Ladhewalawarraich

Ladhewalawarraich All about either resident or directly and indirectly linked. Ladhewalawarraich page is one of the most popular page of our area.

We cover all the social and political issues of our area.

میاں طارق محمود سابق ایم این اے ۔و سابق ٹاون ناظم قلعہ دیدار سنگھ
17/01/2025

میاں طارق محمود سابق ایم این اے ۔و سابق ٹاون ناظم قلعہ دیدار سنگھ

17/01/2025
عثمان کریسنٹ ماڈل سکول لدھے والہ وڑائچ ۔ بنیادی تعلیم کی عظیم درس گاہ ۔۔۔ داخلے جاری ھیں ۔۔۔
17/01/2025

عثمان کریسنٹ ماڈل سکول لدھے والہ وڑائچ ۔ بنیادی تعلیم کی عظیم درس گاہ ۔۔۔ داخلے جاری ھیں ۔۔۔

راو محمد ایوب صاحب صدر پی أیس اے گوجرانوالہ اور محمد لطیف بٹ صاحب ۔۔۔۔
17/01/2025

راو محمد ایوب صاحب صدر پی أیس اے گوجرانوالہ اور محمد لطیف بٹ صاحب ۔۔۔۔

Happy Birthday Dear Respected brother Emmanuel Ather Julius and May God bless you brother more and more ...................
17/01/2025

Happy Birthday Dear Respected brother Emmanuel Ather Julius and May God bless you brother more and more .....................
میری طرف سے مانی بھائی کو جنم دن کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اور آپ کے لیے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نیک تمنائیں.......خدا آپ کو لمبی زندگی اور سلامتی اور خوشحالی اور بحالی عطا فرمائے .......خدا آپ کو خدمت کو اور بڑھائے.....اور آپ کو اپنی قوم کے لیے کسرت سے استعمال کرے....دعاگو ۔۔۔ ممبر مشتاق بوٹامسیح

حاجی امان اللہ وڑایچ صاحب سابق ایم پی اے
16/01/2025

حاجی امان اللہ وڑایچ صاحب سابق ایم پی اے

پیارے بھائی، معروف شخصیت صائم تسلیم خاں صاحب، قومی اسمبلی اجلاس میں ایم این اے خرم منور منج صاحب اور ایم این اے خرم شہزا...
16/01/2025

پیارے بھائی، معروف شخصیت صائم تسلیم خاں صاحب، قومی اسمبلی اجلاس میں ایم این اے خرم منور منج صاحب اور ایم این اے خرم شہزاد ورک صاحب کے ہمراہ

گوجرانوالہحاجی امان اللّٰہ وڑائچ سابقہ ایم پی اے کیراجہ عبدالمقیت صاحب کو جنرل سیکرٹری گوجرانوالہ بار منتخب ہونے پر مبار...
16/01/2025

گوجرانوالہ
حاجی امان اللّٰہ وڑائچ سابقہ ایم پی اے کی
راجہ عبدالمقیت صاحب کو جنرل سیکرٹری گوجرانوالہ بار منتخب ہونے پر مبارکباد.

گوجرانوالا سابق ڈپٹی کمشنر فیاض موھل کی گرفتاری کے بعد ڈی سی ۔  آفس ،ضلع کونسل اور جم خانہ سمیت کئی افراد کے گرد گیرا تن...
15/01/2025

گوجرانوالا سابق ڈپٹی کمشنر فیاض موھل کی گرفتاری کے بعد ڈی سی ۔ آفس ،ضلع کونسل اور جم خانہ سمیت کئی افراد کے گرد گیرا تنگ عنقریب مزید گرفتاریوں کا امکان .کرپٹ آفیسرسابق ڈپٹی کمشینر فیاض موہل سیالکوٹ موٹر وے لنک کی کرپشن کے الزام میں گر فتار . انکوائری آفیسر عتیق الرحمن نے شدید پریشر کے باوجود جم خانہ گجرانوالہ میں تقریباً 30 کروڑ روپے کے قریب کرپشن کی نشان دہی کر کے سابق ڈپٹی کمشنر فیاض موہل ، سابق سیکرٹری جمخانہ شیخ عامر رحمان اور دیگر کو گنہگار قرار دیکر ڈپٹی کمشنر نوید احمد کو مزید کاروائی کے لیے سفارش کی .گوجرانوالہ موٹر وے لنک کی تعمیر کے دوران اراضی کی خریداری میں سستی زمین مہنگے داموں خریدنے کے الزامات پر لاہور سے گرفتار کر کے اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر فاضل عدالت نے سابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض موہل کو دو روزہ ریمانڈ پر اینٹی کر پشن کے حوالے کر دےا
اینٹی کرپشن نے گوجرانوالہ سے سیالکوٹ موٹر وے لنک کی تعمیر کے دوران ہونیوالی کرپشن کے الزام میں سابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض احمد موہل کو گرفتار کر کے عدالت سے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ۔سابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض احمد موہل کو اینٹی کرپشن نے سیالکوٹ گوجرانوالہ موٹر وے لنک کی تعمیر کے دوران اراضی کی خریداری میں سستی زمین مہنگے داموں خریدنے کے الزامات پر لاہور سے گرفتار کر کے اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر فاضل عدالت نے سابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض موہل کو دو روزہ ریمانڈ پر اینٹی کر پشن کے حوالے کر دیاسابق ڈپٹی کمشنر فیاض موہل کو کرپشن کے الزامات سامنے آنے پر عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا اینٹی کرپشن ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ڈپٹی کمشنر فیاض موہل سمیت اے ڈی سی آر،اسسٹنٹ کمشنر کامونکی اور اسسٹنٹ کمشنر صدر سمیت دیگر افسران نے موٹر وے لنک کی تعمیر کے دوران سستی زمین مہنگے داموں خرید کر قونی خزانے کو483716326 روپے کا نقصان پہنچایا گزشتہ کئی ماہ سے سابق ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر ملزمان کیخلا ف کرپشن کی درخواستوں پر تحقیقات جاری تھیں،تاہم گرفتار سابق ڈپٹی کمشنر فیاض موہل کو عدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کردیا ہے یاد رہے کہ جم خانہ کرپشن انکوائری میں انکوائری آفیسر عتیق الرحمن نے شدید پریشر کے باوجود تقریباً 30 کروڑ روپے کے قریب کرپشن کی نشان دہی کر کے سابق ڈپٹی کمشنر فیاض موہل ، سابق سیکرٹری جمخانہ شیخ عامر رحمان اور دیگر کو گنہگار قرار دیکر ڈپٹی کمشنر نوید احمد کو مزید کاروائی کے لیے سفارش کی جو بعد میں چیف سیکرٹری پنجاب تک جا پہنچی۔ اس کے علاو¿ہ ضلع کونسل اور جمخانہ گوجرانوالہ سمیت کئی افراد کے گرد گھیرا تنگ عنقریب کئی مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔

15/01/2025

چوھدری ذوالفقار احمد ورک ڈی ایس پی اور چوھدری سلطان احمد وڑایچ سابق ممبر ضلع کونسل گوجرانوالہ

وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکیج کیلئے یونین کونسلوں میں شہری خود کا اندراج کروائیں۔۔...
15/01/2025

وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکیج کیلئے یونین کونسلوں میں شہری خود کا اندراج کروائیں۔۔۔۔

گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق نگہبان رمضان پیکج، فری سولر اور تمام قسم کے مستحقین کا انتخاب انہی رجسٹرڈ خاندان سے کیا جائے گا۔

شہری گھر بیٹھے بھی درج ذیل لنک کے ذریعے خود کو رجسٹر کر سکتے ہیں۔۔۔https://pser.punjab.gov.pk/login

لدھے والا وڑائچ ۔۔ چوھدری علی اشرف وڑایچ اپنے بڑے بھائی احسان الہی صاحب  ڈاکٹر صفدر صاحب ۔۔ سیٹھ محمد افضل صاحب پیپسی وا...
15/01/2025

لدھے والا وڑائچ ۔۔ چوھدری علی اشرف وڑایچ اپنے بڑے بھائی احسان الہی صاحب ڈاکٹر صفدر صاحب ۔۔ سیٹھ محمد افضل صاحب پیپسی والے انکے ھمراہ مرزا طارق صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک دیتے ھوے ۔۔

Address

Ladhewala Warriach
Gujranwala
52320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladhewalawarraich posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ladhewalawarraich:

Videos

Share