Dialysis & Diagnostic Centre Kotla
ڈائیلسز اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر سول ہسپتال کوٹلہ کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ تمام بھائیوں سے ہمدردانہ اپیل ہے کہ نیکی کے اس عظیم کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔شکریہ
انجمن بہبود مریضاں کوٹلہ اکاونٹ نمبر
3176436000006074
IBAN: PK93FAYS3176436000006074
Swift Code FAYSPKKA
Faysal Bank Kotla Branch Code 3176
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ali Moters, Malik Shahbaz, Ehsan Mahboob Golrvi
Donate for Diagnostic Centre
آئیے ہم سب مل کر عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہونے والے تمام اقدامات کے لئے دن رات کوشش کریں تاکہ جس حد تک ہو سکے عوام کو مہنگے علاج معالجے کی بجائے سستے داموں سہولیات دستیاب ہو سکیں
بغیر IELTS ٹیسٹ یورپ جانے کا انجام! 😆
وہ اسکالرشپس جس میں IELTS ضروری نہیں ہوتا 📚
1.Japan MEXT Scholarships
2.Turkey Burslari Scholarships
3.Azarbhijan Scholarship
4.Hungry HEC Scholarships
5. China CSC scholarships
سوال نمبر 16: زیان بھائی اگر میں IELTS کی تیاری کرو تو اس کے ساتھ میں پھر کون کون سی اسکالرشپس پر اپلائی کرسکتا ہو۔
جواب: وہ اسکالرشپس جس میں IELTS ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بغیر اپ اپلائی نہیں کرسکتے۔
1. Ful-Bright USA Scholarship
2. King AbdulAziz Saudi Arabia
3. King saud University Scholarship
4.Bilkent University Scholarship
5. France Effile Scholarship
6. Common Wealth Scholarship
7. World Bank Scholarhsip
8. MIS Malasiya Scholarship
9. Qatar KUS scholarship
10. Itlay Scholarship
11. Canada scholarships
12. Australia Scholarships
13. New Zealand Scholarships
14. Poland Scholarships
15. UK Scholarships
16. Russia Scholarships
17. Netherland Scholarships
18. Ersumus Mundas scholarships
19. KingAbdullah University Scholarships
20. Vanier Scholarship Canada
یہ صرف چند اسکالرشپس کے نام میں نے لکھے ہے۔ اگر اپ دنیا بھر کی تمام اسکالرشپس جو کہ ہزاروں میں ہے ان کو دیکھیں۔ تو 90٪ میں IELTS سرٹیفیکیٹ ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بغیر اپ اپلائی نہیں کرسکتے۔ اور جن اسکالرشپس میں IELTS ضروری نہیں اس میں بہت زیادہ مقابلہ ہوتا ہے۔ اور ان کے اوپر کئی ہزار درخواست جمع ہوتے ہے۔ جس میں سلیکشن کی چانیسیس کم ہوتا ہے۔ اور ان اسکالرشپس میں ان لوگوں کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے جن کے پاس IELTS سرٹیفکیٹ ہو۔۔
یہ سب کہنے کا مقصد یہ تھا کہ IELTS سرٹیف