Tanda Productions

Tanda Productions "Stay informed, stay ahead!"
All Pakistan News & Updates
Chief Editor : Awais Rafique
Anchor Person : Numan Ch
Cameramen : Zeeshan Ali

05/12/2024

ٹانڈہ کے نواحی گاؤں قلعہ اسلام نگر کے بزرگ بابا جی فرمان علی 1947 سے پہلے کے خالات رہن سہن اور گاؤں کے لوگوں کا آپسی میل ملاپ اپنے دوستوں کلاس فیلوز اور پرانی یادیں تازہ کر رہے ہیں

20/11/2024

تم تو ٹھہرے پردیسی ساتھ کیا بناؤ گے۔۔۔
شانی ملک کا دلچسپ انداز میں خصوصی انٹرویو!

18/11/2024

ناظرین افسوس ناک خبرگجرات کے علاقے تھانہ ٹانڈہ کی حدود کے اندر دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر ڈالا

16/11/2024

انگریز سیاح پاکستان آ کر پریشان ہو گیا!

04/11/2024

کیا فخر زمان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ہیں؟ فخر زمان کو ایک ٹویٹ کی سزا ملی!

02/11/2024

No Passport will be Required at Dubai Airport | Airport 2025 | Technology | Tanda Productions

01/11/2024

آج کے ہمارے مہمان جناب چوہدری مہندی خاں قلعہ اسلام نگر(پاکستان مسلم لیگ ن) کے ساتھ خصوصی Podcast جس میں چوہدری مہندی خاں کے خیالات آپ کے سامنے رکھتے ہیں دیکھے اس ویڈیو میں اور اگر ویڈیو پسند آئے تو مزید اس طرح کی اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے لائک،شیئر اور ہمارے چینل ٹانڈہ پروڈکشن کو فالو کر لیں (شکریہ)
ایڈیٹر انچیف ٹانڈہ پروڈکشن محمد اویس رفیق، انکر پرسن نعمان چوہدری،کیمرہ مین ذیشان کے ساتھ آپ دیکھ رہے ہیں خصوصی Podcast ٹانڈہ پروڈکشن.
اپنے کاروبار کی ایڈورٹائزنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں،ہم آپ کے کاروبار کی پروموشن کریں گے اپنے ہر انٹرویو میں۔۔

30/10/2024

پاکستان کا ایسا شہر جو اڈھائی ہزار سال پرانا ہے!
پاکستان کے تین نشانِ حیدر اس شہر کے نواجوانوں نے اپنے نام کیے۔
گجرات شہر کی تاریخ اور اس کی صنعتی ترقی کے خوالے سے اہم ویڈیو جانیے اس ویڈیو میں چیف ایڈیٹر محمد اویس رفیق،انکر پرسن نعمان چوہدری اور کیمرہ مین ذیشان کے ساتھ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک شیر لازمی کر دیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے چنیل کو فالو اور سبرسکرائب کر دیں ( شکریہ)

26/10/2024

ٹانڈہ گجرات کی عوام کو کن مسائل کا سامنا ہے؟
اور ان مسائل کو کیسے خل کر سکتے ہیں؟
جانئے اس ویڈیو میں چیف ایڈیٹر محمد اویس رفیق،انکر پرسن نعمان چوہدری اور کیمرہ مین ذیشان کے ساتھ آپ کا اپنا چینل ٹانڈہ پروڈکشن۔۔۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک شیئر لازمی کر دیں اور اس طرح کی مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کر لیں (شکریہ)

24/10/2024

حکمرانوں کے کام تنظیمیں کر رہی ہیں!

23/10/2024

المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام چوتھا سالانہ آئی میڈیکل کیمپ کا الائیڈ سکول ٹانڈہ میں انعقاد کیا گیا۔جس میں ہزار سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور ادوایات دی گئی،المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کا ایک ہی مشن ہے، (خدمت سب کی۔۔۔ محبت سب سے) چیف ایڈیٹر ٹانڈہ پروڈکشن محمد اویس رفیق، انکر پرسن نعمان چوہدری اور کیمرہ مین ذیشان کی طرف سے المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی ٹانڈہ کی ٹیم اور المصطفےٰ کے معاونین کو اخراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کے اللہ کریم المصطفےٰ کی ٹیم کو اسی طرح کامیابی سے علاقے کی فلاح کے لیے کام کرتے رہنے کی توفیق دے اور اس کار خیر کے تمام منتظمین و معاونین کو جزائے خیر سے نوازے اور ہر قسم کی برکتیں،رحمتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔(آمین)

19/10/2024

گجرات ایک بدقسمت شہر کیوں ہے؟

Address

Gujrat
50810

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanda Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanda Productions:

Share