Mushtaq Raza

Mushtaq Raza Good service

31/10/2024
03/10/2024
27/12/2023

(1) سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ العَظِيم (2) لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل قدير(3) یا رحمٰن یا رحیم بحق بسمہ اللہ الرحمن الرحیم. 100 بار روزانہ پرا کرو

10/10/2023

Morning

11/06/2023

: لمحہ فکریہ تھوڑا نہیں پورا سوچیے 🤔
بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 450 ارب مختص کیے گئے ہیں ۔
ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو پاکستان میں 450 نئی فیکٹریاں بن سکتی ہیں!
اربوں کھربوں روپے اس ناقص پالیسی پر ضائع کر دیٸے جاتے ہیں
قوم کو مانگنےکے بجائے کمانا سکھائیں
لیکن جو كمانا سیکھ گٸے اور شعور پاگٸے انہیں بولنا آجائے گا بات کرنے لگیں گے
وہ غلامی سے آزاد ہو جائیں گے ،
اپنی مرضی سے جینا شروع کر دیں گے،
اچھے برے کی تمیز آجائےگی ۔
پھر جمہور ووٹ بھی اپنی مرضی سے دینا چاہیں گے ۔
اور ۔۔۔ یہی قبول نہیں اشرافیہ کو جسکے باعث بھکاری بناکر لاٸنوں میں کھڑا رکھ کر ذلت کی عادت ڈالی جاتی ہے تاکہ اشرافیہ کے کالے کرتوتوں پر کوٸ دھیان نہ دے سکے.

Address

Model Town Gujranwala
Gujranwala
5200

Telephone

+923006384425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share