Raiha Batool

Raiha Batool اسلام میرا مذہب🕋👉
پاکستان میرا وطن🇵🇰
حضرت محمد میرے نبی ہیں❤😘😍

مرد کیسا ہو...........!!!؟🥀💛عورت کیسی ہونی چاہیے...!؟ ہر مرد بتا سکتا ہے.. مگر کیا وہ مرد جانتا ہے..  کہ مرد کو کیسا ہون...
26/11/2023

مرد کیسا ہو...........!!!؟🥀💛
عورت کیسی ہونی چاہیے...!؟ ہر مرد بتا سکتا ہے.. مگر کیا وہ مرد جانتا ہے.. کہ مرد کو کیسا ہونا چاہیے...!!!؟ ایک اچھا مرد اور شوہر وہ ہوتا ہے...!؟ جو عورت کی بڑی سے بڑی خطاء بھی ماف کر دیتا ہے...!!؟ جو حکمران بن کر نہیں..!! محافظ اور ساتھی بن کر رہتا ہے...!! جو روٹی کپڑا پناہ دے کر احسان نہیں جتلاتا...!!! بلکہ شکر گزار نظر آتا ہے..!! جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہو کر عورت کی اناء کی دھجیاں نہیں اڑاتا....!! جو بن مانگے عورت کو محبت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دیتا ہے...!! جو اپنی اناء کی تسکین کے لیئے عورت کی عزت نفس کو کچلتا نہیں...!!! اور جو اپنے گھرانے کی خدمت کو عورت کا فرض نہ سمجتا ہو...!! جو عورت کے ہر غم دکھ درد میں شریک ہوتا ہو...!!! ہاں وہ ایک اچھا مرد ہوتا ہے. ایک شوہر ہوتا ہے...!!!🌺♥️🤍

26/11/2023

رَبِّ اجۡعَلۡ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّارۡزُقۡ اَهۡلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَنۡ اٰمَنَ مِنۡهُمۡ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ

"اے میرے رب، اس شہر کو محفوظ بنا دے اور یہاں کے رہنے والوں کو پھلوں سے رزق عطا فرما، جو ان میں سے اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔"✨️❤️
سورہ البقرہ - 2:126

26/11/2023

Make lots of dua's
Dua is very powerful 💛🌸

26/11/2023

چلتــے پھرتــے بیٹھتــے
*🌷-اَسۡتَغۡفِـــرُاللّٰہ*
*🌷-سُبۡحَــانَ اللّٰہ*
*🌷-اَلۡحَمۡــدُلِلّٰہ*
*🌷-اَللّٰهُ اَکۡبَــر*
اللّٰه ڪی تعریف ڪرتــے رہنا چاہیــے چھوٹی ســی اور خالص نیڪی جنت میں جانــے ڪا سبب بن جاتــی ہـــے...!!💯❤️

26/11/2023

" اے پروردگار ہم کو اپنی رحمتِ خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ دُرست کر دے! ۔ " 🌸🧡

سورة الکھف آیت نمبر 10 ۔ ❤

26/11/2023

خسارہ ہے ہر وہ چیز، ہر وہ سہولت، ہر وہ شخص جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو..

26/11/2023

حضرت علی نے فرمایا:
اگر کسی کو آپ کی محبت محسوس نہیں ہوتی
اور نظر بھی نہیں آتی۔۔
تو یقین دلانے کی بھی کوشش نہ کریں
ناکام رہیں گے ۔۔
محبت ایک لطیف احساس ہے
یہ پتھر دلوں پر نہیں اُترتی🥀

26/11/2023

✨🌸✨

ᴀʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ کہئیے ᴏʀ خوش ʀᴀʜɪʏᴇ.

ᴀᴘᴋɪ زندگی ʟᴀᴋʜᴏɴ لوگوں ꜱʏ بہترین ʜᴀɪ.
💛

26/11/2023

الحمد اللہ ہمشہ شکر گزار بنو
تمہاری زندگی لاکھوں سے بہتر ہے🌿

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا ۔۔ جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے۔۔ یہ اللہ کا قانون ہے...
26/11/2023

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا ۔۔ جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے۔۔ یہ اللہ کا قانون ہے۔۔۔

سوکھنے سے بچنا ہے تو لوگوں کیلئے فائدہ مند بنئے ۔۔۔ جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجئے ۔۔۔ کسی کا حوصلہ بڑھا کر ۔۔ تسلی دیکر ۔۔ کسی کی خفیہ امداد کر کے ۔۔ کسی کا چولہا جلا کر ۔۔۔ کسی کو اچھا مشورہ دیکر۔۔ کسی کا ہاتھ پکڑ کر ۔۔ کسی کو رستہ دکھا کر۔۔۔

ہر دَم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنئے!!!! اِسی میں آپ کی بقا ہے!!!🧡

26/11/2023

*سوشل میڈیا سے کچھ دیر کے لیے بریک لیں اور اپنے ارد گرد دیکھیں اللہ کی قدرت کی نشانیوں پہ غور و فکر کریں اور الحمدللہ کہیں۔*🌷

26/11/2023

- پاک ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے 🩷🌸

*❤️🫀 مــ٘ـیری ســ٘ـاری رونــ٘ـقیں آپ ســ٘ـے وابــ٘ـستہ ہــ٘ـیں -🔐💫🫶🌸🌎* # N..😍🥰♥️❤️🥀🌎
26/11/2023

*❤️🫀 مــ٘ـیری ســ٘ـاری رونــ٘ـقیں آپ ســ٘ـے وابــ٘ـستہ ہــ٘ـیں -🔐💫🫶🌸🌎*
# N..😍🥰♥️❤️🥀🌎

"-🌻🍀-"میری جھولی کو بھر دے،اے خدا صدقے محمدِ مصطفیٰ ﷺ و اہلِ بیت کے 🌸💙آمین ثم آمین یارب العالمین
26/11/2023

"-🌻🍀-"
میری جھولی کو بھر دے،
اے خدا صدقے محمدِ مصطفیٰ ﷺ و اہلِ بیت کے 🌸💙
آمین ثم آمین یارب العالمین

26/11/2023

یا اللــــہﷻ مجھ میـــں وہ صفاتـــ پیـــدا کـــر دے جـــو تیـــرے پسندیــدہ بنـــدوں میـــں ہـــوتی ہیـــں🌸

26/11/2023

میں دعا کرتی ہوں کہ آپ کی زندگی کا اگلا باب آپ کی دعاؤں کی قبولیت ہو آمین-💗

26/11/2023

موت کیا ہے؟

جابر بن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے حضرت امام جعفر صادق ؑ سے پوچھا: ” اے استاد مُکرم ، اے فرزندِ رسولؑ ، یہ تو بتائیے کے موت کیا ہے؟“

امام ؑ نے فرمایا: جابر سمجھ سکتا ہے؟

جابر نے کہا جی مولا ؑ اگر آپ اہل سمجھیں تو سمجھائیں ،

امام ؑ نے فرمایا :

"جابر غور سے سُن اور سمجھ جب تو شکمِ مادر میں تھا تو تاریک پردوں میں رہتا تھا وہ بہت چھوٹا سا جہاں تھا تب جابر تو نے اِس جہاں کی وسعت اور روشنی دیکھی نہیں تھی

لیکن تو اُس تاریک جہاں میں بہت خوش تھا تب تو اُس جہاں سے کسی اور جگہ جانا نہیں چاہتا تھا کیوں کہ تو نے اُس سے بڑا جہاں دیکھا نہیں تھا یہی سبب ہے کہ تو نے اِس جہاں میں آتے ہی رونا شروع کر دیا تھا

کیوں کہ تو سمجھ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں لیکن یہاں والے خوش تھے کے تو اُس جہاں میں پیدا ہو رہا ہے۔ یہی ہوگا جب تو یہ جہاں چھوڑ کر اگلے جہاں جائے گا وہاں والے خوش ہوں گے کہ جابر پیدا ہو رہا ہے یہاں والے رو رہے ہوں گے کے جابر مر رہا ہے ،

امامؑ نے فرمایا جابر جِسے دنیا پیدائش کہتی ہے وہ اصل میں موت ہے اور جسے دنیا موت کہتی ہے وہ اصل میں پیدائش ہے ،

جابر جتنا فرق شکمِ مادر اور اِس جہاں میں ہے اِتنا ہی فرق اِس جہاں اور اُس سے اگلے جہاں میں ہے،

جابر جیسے تو اِس جہاں میں آ کر واپس پلٹنا نہیں چاہتا ایسے ہی تو اگلے جہاں کی وسعت کو دیکھ کے پچھلے جہاں میں پلٹنا نہیں چاہے گا ،

جابر یاد رکھ جتنا فرق شکمِ مادر اور اِس جہاں میں فرق ہے اُتنا ہی فرق اِس جہاں میں اور اِس سے اگلے جہاں میں ہے اور اُتنا ہی فرق اُس جہاں اور جنت میں ہے۔

"جس کے حسنینؑ سردار ہیں۔"
Copied

26/11/2023
القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهفآیت نمبر 1أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِي...
26/11/2023

القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف
آیت نمبر 1

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَ لۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰى عَبۡدِهِ الۡكِتٰبَ وَلَمۡ يَجۡعَلْ لَّهٗ عِوَجًا ؕ‏ ۞

26/11/2023

«
حرام کی طرف جتنا جاؤگے
حلال دور ہوتا جائے گا -

26/11/2023

میئسر اتنا ہی رہو ۔۔
جتنا کوئی مستحق ہو۔۔۔🥀🌸

جوتم میں سے جہالت میں کوئی برا کام کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور اصلاح رکھے تو اللہ کی شان ہے کہ وہ بڑی رحمت اور ...
26/11/2023

جوتم میں سے جہالت میں کوئی برا کام کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور اصلاح رکھے تو اللہ کی شان ہے کہ وہ بڑی رحمت اور مغفرت والا ہے(الانعام 54)

26/11/2023

Our childhood cutest memory:
"پہلا کلمہ طیب، طیب معنیٰ پاک"🥺♥️

26/11/2023

-Ya ALLAH!
Make Every Girl 'Naseeb' Beautiful 🧡🌎

26/11/2023

یا اللّٰہ میں نے جس کی اُمید لگائی ہے آپ سے مجھے عطا کر دیں بہتر نہیں تو بہترین بنا کر عطا کر دیں اللّٰہ اُسے میرا ہی نصیب بنانا میرے نصیب میں لکھ دیں آپ کا ایک کُن نصیب بدل سکتا ہے آپ کُل جہان کے مالک ہیں آپ ہر چیز پہ قادر ہیں دلوں کے حال جانتے ہیں آپ نیتوں سے واقف ہیں اُسے کسی کا نہ ہونے دینا اُسے میرا نصیب بنا دیں آپ دعاؤں کے سننے والے ہیں آپ اپنے بندے کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں آپ اپنے بندے کے آنسوں اور صبر ضائع نہیں جانے دیتے الله آپ سب جانتے ہیں آپ کو آپ کے محبوب کا واسطہ میری دعا پہ کُن فرما دیں میرے حق میں اُسے بہترین بنا دیں میں نے سب آپ پہ چھوڑا ہے کہ آپ میری دعا قبول کریں گے ♥️

میـــــں ایســــے مــــردوں کـــو  خـــــوش نصیبـــــ مانتــــــی  ہـــــوں جــــــن کـــــے  سینــــــے ســــــے لگــــ...
26/11/2023

میـــــں ایســــے مــــردوں کـــو خـــــوش نصیبـــــ مانتــــــی ہـــــوں جــــــن کـــــے سینــــــے ســــــے لگـــــ کـــــے عــــــورتـــــ روتـــــــی ہـــــے اور سکـــــون پـــــا لیتــــی ہـــــے۔ کٓٓــــیونٓــــکہ ہــــٓر مــــــرد میـــــں اتنـــــا حـــــوصـــــلہ ہمتـــــ نہیــــں ہـــــوتــــی کـــــہ وہ عٓـــــورتـــــ کـــــے آنـــــسو صـــــافــــ کـــــر کــــے وہـــــاں مسکـٓٓـــــراہٹـــــ لــــــے آئــــــــے۔❤

26/11/2023

‏اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔

﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾

🥀 _*پردہ عورت کے لیے انعامِ خداوندی؟*_ 🥀اللہ تعالیٰ نے عورت کو پردہ کرنے کا حکم دیا ہے جو کہ عورت کے لیے اللہ تعالیٰ کی ...
26/11/2023

🥀 _*پردہ عورت کے لیے انعامِ خداوندی؟*_ 🥀

اللہ تعالیٰ نے عورت کو پردہ کرنے کا حکم دیا ہے جو کہ عورت کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑا انعام ہے، اسی پردے میں عورت کی عزت ہے، یہی عورت کی حیا کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔ ♥️
جو عورت پردہ کرتی ہے اللہ تعالیٰ اس کو دنیا اور آخرت کی بے شمار نعمتیں عطا کرتا ہے، جن میں سے سب سے بڑی نعمت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسی عورت سے راضی ہوجاتا ہے، ظاہر ہے کہ ایک مسلمان عورت کے لیے اس سے بڑھ کر نعمت اور خوشی اور کیا ہوسکتی ہے کہ اللہ اس سے راضی ہوجائے۔

*عورت سراپا پردہ ہے*
سنن الترمذی میں ہے:
1173: عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «المَرْأَةُ عَوْرَةٌ، فَإِذَا خَرَجَتْ اسْتَشْرَفَهَا الشَّيْطَانُ».
▪ ترجمہ:
حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:
عورت سراپا پردہ ہے، جب وہ نکلتی ہے تو شیطان اس کو جھانکتا ہے۔
یعنی شیطان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ لوگوں کو اس بات پر اُبھارے کہ وہ اس عورت کو دیکھ کر بدنظری اور دیگر گناہوں میں مبتلا ہوں۔

*عورت کے لیے افضل اور بہترین جگہ*

اللہ تعالیٰ کو عورت کا پردے میں رہنا اتنا پسند ہے کہ عورت جتنا پردے میں رہتی ہے

26/11/2023

° ﷲ آخری اُمید نہیں "واحد" یقین ہے...!!💌🌻

26/11/2023

کیا آپ درود پاک پڑھتے ہیں ؟
اگر ہاں تو سنیں !❤️✨🫀
اپنی دعاؤں کی قبولیت پر شک کرنا چھوڑ دیں درود پاک پڑھنے والوں کی دعائیں رد نہیں کی جاتیں !🤍💙

محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے 💛✨🫀

Address

Gujrat
50870

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raiha Batool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Gujrat

Show All