IK I am support my country Pakistan and Army and Imran Khan.

11/01/2025

اسٹیبلشمنٹ سے اتنا کچھ لینے کے بعد بھی جاوید لطیف کے گلے شکوے

اخے ہمیں نتائج میں اکثریت بنا کر نہیں دی۔

آپ کی پارٹی کو چوتھے نمبر سے اٹھا کر حکومت دے دی اور آپ کیا چاہتے ہیں، کاشف عباسی

11/01/2025

پچھلی دفعہ لاہور بار میں ن لیگی وکیل کو گمنام طاقت نے جتوا دیا تھا آج اس گمنام نے فون نہیں اٹھایا ن لیگی بھون تیسرے نمبر پر رہا

10/01/2025

ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟؟
پہلی مثال:
اگر کسی کو ایک ارب روپے، ایک ایک روپیہ کی شکل میں دیئے جائیں اور کہا جائے کہ انہیں گنو۔۔۔
اور وہ شخص بغیر کسی وقفے کے دن رات بغیر کھائے، پیے، سوئے۔۔۔ گننا شروع کرے۔۔۔ اور فی سیکنڈ ایک روپیہ گنے۔۔۔تو یہ رقم گنتے گنتے تقریباً 32 سال لگ جائیں گے۔۔۔😮😮

دوسری مثال:
فرض کیجیے۔۔۔ایک شخص یکم جنوری سن ایک عیسوی کو پیدا ہوا اور اس نے روزانہ ایک ہزار (1000) روپے خرچ کرنا شروع کیے تو وہ تقریباً 2740 سال تک روزانہ یہ رقم خرچ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔
یعنی سن ایک عیسوی سے لیکر 31 دسمبر 2019 تک اس نے 726,840,000 روپے خرچ کیے۔۔۔
اور بقیہ رقم سے مزید 721 سال تک روزانہ ایک ہزار کے اخراجات کر سکتا ہے۔۔۔۔😲😲😲

اب تیسری مثال لیجیے۔۔۔۔
فرض کیجیے ایک 10 سال کی عمر کے بچے کے اکاونٹ میں ایک ارب روپے جمع کروا دیے جائیں۔۔۔
اور وہ بچہ روزانہ تیس ہزار روپے (30,000) روپے اکاونٹ سے نکلوا کر کھائے پیے، کھلونے خریدے، رشتہ داروں میں بانٹے یا ان نوٹوں سے چڑیاں طوطے بنا کر اڑا دے۔۔۔
پھر دوسرے دن تیس ہزار نکلوائے اور دل کھول کر خرچ کرے۔۔۔ اور پھر تیسرے۔۔۔ چوتھے۔۔۔ اسی طرح روزانہ تیس ہزار روپے خرچ کرنے کا عمل مسلسل جاری رکھے۔

حتی کہ جوان ہو، ادھیڑ عمری اور پھر بڑھاپے تک پہنچ جائے۔۔۔ اور پھر 100 سال کی عمر تک پہنچ کر دنیا سے رخصت ہوجائے۔
تب بھی اس کے اکاونٹ میں تقریباً، ڈیڑھ کروڑ روپے باقی بچ رہیں گے۔۔۔😲😲😲😲

اور اب ایک موٹی سی مثال حاضر ہے۔۔۔
ایک بندہ پیدا ہونے کے دن سے لے 55 سال تک روزانہ 50,000 روپے خرچ کرے تب بھی ایک ارب روپے میں سے ایک کروڑ روپے باقی بچ ہی جائیں گے۔
50,000x30x12x55= 99,00,00,000 ننانوے کروڑ
باقی۔۔۔ 1,00,00,000 ایک کروڑ روپے۔

سمجھ میں آئی کوئی بات ؟؟؟
ذرا نہیں پورا سوچیے۔۔۔
یہ تو صرف ایک ارب روپے کی بات تھی۔۔۔

اب پاکستان میں کئی سو اربوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کے بارے میں آپ خود سوچ لیں۔۔۔

ہے نا حیرانی اور پریشانی والی بات۔۔۔ کیا یہ اتنے روپے کفن میں ڈال کر قبروں میں ساتھ لے جائیں گے؟؟؟
غیر سیاسی پوسٹ.

10/01/2025

‏میرا واضح پیغام ہے کہ اگر مذاکراتی عمل کو لے کر حکومت یونہی غیر سنجیدہ رہی اور جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو مذاکرات کو اگلی میٹنگ کے بعد روک دیا جائے۔

نو مئی کا فالس فلیگ آپریشن بھی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ہی کیا گیا تھا۔ اس روز چوکیوں سے فوج اور پولیس ہٹا کر خود ہی آگ لگائی گئی اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چرا لی گئی۔ ہم ان دونوں واقعات کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں۔ ہم نے اس سلسلے میں بارہا سپریم کورٹ سے بھی مطالبہ کیا ہے۔
چیئرمین عمران خان

10/01/2025

PTI انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم کرنا اور بلا نشان فیصلہ غلط قرار؟ عدالتی ایوانوں میں بڑا قانونی کھڑاک ؟
13 جنوری سے 2 دن پہلے ہی متنازع فیصلہ کا تیا پانچہ؟
جسٹس جمال مندوخیل SC کا بڑا فیصلہ آ گیا؟

10/01/2025

‏عمران خان جلد رہا ہوں گے، مذاکرات کی آخری ڈیڈ لائن 31 جنوری ہے، ہمارا اگلا لائحہ عمل تیار ہے،

‏بیرسٹر گوہر علی خان

10/01/2025

اسلام آباد ہائی کورٹ سے152 بندوں کی ضمانت منظور ہو گئی یا اللہ تیرا شکر 🙏

10/01/2025

ملٹری کورٹس کیس، آئینی بنیچ سیدھا ہو گیا؟ 9 مئی ٹرائل کے بخیے اڈھیر دئیے؟ تابڑ توڑ سوالات؟
حکومتی وکیل دلائل پر بنچ کا عدم اطمینان؟ چیپٹر کلوز

10/01/2025

*‏موجودہ الیکشن میں دھاندلی کی تاریخ رقم ہوئی، سولہ سیٹوں والی پارٹی حکومت کر رہی ہے، وزیراعظم اپنی سیٹ نہیں جیتا ہوا،*

*مفتاح اسماعیل

08/01/2025

امریکہ کے بعد برطانیہ سے بھی پاکستان کو AID بند کرنے کی آوازیں اٹھ رہی ہیں وجہ بتائی جا رہی ہے اس پیسے کا غلط استعمال

08/01/2025
08/01/2025

جو PTI رہنما کپتان کو عمران خان کہنے کی بجائے بانی پی ٹی آئی لکھے یا بولے، وہ خان سے وفادار ہو ہی نہیں سکتا چاہے کوئی بھی ہو

08/01/2025

عمران خان کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف اپنے دو مطالبات
1:- 26 نومبر اور 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام
2:- تمام سیاسی اسیران کی رہائی
حکومت کو In writing دےگی

08/01/2025

خبر ہے کہ قطر ایئر لائن نے پاکستان میں اپنے دفتر بند کر دئے
😐

08/01/2025

رپورٹ کے مطابق پچھلے ایک سال میں مزید 1 کروڑ 30 لاکھ لوگ سفید پوشی سے نکل کر غریبوں کی صف میں شامل ہوگئے

08/01/2025

خبر ہے کہ سعودیہ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئے ہیں کہ امریکہ جانے اور آپ جانیں، اب شہباز شریف کے پاس
صرف اووو کا آپشن

08/01/2025

عمران خان کا مکمل اعتماد ہماری سیاست کا اثاثہ ہے فواد چودھری کا عمران خان سے ملاقات کے بعد ٹویٹ

شہباز شریف کو آرمی چیف کا اردلی کہتے ہو، اسطرح تو تمہاری  اوقات یہ ہے کہ تم آرمی چیف کے اردلی کے آگے تیسرے تھاں (درجے) پ...
08/01/2025

شہباز شریف کو آرمی چیف کا اردلی کہتے ہو، اسطرح تو تمہاری اوقات یہ ہے کہ تم آرمی چیف کے اردلی کے آگے تیسرے تھاں (درجے) پارٹی ورکروں سے مذاکرت کررہے۔ اوقات تیری اے وے تے گلاں کنیاں کرناں ایں ۔ ڈوب مر کوئی شرم کر، حیا کر، وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل، شہباز شریف کو بالواسطہ 'اردلی' تسلیم کر لیا

 

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share