Mah-e-Meeer

Mah-e-Meeer This page is designed for Urdu poetry.���

22/07/2023

اگر انڈیا کےپاس ایک چارجنگ میں 450کلومیٹر چلنے والی کار ھے تو ہمارے پاس 1 ڈبہ بریانی پر 5سال نعرے لگانے والی مخلوق بھی موجود ھے
🤣😄🤣

-" عورت اگر کوٹھے پے ناچے تو مجرا کہا جاتا ہے...🖤گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول...🌚 درباروں پر ناچے تو قلندری د...
12/03/2023

-" عورت اگر کوٹھے پے ناچے تو مجرا کہا جاتا ہے...🖤
گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول...🌚
درباروں پر ناچے تو قلندری دھمال😐
اگر تعلیمی اداروں کے کہنے پر ناچے تو ویلکم یا فیرویل پارٹی...🙏
ٹی وی چینلز کے کہنے پر ناچے تو مارننگ شو میں ہے...🔥
فملموں میں ناچے تو سٹار...🙄
کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ.؟؟؟
جب دین میں منع کیے گئے اعمال کو حلال اور جائیز بنانے کے لیے نام بدل بدل کر جاری رکھا جائے گا تو کیا اللہ کی رحمت نازل ہو گی یا قہر.؟؟؟🌚

اللہ پاک ہم سب پہ رحم فرمائے اور ہمیں سیدھی راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے...🤲
آمین ثم آمین...🤲🥺🖤 "•

"مشکل نال اسانی اے"سُن او غافل! جھلیا بندیا!کیوں اَکھیاں وِچ پانی اے؟کِسے سدا نئی زندہ رہناہر شے آنی جانی اےجندڑی جند  و...
14/02/2023

"مشکل نال اسانی اے"

سُن او غافل! جھلیا بندیا!
کیوں اَکھیاں وِچ پانی اے؟
کِسے سدا نئی زندہ رہنا
ہر شے آنی جانی اے
جندڑی جند وی ہووے جھلیا!
فِر وی کٹ ہی جانی اے
مایوسی نئی چنگی ہندی
اے دُنیاتے فانی اے!
ربّ دِی سُن! او کی کہندا اے!

Xhahzaib Mughal Haider

12/02/2023

میں کرائے مکان میں رہتاتھا پھر میں نے آن لائن کاروبار شروع کیا مالک مکان کو بھی مشورہ دیا۔ اب ہم دونوں کرائے کے مکان میں رہتے ہیں. . . 😂

21/01/2023
15/06/2022

پاکستان کو بچانے کا اب ایک ہی طریقہ ہے۔ کہ پاکستان 100 ملکوں کے ساتھ 1 بلین ڈالر کی کمیٹی ڈال دے۔اور پہلی کمیٹی خود رکھ لے 😀😀

29/01/2020

ملا تھا ایک ہی دل جو تم کو دیے دیا
ہزاروں بھی ہوتے تو تیرے ہوتے💞💔

29/01/2020

گردن ہے خودکشی کے بہانے تلاشتی

ہر روز مجھ سے کہتی ہے کہ پنکھا اداس ہے

جون ایلیا💔

26/11/2019

‏میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا
‏ابھی وہ کرب لکھنا ھے جسے محسوس کرتی ھوں.💔

24/11/2019

ایک لمحہ میری جھولی میں نہیں ڈال سکا
وہ کہ جس شخص کے تیور تھے خداؤں والے.

24/11/2019

چلنے کا حوصلہ نہیں عشق نے نڈھال کر دیا.

23/11/2019

کسی کی یاد نہ آتی تو اچھا تھا
نہ آنکھ سے اشک نکلتا تھا نہ دل اداس رہتا تھا

داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نےدست بردار ہوئے مڑ کہ نہ دیکھا اسکو.☺
23/11/2019

داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے
دست بردار ہوئے مڑ کہ نہ دیکھا اسکو.☺

دیکھ ترک ِتعلقات کے سُکھسب سوال و جواب ختم ہوئے
23/11/2019

دیکھ ترک ِتعلقات کے سُکھ
سب سوال و جواب ختم ہوئے

12/09/2019

تـــم مــلاتــے ھــو....بـچھــڑوں کو
مــیرا بــھی اِ کـــ .... یـار ھـے سـائـیں💔

نئی مسافتیں اب ہم سے طے نہیں ہونگی،ہم اپنے پاؤں ترے راستے میں چھوڑ آئے ہیں...
11/09/2019

نئی مسافتیں اب ہم سے طے نہیں ہونگی،

ہم اپنے پاؤں ترے راستے میں چھوڑ آئے ہیں...

11/09/2019

عجب طور طریقہ ہے اُس کے مزاج شاہی کا۔۔۔!!
خفا چاہے کسی سے بھی ہو ،
انکھیں مُجھے ھی دکھاتی ہے !!

10/09/2019

آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکا

ایک قطرے نے ڈبویا مجھے دریا ہو کر

جوق در جوق تمناؤں کے دھوکے کھا کردل اگر اب بھی دھڑکتا ھے، تو حد کرتا ھے # awara❤
09/09/2019

جوق در جوق تمناؤں کے دھوکے کھا کر
دل اگر اب بھی دھڑکتا ھے، تو حد کرتا ھے
# awara❤

Address

Haidry Road Bazar No. 3 Streat No. 29
Chittagong Division
54560

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mah-e-Meeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mah-e-Meeer:

Share

Category

Nearby media companies