Gujranwala Tez

Gujranwala Tez All About Gujranwala News, Reports Subscribe our Youtube channel https://youtube.com/

24/12/2024

گوجرانوالہ میں مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کا تہوار بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں جاری

24/12/2024

گوجرانوالہ سٹی ہاوسنگ نے اپنی گولڈ کارڈ ایپ متعارف کروادی سٹی ہاوسنگ فوڈ سٹریٹ سمیت مختلف برینڈز کی خریداری پر بے شمار ڈسکاؤنٹ آفرز ۔


23/12/2024

گوجرانوالہ سٹی ہاوسنگ میں سٹی گولڈ کارڈ کی لانجنگ تقریب کے موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر نعیم ڈار کا رہائشیوں سے خطاب ۔۔۔


23/12/2024

بڑی خوشخبری سٹی ہاوسنگ گوجرانوالہ نے اپنے رہائشیوں اور شہریوں کے لئے گولڈ کارڈ ایپ متعارف کروادی 0311 3221111 سروس بلز سمیت مختلف برانڈ پر خریداری اور سٹی فوڈ سٹریٹ پر بے شمار ڈسکاونٹ حاصل کریں ۔


21/12/2024

گوجرانوالہ میں کراچی کے مشہور برانڈ کے سٹور کا آاغاز 21 سے 25 دسمبر تک فیلٹ 40 فیصد ڈسکاؤنٹ ۔۔


20/12/2024

سائنس لوکس کے ڈائیریکٹر ارشد اقبال شیخ کے بیٹے ڈاکٹر حافظ طلحہ اقبال کی دعوت ولیمہ کی تقریب سینئیر رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر خان سمیت سیاسی ، سماجی ، تعلیمی و کاروباری شخصیات کی شرکت ۔


20/12/2024

گوجرانوالہ کے فوڈ ویلاگر شہریار بٹ کی ٹیم کو ٹک ٹاک پر سپورٹ کریں

گوجرانوالہ میں  صدر گڈز ٹرانسپورٹ طیب نزیر بٹ  ، زاہد بٹ سونیکس گروپ ، سیٹھ اویس ڈائیریکٹر کیپٹل سرامکس کی میزبانی میں س...
20/12/2024

گوجرانوالہ میں صدر گڈز ٹرانسپورٹ طیب نزیر بٹ ، زاہد بٹ سونیکس گروپ ، سیٹھ اویس ڈائیریکٹر کیپٹل سرامکس کی میزبانی میں سینئیر صحافی پروفیسر توفیق بٹ کی سالگرہ کی تقریب ، سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم ، ایس ایس پی آپریشن رضوان طارق ، شعیب بٹ سمیت گوجرانوالہ کی معروف کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔

20/12/2024

گوجرانوالہ میں سینئر صحافی توفیق بٹ کی سالگرہ کی تقریب ۔

20/12/2024

گوجرانوالہ میں صدر گڈز ٹرانسپورٹ طیب نزیر بٹ ، زاہد بٹ سونیکس گروپ ، سیٹھ اویس ڈائیریکٹر کیپٹل سرامکس کی میزبانی میں سینئیر صحافی پروفیسر توفیق بٹ کی سالگرہ کی تقریب ، سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم ، ایس ایس پی آپریشن رضوان طارق ، شعیب بٹ سمیت گوجرانوالہ کی معروف کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔

19/12/2024

ماسٹر ٹائلز کی 20 ماہ بعد بحالی کے موقع پر سی ای او ماسٹر سٹی احمد بن مقصود کی میڈیا سے گفتگو ۔

18/12/2024

گوجرانوالہ ماسٹر ٹائلز کی بحالی پر سی ای او ماسٹر شیخ محمود اقبال کا ڈیلرز اور سٹاف سے خطاب

17/12/2024

گوجرانوالہ ماسٹر ٹائلز فیکٹری 20 ماہ بعد دوبارہ چل پڑی فیکڑی بند ہونے کے باعث حکومت کو 30 ارب کا نقصان ہوا ۔


16/12/2024

واپڈا اور سوئی گیس کو اربوں کا ماہانہ
نقصان ایس آئئ ایف سی اور وزیراعظم پاکستان نے ماسٹر ٹائلز کو 20 ماہ بعد بحال کروادیا ۔
ہزاروں مزدوروں کو روزگار مل گیا ۔

15/12/2024

گوجرانوالہ میں کل تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ۔

حافط عمر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ۔

15/12/2024

گوجرانوالہ کنگنی والا کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر دو بھائ جان کی بازی ہار گئےدونوں بھائی گھر سے مدرسہ جا رہے تھے ،

14/12/2024

گوجرانوالہ میں سب سے معیاری ڈرائی فروٹ کی دکان ۔۔

13/12/2024

ایک سال ہوگیا میرے سےمیاں
نواز شریف صاحب نے ملاقات
نہیں کی آخری ملاقات ٹکٹوں کی تقسیم پر ہوئی ۔خرم دستگیر خان

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Tez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Tez:

Videos

Share