صرف دو اچھی اننگز کھیل سکے جبکہ کپتان بابراعظم بھی متاثر کُن کھیل پیش نہ کرپائے۔ سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان اور محمد نواز تو بالکل ہی ناکام رہے۔ پاکستان کو ان چاروں کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو لانا ہوگا۔ اوپنرز میں امام الحق یکسر ناکام رہے، انہیں ڈراپ کرنا ضروری ہے۔ ان کی جگہ صائم ایوب، علی زریاب اور شان مسعود تیار ہیں'

'ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر تو ختم ہوچکا لیکن ابھی کرکٹ ختم نہیں ہوئی۔ پاکستان کرکٹ میں اب سخت احتساب کی ضرورت ہے۔ کوچنگ اسٹاف نے بھاری بھرکم معاوضے کے باوجود کوئی حکمت عملی نہیں بنائی۔ ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر کی غلط سوچ اور سیلیکشن میں بےنقاب ہونے والی غلطیوں نے ٹیم کو اس مقام پر پہنچادیا ہے'

'اگر اس عبرت ناک شکست کے محرک، عوامل اور بورڈ عہدے داران کا احتساب نہ ہوا تو شکستوں کا سلسلہ بڑھتا رہے گا اور مستحق باصلاحیت کھلاڑی اسی طرح اندھیروں کی نذر ہوتے رہیں گے، وزیراعظم پاکستان پی سی بی کے سرپرست ہیں، ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے عناصر کو کٹہرے میں لائیں جنہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کرکٹ کا مذاق بناکر رکھ دیا ہے'

کیا آپ کی زندگی میں کوئی خاص انسان موجود ہے؟Sub Chaly GaWith Taha Vj Tonight 8pm to 10pmLive Call: 0546502107Whats app: ...
13/11/2023

کیا آپ کی زندگی میں کوئی خاص انسان موجود ہے؟
Sub Chaly Ga
With Taha Vj
Tonight 8pm to 10pm
Live Call: 0546502107
Whats app: 03260502107
Tune in

RADIO AWAZ FM 107 Mandibahauddin

پروگرام: کہی ان کہی باتیںمیزبان : آرجے سیف اللہ وڑائچ کے ساتھہر سوموار رات 10 سے 12براہ راست کال: 0546502107واٹس ایپ: 03...
13/11/2023

پروگرام: کہی ان کہی باتیں
میزبان : آرجے سیف اللہ وڑائچ کے ساتھ
ہر سوموار رات 10 سے 12
براہ راست کال: 0546502107
واٹس ایپ: 03260502107

13/11/2023

گنے جا رس نکالنے کا سستا اور منفرد طریقہ

انگلینڈ نے پہلے کھیل کر پاکستان کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا، مگر پاکستان کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 244 رنز پر ہی ...
11/11/2023

انگلینڈ نے پہلے کھیل کر پاکستان کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا، مگر پاکستان کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 244 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ اب جب کہ پاکستان اس ورلڈ کپ سے خارج ہو گیا ہے، آپ اس میں پاکستانی ٹیم کی مجموعی کارکردگی اور اس سے سیکھے گئے ممکنہ سبق کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RADIO AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RADIO AWAZ:

Videos

Share

Category

Our Story

Radio Awaz is a winning name in FM broadcasting, Comprising professionals. The principle goal of Radio Awaz is to turn Radio into a source of Entertainment, Education and Current Affairs, making the radio more interactive with people AWAZ Group of Radios is largest network of FM radio stations in Pakistan. List of FM Radio Stations: ■FM 99-Karachi ■FM 99.4-Lahore ■FM 99.4-Hyderabad ■FM 105-Gujrat ■FM 106-Gujranwala ■FM 107-Sheikhupura ■FM-104- Sargodha/Bhalwal ■FM-105-Jhang ■FM-107-Pakpattan ■FM 105- Okara ■FM 105-Sahiwal ■FM 105 Bahawalpur ■FM 104 Rajanpur ■FM-106-Khanpure ■FM 105-Sadiqabad Coverage Area: Complete Districts including but not limited to: ■Gujrat, Lalamusa, Kharian, Bhimber (AJK), Mirpur (AJK), Jhelum,Wazirabad ■Gujranwala, Kamonke, Muridke, Sialkot, Narowal, Deska, Hafizabad, NorthWest Lahore ■Sheikhupura, Nankana, Kasur, 80% overage of Lahore except the East Side of the City. ■Sargodha, Bhalwal, Kushab, Mandibahaudin, Chakwal, ■Jhang Saddar, Jhang City, Chiniot, Toba Tek Sing, Samundri, Chak Jumra, ■Tandianwala, ■Pakpattan, Pir Mehal, Arifwala, Dipalpur, Vehari, Bahawalnagar,Minchanabad, Chishtian, Haroonabad,Fortabbas ■Okara, Pattoki, Renala Khurd, Hujra Shah Muqeem, Dilpalpur ■Sahiwal, Chichawatni, Harrapa, Shahkot ■Bahawalpur, Lodhran, Ahmedpur East, Hasilpur, Yazman, Khairpur Tamewali, Duyapur, Karor Paka, Bhorewala, Mailsi. ■Rajanpur, Jampur, Rojan, Layyah, Muzaffergarh, ■Khanpur, Liaqatpur, Ahmadpur East, Zherpir, Ghari Iftikhar Khan, Janpur, Kot Samaba ■Sadiqabad, Rahim Yar Khan, Kashmoor, Obaro, Ghotki. Panu Aqil and much much more. Coverage on Highways: ■Motorway- M2 ■Motorwya-M3 ■GT Road Indus High Way: ■Islamabad to Lahore 90% ■Pindi Bhatian to Faisalabad 100% ■From 30 KM of Rawal pindi – Lahore Complete GT Road. ■From Lahore to Okara-Sahilwal-Khanewal-Multan ■From Multan – Bahawalpur ■From Bahawalpur – Rahim Yar Khan ■From Rayim Yar Khan- Sadiqabad- Kashmor- Obaro- ■Panu Aqild ■(KLP Road (National Hi way) ■From Kashmor to boundaries of DG Khan Official Community Page of "AWAZ GROUP OF RADIOS" © All Rights Reserved. ✔ Verified ® █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ Please support this page: ► Click on "Like


Other Radio Stations in Gujrat

Show All