زکر اہلبیت علیہ السّلام

زکر اہلبیت علیہ السّلام قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہر کربلا ک
(3)

امام علی علیہ اسلام نےارشاد فرمایا :(نہج لبلاغہ ۲۹۵)تمہارے دوست تین ہے اور تین ہی تمہارے دشمن ہیں۔چنانچہ تہمارے دوست ہیں...
02/01/2023

امام علی علیہ اسلام نےارشاد فرمایا :
(نہج لبلاغہ ۲۹۵)
تمہارے دوست تین ہے اور تین ہی تمہارے دشمن ہیں۔چنانچہ تہمارے دوست ہیں (1) تہمارا دوست( 2) تہمارا دوست کا دوست اور 3) تہمارے دشمن کا دشمن۔
اور تہمارے دشمن ہیں( 1) تہمارا دشمن 2)تہمارے دوست کا دشمن اور(3) تہمارے دشمن کا دوست۔

ہمارے پیارے بھائی چوہدری طاہر اکرم صاحب آف عالم گڑھ علیل ہیں ۔ تمام مومنین سے دعا کی اپیل ہے کہ مولا پنجتن پاک علیہم الس...
28/12/2022

ہمارے پیارے بھائی چوہدری طاہر اکرم صاحب آف عالم گڑھ علیل ہیں ۔ تمام مومنین سے دعا کی اپیل ہے کہ مولا پنجتن پاک علیہم السلام کا صدقہ اللّٰہ تعالیٰ چوہدری صاحب کو صحت آور تندرستی عطا فرمائیں آمین ثم آمین ۔

27/12/2022

نبی خاتم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا

19/12/2022

#دوران سفر پرسہ جناب علی اکبر ع😭
#ہائے وہ علی اکبر ع ہائے غربت ہائے جوانی ہائے یوسف حسین علیہ السلام🙏😭😭
Zakir Sabbir Hussain Msc

18/09/2022
18/09/2022

مصائب اربعین امام حسین علیہ السلام
بزبان علامہ طالب جوہری اعلی اللہ مقامہ

مرکزی مجلس چہلم امام حسین علیہ السلام، نشتر پارک کراچی، سنہ 1976 ء

16/09/2022

بُت بنانے میں تو شامل تھے قبیلے سب کے
پر بُت شکن تھے صرف علی یا علی کے بیٹے ❤

ختم قلسید شیر علی شاہ المعروف شیری شاہ کے والد محترمسید علی عباس سید قمر عباس کے دادا جان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے خت...
08/09/2022

ختم قل
سید شیر علی شاہ المعروف شیری شاہ کے والد محترم
سید علی عباس سید قمر عباس کے دادا جان
کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل
آج 9ستمبر دن 10:00 بجے ممتاز المدارس بالمقبال ممتازگرائمر سکول
بروز جمحہ احمد نگر روڈ جحفریہ کالونی میں ہوگا
سب دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہیں

03/09/2022

علامہ شہنشاہ نقوی صاحب

03/09/2022

یہ انڈیا کے ایک گاؤں کا نظارہ ہے جہاں ہندو لوگ آج بھی امام حسین کے تعزیہ کی اپنے انداز میں تعظیم کرتے ہیں

03/09/2022

4 صفر 2022 امام بارگاہ گلستان زاہرہ دربار بگاہ شیر شاہ بخاری چکوال
مصائب
زاکر سردار وسیم عبّاس بلوچ لالیاں

28/08/2022
28/08/2022

امام موسی کاظم علیہ السلام کا قید خانہ

27/08/2022

یہ ویڈیو ہندوستان کے صوبہ یوپی کے ایک شیعہ شہر "نوگاواں سادات" کی ہے!
استقبالِ ایامِ عزا کی تیاریوں میں پورے علاقے کو سیاہ چادروں سے ڈھانپ کر سوگوار کردیا گیا، صفائی ستھرائی ایسی کہ کہیں نام کو کچرا نظر نہیں آرہا سڑکیں پانی سے دھوئی جا رہی ہیں بڑے بڑے اسپیکر پر نوحے چلائے جارہے ہیں، سب جوان کالا لباس پہنے سڑکوں پر نکلے ہوئے کوئی سبیل کی تیاری میں ہے تو کوئی مجلس و ماتم کی تیاری میں! گویا معلوم ہورہا ہے جیسے کوئی بادشاہ مہمان ہونے والا ہو۔
یہ ایک آئیڈیل محلہ ہے، ہر شیعہ محلے کو ایسا ہی ہونا یہ ویڈیو ہندوستان کے صوبہ یوپی کے ایک شیعہ شہر "نوگاواں سادات" کی ہے!چاہیئے!

27/08/2022

آقا عباسؑ، مولا عباسؑ سب عزاداروں کی آس عباسؑ، کربلا کے علیؑ اور مولا حسینؑ کے جری ہیں عباس علمدارؑ۔

27/03/2022

BOT SHIKAN
Syed Raza Ziadi
Voice: Syed Ali Abbas

انشاء اللہ 24 فروری بروز جمعرات
08/02/2022

انشاء اللہ 24 فروری بروز جمعرات

28/07/2021

18 ذوالحج غدیرِ خُم کے موقع پر حضور (ص) نے فرمایا!

28/07/2021

مقام غدیر کے تازہ ترین مناظر!
میدانِ غدیر جہاں رسول اللہ نے مولا علی ؑ کی ولایت کا اعلان کیا
لازمی زیارت کریں اور زیادہ سے زیادہ شیر کریں

28/07/2021

18 ذوالحج رسول اللہ ص نے سوا لاکھ کے مجمع میں
امام علی ع کو __________ اپنا جانشین مقرر کیا❤

18 Zilhajj __ Eid E Ghadeer 🌹

28/07/2021

حرم امام علی میں جشن عید غدیر کی تیاریاں عروج پر
لازمی زیارت کریں اور زیادہ سے زیادہ شیر کریں

11/12/2020

الزہرہ سکول پارہ چنار

23/09/2020

🛑LIVE

دعاء كميل من الصحن الحيدري الشريف

21/09/2020

ایسے ایسے ناصبی پیدا ہو گئے ہیں کہ اللہ کی پناہ -
یہاں بات کفر یزیدکی نہیں ہو رہی ۔۔۔۔
خبیث اپنےوالدگرامی یزیدکےشرابی ہونےکابھی دفاع
کررہے ہیں۔۔۔اور یہ بھی سنی کہلاتے ہیں افسوس۔۔
بھیجوں یزیدیت پے لعنت نہ کیوں نصیر
یہ دشمنی ہے اور میرے گھر کے ساتھ ہے

18/09/2020

گھر میں رہنا جائز نہیں سب کو نکلنا ہے . ماتھے پہ لکھا ہو گا لبیک یا حسین ع لبیک یا زینب ❗ھیھات منا الزلہ

18/09/2020

ماتم کے حوالے سے انجینئر محمد علی مرزا کا جواب۔۔۔!!

18/09/2020

آل امیہ کے کارنامے
انجینئر محمد علی مرزا

17/09/2020

حق تو یہ ہے کہ ہر مسجد کے باہر لکھا ہونا چاہیے شکریہ یاحسین ابنِ علی علیہ السلام ❤

17/09/2020

جناب مفتی حنیف قریشی کی جانب سے دفاعِ صحابہؓ ریلی کی آڑ میں ناپاک مقاصد رکھنے والوں کی تاریخی چھترول😂
یزیدیت مردہ باد

14/09/2020

وہ صحابہ جن کو اہلسنت گالیاں دیتے ہیں ‼️
اہلسنت عالم کی زبانی ساری کہانی❕

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔۔💔💔💔علامہ ضمیر اختر نقوی کے انتقال پر تمام ملت تشیع کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔۔الله تعا...
13/09/2020

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔۔💔💔💔
علامہ ضمیر اختر نقوی کے انتقال پر تمام ملت تشیع کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔۔
الله تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے ۔۔آمین

Address

Gujrat

Telephone

+923456941968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زکر اہلبیت علیہ السّلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زکر اہلبیت علیہ السّلام:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Gujrat

Show All