Diamond Kisan Pakistan

Diamond Kisan Pakistan سجنو تے مترو میرے پیج نوں جلدی نل فالو کر لو میں ویکھاواں گا توانوں اپنا پنجاب اپنے کیمرے نل فیر ہوجاو تیار اپنا پنجاب ویکھن لئی

06/12/2024

کسانوں نے نواں کٹا کھول دیا سب سے سستا سولر ٹیوب ویل پاکستان آگیا کسانوں کی موجیں لگ گئیں

میرا جگری یار فرخ ثقلین اپنی دلہن کو پیارا ہوگیا 💕
04/12/2024

میرا جگری یار فرخ ثقلین اپنی دلہن کو پیارا ہوگیا 💕

03/12/2024

گجرات کے کسان نے لگایا جوگاڑ صرف 4 سولر پینل پر ٹیوب ویل چلا دیا آگے کیا ہوا آپ بھی دیکھ لیں

پتہ نہیں یہ حقے والا دور کہاں چلا گیا  بزرگوں کا آپس میں پیار محبت اور سچی دل کی باتیں اب تو کسی کے  پاس بیٹھنے کے لئے و...
19/10/2024

پتہ نہیں یہ حقے والا دور کہاں چلا گیا بزرگوں کا آپس میں پیار محبت اور سچی دل کی باتیں اب تو کسی کے پاس بیٹھنے کے لئے وقت ہی نہیں ہے لیکن یہ وقت بہت ہی اچھا اور نایاب تھا جو ہم کھو بیٹھے ہیں

جب پاکستانی اپنی عقل کا سہی استعمال کریں تو  کچھ بھی ممکن ہے۔ 😀
30/09/2024

جب پاکستانی اپنی عقل کا سہی استعمال کریں تو کچھ بھی ممکن ہے۔ 😀

12/09/2024

گجرات میں 265 ٹریکٹر اور منڈی بہاؤالدین کی ٹرالی فار سیل ہے ویڈیو میں ساری معلومات مجود ہے

21/08/2024

افسوس ناک واقعہ گجرات کے گاؤں ڈوگہ میں سیلابی بارش کی وجہ سے ایک ڈیرہ گر گیا بہت سارا نقصان ہوگیا جس میں جانور بھی شامل

09/08/2024

کمال ٹیلنٹ ۔ تندور پر روٹیاں لگانے والے کی اتنی سپیڈ کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں روٹیاں لینے والوں کا رش لگ گیا

26/07/2024

خوبصورت پھل اور تازہ سبزیوں کے خوبصورت نظارے ۔ اپ بھی دیکھیں

18/07/2024

How does an electrician pass a day of life
ایسی ویڈیو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی

پہلے امیروں نے اپنے گھروں میں پتھر اور سٹیل لگانا شروع کیا لیکن اب مرنے کے بعد قبروں پر بھی سٹیل اور ماربل لگا رہے ہیں ل...
05/07/2024

پہلے امیروں نے اپنے گھروں میں پتھر اور سٹیل لگانا شروع کیا لیکن اب مرنے کے بعد قبروں پر بھی سٹیل اور ماربل لگا رہے ہیں لیکن اس کا مرنے والے کو کوئی فائدہ نہیں لیکن اگر اس سٹیل اور ماربل کے پیسے سے کسی غریب کی مدد کی جائے یا اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کریں تو قیامت تک مرنے والے کو ثواب پہنچتا رہے گا ۔۔۔ لیکن ہم نے مرنے کے بعد امیر ہونے کا کوئی ثبوت بھی تو دینا ہے نہ قبر پر سٹیل لگا کر ۔۔۔ قبروں پر سٹیل اور ماربل لگانے بجائے غریبوں کی مدد کریں تاکہ آپ کی آخرت بہتر ہو سکے سوچیئے گا ضرور ۔۔۔

26/06/2024

لو جی چائنہ نے کمال کر دیا صرف 4 پینل پر چلنے والا ٹیوب ویل پمپ پاکستان آگیا صرف4 پینل لگائیں اور اپنا ٹیوب ویل چلائیں دلچسپ معلومات

02/06/2024

گجرات میں 24 سولر پینل پر ٹربائن چلا دی شاندار پانی آپ بھی چیک کریں
Smile Solar Energy

15/04/2024

گجرات میں صرف 6 سولر پینل پر ٹیوب ویل چلا دیا شاندار رزلٹ Smile Solar Energy

سمائل سولر سے سولر لگوائیں ماہانہ لاکھوں روپے بچائیں کیونکہ سورج بل نہیں مانگتا۔۔۔
01/04/2024

سمائل سولر سے سولر لگوائیں
ماہانہ لاکھوں روپے بچائیں
کیونکہ سورج بل نہیں مانگتا۔۔۔

01/04/2024

گجرات کی سڑکوں پر گھومتی ہوئی بیٹری والی جاپانی سائیکل۔بابا جی نے ریس لگا دی۔

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 06:00 - 20:00
Tuesday 06:00 - 20:00
Wednesday 06:00 - 20:00
Thursday 06:00 - 20:00
Friday 06:00 - 20:00
Saturday 06:00 - 20:00
Sunday 06:00 - 20:00

Telephone

+923354424518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamond Kisan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diamond Kisan Pakistan:

Videos

Share