
07/12/2024
"عمران خان کا 'لاسٹ کارڈ': عسکری پروڈکٹس کا بائیکاٹ؟"
عمران خان صاحب نے اپنی حالیہ اپیل میں عوام سے کہا ہے کہ وہ عسکری پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے: کیا عمران خان خود ایک 'عسکری پروڈکٹ' نہیں ہیں؟ کیا ان کا سیاست میں اُبھرنا اور اقتدار تک پہنچنا فوج کے سہارے کے بغیر ممکن تھا؟ 🤔
آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا بائیکاٹ کی یہ حکمت عملی کامیاب ہوگی، یا یہ صرف ایک سیاسی حربہ ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں! 👇
#پاکستان #سیاست