چوہدری احمد رضا گجر بیرون ملک دورے پر دوبئی روانہ
ممتاز نوجوان صحافی و چیف ایگزیکٹیو سہارا نیوز HD چوہدری احمد رضا گجر بیرون ملک دورے پر دوبئی روانہ وہاں اہم سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت
بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت
بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی
بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید
ڈاکٹر ذیشان کے قاتل پولیس مقابلے میں پار۔۔۔
ڈاکٹر ذیشان کے قاتل پولیس مقابلے میں پار۔۔۔
سائفر کیس: بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا
سائفر کیس: بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا
بانیٔ پی ٹی آئی کا سائفر کیس میں دیا 342 کا بیان سامنے آگیا
بانیٔ پی ٹی آئی کا سائفر کیس میں دیا 342 کا بیان سامنے آگیا
سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد حنیف اور چوہدری رفاقت علی لونگو کی خصوصی کاوش سےبڑا حمایتی اکٹھ
سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد حنیف اور چوہدری رفاقت علی لونگو کی خصوصی کاوش سےبڑا حمایتی اکٹھ
گجرات،ڈاکٹر ذیشان انور کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
گجرات میں ڈاکٹر ذیشان انور کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق ڈاکٹر ذیشان انور کو 14نومبر کو سروس موڑ کے قریب قتل کیا گیا تھا،ملزمان نے گاڑی میں بیٹھے ڈاکٹر ذیشان انور پر ڈکیتی کی نیت سے گولی چلائی تھی۔
جشن مولود کعبہ مولا علی علیہ سلام کی ولادت کی خوشی
موجیانوالہ پٹرولنگ پولیس آفیسر سید عقیل شاہ اور سٹاف چیک پوسٹ آفس کی جانب سے جشن مولود کعبہ مولا علی علیہ سلام کی ولادت کے سلسلہ میں دوست احباب کو مدعو کیا اور ساتھ مل کر کیک کاٹا۔۔
۔ 20 سال کی لڑکی اور 52 سال کا آدمی! شادی کی دلچسپ کہانی
۔ 20 سال کی لڑکی اور 52 سال کا آدمی! شادی کی دلچسپ کہانی
پاکستانی صرف 6 ماہ میں 96 ارب کی چائے پی گئے
پاکستانی صرف 6 ماہ میں 96 ارب کی چائے پی گئے