نیو میٹرو سٹی گوجر خان تقریب کے دوران شدید فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر اگئی
اسلام آباد ائیرپورٹ کی بہت بڑی نا اہلی اور سعودی ائیرلائن sv 727 کے عملے کی غفلت اور ملی بھگت سے لوگوں کے کڑوڑوں روپے کے ٹکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑ گیا گزشتہ روز میری فیملی نے سعودی ائیر لائن کی اس فلائٹ کے ذریعے سپین جانا تھا اس میں دیگر ملکوں نیں جانے والے لوگ بھی شامل تھے انتظامیہ کی ملی بھگت کی وجہ سے بورڈنگ والوں نے بہت زیادتی کی ٹائم سے پہلے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں عملہ موجود ہونے کے باوجود بھی وہ زبردستی لوگوں دوسرے کام کرنے والے لوگوں کو اٹھا رہا ہے میں وہاں خود موجود تھا ابھی بورڈنگ میں بہت ٹائم رہتا تھا لیکن اس بندے نے جانبھج کے لوگوں کے ساتھ بد تمیزی کی اور جو لوگ اس کے جاننے والے تھے اسنے انکو بھج دیا پہلے مین انٹرنس پر انہوں نے ہمیں اندر لیٹ بھجا اور جب ہم ائیرپورٹ بورڈنگ والی جگہ پئنچے ٹائم ہونے کے باوجود سو سے زائد مسافروں کی بورڈنگ نا کی گئی اور ساتھ میں مسافروں کو بدتمیرزی کا بھی سامنا کرنا پڑا جس جس نے رشوت دی اسکو بھج دیا گیا باقی عمرہ مسافروں اور دوسرے ملکوں میں جانے والوں کو ہمارے ملک کے لوگ اسطرح ذلیل و خوار کرتے ہیں یہی پردیسی لوگ جو پیسہ کما کے یہاں بھجتے ہیں اور ہمارے ملک کا کچھ نظام چلتا ہے اور جب یہ اپنے ملک میں آتے جاتے ہیں تو انکے ساتھ یہ سلوک کیا جاتا ہے کیا کوئی انکو پوچھنے
آج کی بات Dr Sulman Misbahi sb 🌏
محفل شعر خوانی بسلسلہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔
محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
پی پی 9 راجہ شوکت عزیز بھٹی میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میں شریک ہوئے اور اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے