Mehar Bhai

Mehar Bhai 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

09/09/2023

Subhan Allah

❤❤❤                                        ’sgo
29/08/2023

❤❤❤






’sgo

• Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                           #                                     ...
28/08/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful





























#
















beautiful picture of the day ❤❤❤                                        ’sgo
26/08/2023

beautiful picture of the day ❤❤❤






’sgo

🥀❤️🥀
25/08/2023

🥀❤️🥀



25/08/2023
15/05/2023

Kmal Video

آج ماں کا علمی عالمی دن ہے جن کی مائیں حیات ہیں اللّه انکو لمبی زندگی عطاء فرماے اور جو وفات پا چکی ہیں انکی مغفرت فرماے...
14/05/2023

آج ماں کا علمی عالمی دن ہے
جن کی مائیں حیات ہیں اللّه انکو لمبی زندگی عطاء فرماے اور جو وفات پا چکی ہیں انکی مغفرت فرماے امین 💕

Beshak
13/05/2023

Beshak

حکومت وقت سے اپیل ہےکہ دین اسلام کامزاق کرنےوالوں کی نشاندہی کر کےسزادیں جومیری بات سے اتفاق کرتے ہیں شیر۶ کریں.. شـکـری...
07/05/2023

حکومت وقت سے اپیل ہےکہ دین اسلام کامزاق کرنےوالوں کی نشاندہی کر کےسزادیں جومیری بات سے اتفاق کرتے ہیں شیر۶ کریں.. شـکـریہ

مفت کی دوائی لیکن ہزاروں کا فائدہ کپاس کے فصل میں ایک خود رو پودا ہوتا ہے ہم سندھی میں اسکو ((بھرٹ)) کہتے ہیں اردو زبان ...
07/05/2023

مفت کی دوائی
لیکن ہزاروں کا فائدہ
کپاس کے فصل میں ایک خود رو پودا ہوتا ہے ہم سندھی میں اسکو ((بھرٹ)) کہتے ہیں اردو زبان میں پتا نہیں کیا بولتے ہیں
اسے پھچاننے کی علامت یہ ہے کہ وہ کپڑوں کے ساتھ چمٹ جاتے ہیں
ترکیب۔۔۔ان بھرٹوں کا آدھا کلو لیکر ایک کلو پانی میں گرم کریں جب پانی ایک پاء بچ جائے اتار کر محفوظ کر لیں
استعمال۔۔۔۔15 قطرے روزانہ ناشتے سے پھلے دھی کے ساتھ لیں
اللہ کے فضل سے بواسیر ،کتنی ہی خطرناک ہو بلکل ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔

Achi Achi post Dakhny k liya please Page ko Follow kiya krn Shukriya

ہر وقت اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہوتا کے کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کو تیار ہو۔۔۔۔ بغیر ض...
06/05/2023

ہر وقت اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہوتا کے کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کو تیار ہو۔۔۔۔ بغیر ضرورت کا اسلحہ نہ رکھیے۔۔۔ یہ جہالت ہے۔۔۔ تباہی ہے ۔۔۔ خدارا انسان اور انسانیت کی قدر کرو۔۔۔ آپ ایسے مخلوق کو کیسے اتنی آسانی سے مار سکتے ہو جس کو پھر سے پیدا کرنا نا ممکن ہے۔۔۔۔ اللہ رب العزت نے انسان کی کتنی خوبصورت تخلیق کی ہے۔۔۔ اس کو جینے دو۔۔۔ اگر آپ کسی کو زندگی دینے کی طاقت نہیں رکھتے تو آپ کو کسی کو مرنے کا اختیار کہاں سے آیا ؟

06/05/2023

اگر اسسٹنٹ کمشنر آپ کے گھر میں پڑی گندم پکڑنے آے تو اس کو گریبان سے پکڑ کر پہلے یہ سوال پوچھ لیں کہ آپ اس وقت کدھر تھے جب
‏کسانوں کو 1800والی یوریا 3500میں ملی
7500والی ڈی آئے پی 13000میں ملی
145روپے والا ڈیزل 290روپے ملا
10روپے بجلی کا یونٹ 38روپے میں ملا
1000والی سپرے 2600 کی ملی۔

گندم کسان کی ہے کسی کے باپ کی نہی۔

تیل،بجلی،بیج،کھاد،زمین مفت نہی دی ہوئی جو منہ اٹھا کر آ رہے۔پکڑنا ہے تو اس سیٹھ کو پکڑو جنکی فلور ملوں سے تم نے منتھلیاں لینی ہیں۔

ماں کو مسکراتے دیکھا تو دل بے اختیار کہ اٹھافَبِأَیِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَان ❤️👑
06/05/2023

ماں کو مسکراتے دیکھا تو دل بے اختیار کہ اٹھا

فَبِأَیِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَان ❤️👑

میرا سب کچھ قربان نبیﷺ ہر
06/05/2023

میرا سب کچھ قربان نبیﷺ ہر



اللہ تو اللہ ہے ہر چیز پہ قادر ہے ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجو...
05/05/2023

اللہ تو اللہ ہے ہر چیز پہ قادر ہے
ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔
پھر یوں ہوا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا آسمان سے بجلی گری تو جنگل میں آگ لگ گئی، گھبراہٹ میں ہرن نے جان بچانے کیلئے آس پاس دیکھا تو ایک شکاری نشانہ بنا رہا تھا، دوسری طرف شیر تھا۔
ہرن کو الجھن ہوئی کہ اس پھیلتی ہوئی آگ میں جل کر مرنا ہو گا یا دریا میں ڈوب کر جان دینی ہو گی، یا شکاری مار دے گا ، یا پھر شیر اپنی بھوک مٹانے کیلئے نوالہ بنا دے گا۔ ہر سمت خطرہ ہے فرار کی کوئی راہ نہیں، اُس وقت ہرن کے اختیار میں جو تھا
وہ کرنے کا فیصلہ کیا، یعنی پیدائش پر توجہ مذکور کی پھر ایسا ہوا کہ شکاری نے نشانہ لگایا تو آسمان پر بجلی چمکی، اُس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئیں اور تیر شیر کو جا لگا، زور دار مینہ برسا جنگل میں پھیلتی آگ ایک دم بجھ گئی۔ ہرن کو اس کے خالق نے بچا لیا۔

زندگی میں جب کبھی مشکلات و مصائب چاروں طرف سے گھیر لیں تو اس وقت وہ کام کریں، جو آپ کر سکتے ہیں، باقی چیزیں اس ذات کیلئے چھوڑ دیں۔ جس نے نظامِ عالم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ وہی آپ کی حفاظت کرے گا ان شاء اللّه۔❤🥀

04/05/2023

جان کی حفاظت کی خاطر ضرور پڑھیں -
اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ....

Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA (Pakistan Medical Association) recently.

1 Nestle juice 7.2%

2 Coke 9.4%

3 7 up 12.5%

4 Mirinda 20.7%

5 Pepsi 10.9%

6 Fanta 29.1%

7. Sprite. 5.3%

8. Frooti. 24.5%

9 Maza. 19.3%

It's very dangerous to the Human Liver.....
Results in Cancer !
------------------------

1. کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا کہ نیسٹلے﴿Nestle﴾ کمپنی خود مانتی ہے کہ وہ اپنی چاکلیٹ کٹ کیٹ ﴿Kit Kat﴾ میں گاےٴ کے گوشت کا رس ملاتی ہے.

2. کیا میڈیا نے کبھی بتلایا کہ مدراس ہائی کورٹ میں فیر اینڈ لولی Fair&Lovelyکمپنی پر جب مقدمہ کیا گیا تھا تب کمپنی نے خود مانا تھا کہ ہم کریم میں سور کی چربی کا تیل ملاتے ہیں.

3. میڈیا نے کبھی یہ بتلایا کہ کولگیٹ ﴿Colgate﴾ کمپنی جب اپنے ملک امریکہ یا یورپ میں Colgate بیچتی ہے تو اس پر وارننگ لکھی ہوتی ہے
پہلی تنبیہ Please keep out this Colgate from the reach of the children below 6 years
یعنی چھ سال سے کم بچوں کی پہونچ سے اس کولگیٹ کو دور رکھیں/بچوں کو نہ دیجیے۔ کیوں ؟؟؟ کیوں کہ بچے اس کو چاٹ لیتے ہیں اور اس میں کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے اس لیے وہ کہتے ہیں کہ اسے بچوں کو نہ دیا جاےٴ۔
دوسری تنبیہ
In case of accidental ingestion, please contact nearest poison control center immediately
مطلب اگر بچے نے غلطی سے چاٹ لیا تو جلدی سے ڈاکٹر کے پاس لے جائیے کیوں کہ یہ بہت خطرناک زہر ہے
تیسری بات اس میں یہ بھی لکھی ہوتی ہے
If you are an adult then take this paste on your brush in pea size
مطلب یہ کہ اگر آپ عمر میں بڑے ہیں تو اس پیسٹ کو اپنے برش پر صرف ایک مٹر کے دانہ کے برابر ہی لیجیے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے یہاں جو اشتہار ٹیلی ویژن پر آتا ہے اس میں برش بھر کے استعمال کرتے ہوےٴ دکھا تے ہیں۔ ہمارے ملک والے پیسٹ پر اس طرح کی کوئی تنبیہ ﴿Warning﴾ نہیں ہوتی۔

4. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ ویکس ﴿Vicks) نام کی دوا پر یورپ کے کتنے ممالک میں پابندی ﴿Ban﴾ ہے؟
وہاں اسے زہر ڈکلیر کیا گیا ہے۔

5. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ لایف بواےٴ ﴿Life Bouy﴾ نہ نہانے کا صابن ﴿Bath Soap﴾ ہے نہ حمام کا صابن ﴿Toilet Soap﴾ ہے۔ یہ جانوروں کو نہلانے والا Carbolic Soap ہے؟ یوروپ میں لایف بواےٴ صابن سے کتے نہاتے ہیں اور پاکستان میں کروڑوں لوگ اس سے رگڑ رگڑ کر نہاتے ہیں!!

6. میڈیا نے کبھی بتلایاکہ Coke Pepsi کے بارے میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس میں 21 طرح کے الگ الگ زہر ہیں۔
اور تو اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی کینٹین میں کوک پیپسی بیچنے پر پابندی ﴿Ban﴾ ہے مگر پورے ہمارے ملک میں بک رہی ہے!

7. میڈیا نے کبھی بتایا کہ ہیلتھ ٹانک بیچنے والی غیر ملکی کمپنیاں Boost , Complan, Horlics, Maltova, Protinx
ان سب کا دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ ﴿جہاں بھارت کی سب سے بڑی لیب ہے﴾ وہاں ان سب کا ٹیسٹ کیا گیا اور پتہ لگایا کہ یہ صرف مونگ پھلی کی کھلی سے بنتے ہیں ۔ مطلب مونگ پھلی کا تیل نکالنے کے بعد جو اس کا waste بچتا ہے جسے گاوٴں میں جانور کھاتے ہیں اس سے یہ Health Tonic بناےٴ جاتے ہیں!!

8. میڈیانے کبھی بتلایا کہ محققین کی ریسرچ کے مطابق C**k Pepsi پینے والے کی آنتیں سڑ جاتی ہیں
9. آج کل بہت سارے لوگ pizza کھانےکا بڑا شوق رکھتے ہیں چلیے پزا پر ایک نظر ڈال لیجیے۔۔۔۔ پزا بیچنے والی کمپنیاں ۔۔ پزا ہٹ، ڈومنسن ، کے ایف سی ، میکڈونالڈز ، پزا کورنر ، پاپا جونز پزا ، کالیفورنیا پزا، کچن سیلز پزا
Pizza Hut, Dominos, KFC , McDonalds, Pizza Corner , Papa John’s pizza, California pizza kitchen, Sal’s pizza.
وغیرہ ۔ یہ سب کمپنیاں امریکا کی ہیں آپ چاہیں تو ویکی پیڈیا پر دیکھ سکتے ہیں۔
پزا Pizza میں ٹیسٹ لانے کے لیے E-631 flavor Enhancer نام کا ایک عنصرPaste ملایا جاتا ہے۔ اور یہ عنصر کیا ہوتا ہے ؟ اس میں سور کا گوشت ملایا جاتا ہے جس کو ڈال کر لوگ اس پزے کا ٹیسٹ بڑھاتے ہیں۔ آپ چاہیں تو گوگل پر دیکھ سکتے ہیں۔
براہ کرم بغیر کسی انتظار کے اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ ہر مسلمان تک پھیلائیے۔
ہوشیار رہیے ۔۔۔ اگر کھانے پینے کی چیزوں کے پیکیٹ پر مندرجہ ذیل کوڈ لکھے ہوں تو جان لیجیے اس میں یہ چیزیں ملی ہوئی ہیں۔
عناصر/اجزاء کوڈ نوٹ :
یہ سبھی کوڈCode آپ کو زیادہ تر باہری کمپنیوں پر لکھے ملیں گے جیسے چیپس ، بسکٹ ، چیونگم ، ٹافیاں اور میگی وغیرہ۔
میگی کے پیکیٹ پر Ingredient ﴿اجزاء﴾ میں دیکھیں گے E 635 لکھا ملیگا
آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبرات کو دیکھ سکتے ہیں۔
گاےٴ کا گوشت E 322
الکحل ﴿شراب﴾ E 422
الکحل اور دوسرے کیمیکلز E 442
گاےٴ کا گوشت اور الکحل کا عنصر E 471
الکحل E 476
گاےٴ اور سور کے گوشت کا میکسچر E 481
جان لیوا اور خطرناک کیمیکل E 627
گاےٴ، سور ، بکری کے گوشت کا میکسچر E 472
سور کی چربی کا تیل E 631
آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبرات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
E100, E110, E120, E140, E141, E153, E210, E213, E214, E216, E234, E252, E270, E280, E325, E326, E327, E334, E335, E336, E337, E422, E430, E431, E432, E433, E434, E435, E436, E440, E470, E471, E472, E473, E474, E475, E476, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E493, E494, E495, E542, E570, E572, E631, E635, E904.

آپ سب سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ چٹکلے بھیجنے کے ساتھ ساتھ اس کو بھیجنا اور زیادہ سے زیاد شئیرکرنا نہ بھولیں
یہ پیغام ہر مسلمان تک پہنچائیے ۔

جس کے نام پر چھٹی ہوگی۔ خود وہ کام پر جائے گا۔آج میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا۔
01/05/2023

جس کے نام پر چھٹی ہوگی۔ خود وہ کام پر جائے گا۔
آج میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا۔

جہاں مردہ بیٹی کو ریپ سے بچانے کے لیے اس کی قبر پر تالا لگا دیا جائے تو کیا وہ معاشرہ 'زندہ لوگوں' کا معاشرہ کہلانے کے ق...
27/04/2023

جہاں مردہ بیٹی کو ریپ سے بچانے کے لیے اس کی قبر پر تالا لگا دیا جائے تو کیا وہ معاشرہ 'زندہ لوگوں' کا معاشرہ کہلانے کے قابل ہے؟😭😭

پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا رہا تاکہ عمرہ کرسکے ،جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیاپھر رب نے بھی اپ...
26/04/2023

پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا رہا تاکہ عمرہ کرسکے ،جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیا

پھر رب نے بھی اپنے بندے کو ایسی عزت بخشی کے پوری عرب دنیا میں چرچے ہو گئے
(منقول)

17/04/2023

جامعہ مسجد محمدیہ گولیکی

11/04/2023

17/03/2023

Vary Funny

10/03/2023

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

🦋🌸_____________________🥰❤️
♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.💕

.
08/03/2023

.


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  صبح بخیر اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل اپنے بندے کی توبہ واستغفار ہے___ توب...
04/03/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل اپنے بندے کی توبہ واستغفار ہے___ توبہ غسل کی طرح ہے__ اس کو جتنی بار بھی کیا جائے روح میں پاکیزگی اور نکھار اتنا ہی زیادہ آتا ہے۔
گناہوں کے بھی زخم ہوتے ہیں جن پر توبہ کا مرہم نہ رکھا جائے تو شفا بھی کہیں دور چلی جاتی ہے۔
اے اللہ! ہمارے وہ گناہ معاف فرما جو ہماری دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے۔
آمین یا رب العالمین🤲

══❁﷽❁══ع*اَلسّلام علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ**اَپنی  پُرنُور صُبح کا آغاز،  نمازِ فجر اور تلاوتِ قُرآنِ کریم سے کیا کریں.....
03/03/2023

══❁﷽❁══ع

*اَلسّلام علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*

*اَپنی پُرنُور صُبح کا آغاز، نمازِ فجر اور تلاوتِ قُرآنِ کریم سے کیا کریں...*
*قُرآنِ مجید ہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے؛ اگر ہم اس سے اپنا رِشتہ مضبُوط کریں گے؛ تو اِن شا ء اللہ کبھی تنہا نہیں ہوں گے👍🏻*

*☕صُبح بخیر🌻*جمعہ مبارک🌹❤

02/03/2023

Address

Gujrat
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share