معاشرے کی عکاسی
جو لڑکیاں لڑکوں کے عشق میں گرفتار ہوکر گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کرتی ہے انجام دیکھیں
یہ ویڈیو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ ہر گھر کی بیٹی بچ سکے وائرل کریں
گوجرہ اپڈیٹ
Gojra News Alert Gojra business
Word news
گوجرہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری
تھانہ سٹی گوجرہ۔5موٹر سائیکل چور گر فتار،چوری شدہ6موٹر سائیکل اور نقدی برآمد
چوہدری
غلام شبیر جٹ گوجرہ ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ واٹس ایپ نمبر
03004693365
گوجرہ/بچے کے قاتل کا اعتراف جرم
2 ستمبر کو چک نمبر 372 ج۔ب بجیانوالی سے 9 سالہ معصوم بچہ سہیل کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، شک کی بناء پر حراست میں لیے گئے ملزم جاوید نے معصوم بچے سہیل کے ساتھ زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا، یاد رہے 7 ستمبر کو سہیل کی بوری بند لاش کھیتوں سے ملی تھی، ملزم 2 ستمبر کو مقتول سہیل کو اسکے گھر سے اپنے ساتھ کھیتوں میں لیکر گیا تھا جہاں اس نے معصوم بچے سہیل کے ساتھ زیادتی کی اور بعد میں گلا گھونٹ کر سہیل کو قتل کر دیا۔