21/09/2025
اہم اعلان!
سب بھائی ہمارے ساتھ ہاتھ ملائیں اور آئیں ہم سب مل کر آفر کر رہے ہیں تمام نوجوان جتنے بھی ہیں ہمارے گائوں ہیں وہ آئیں ہم انکے بلڈ گروپ ٹیسٹ کروائیں گے جس کا تمام خرچہ (نتھوکے سندھواں بلڈ ڈونیشن سوسائٹی خود ادا کرے گی
یہ کام ایک بہت ہی اہم ہے جو ہمیں کرنا چاہیے تا کہ ہمارے گائوں اگر کسی کو بھی بلڈ کی ضرورت پڑے تو ہمیں مشکل نہ ہو
جزاک اللہ خیرا
تمام بھائی آئیں ہمیں بتائیں اور ہم ایک تاریخ مقرر کریں