Royal Champion League -RCL

Royal Champion League -RCL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Royal Champion League -RCL, Broadcasting & media production company, Gojra.

ہمارا عزم "نشے سے انکار زندگی سے پیار، معیاری کرکٹ سدا بہار" ✨
رائل چیمپیئن لیگ کا مقصد کرکٹ کی اصلی روح کے مطابق علاقے کے نوجوانوں کو صاف ستھری اور معیاری کرکٹ فراہم کرنا،علاقے کے ینگ ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا اور نوجوانوں کو نشہ جیسی لعنت سے دور رکھنا ہے 💓

اہم سوال آپ سب کی رائے جاننا ہمارے لئے اہم ہےسال 2024 میں رائل چیمپیئن لیگ کا ٹاپ کلاس بلے باز کون رہا ہے؟؟اپنے پسندیدہ ...
19/12/2024

اہم سوال
آپ سب کی رائے جاننا ہمارے لئے اہم ہے
سال 2024 میں رائل چیمپیئن لیگ کا ٹاپ کلاس بلے باز کون رہا ہے؟؟
اپنے پسندیدہ بلے باز کا نام بتائیں
Keep Following Royal Champion League -RCL

 ...🌸🏏♥️  😍
19/12/2024

...🌸🏏♥️
😍

رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن کے بیسٹ بیٹسمین/بیسٹ بولر اور بیسٹ آلراؤنڈر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ملک عرفان قادری ف...
17/12/2024

رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن کے بیسٹ بیٹسمین/بیسٹ بولر اور بیسٹ آلراؤنڈر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ملک عرفان قادری فرام گوجرہ جس نے پورے ٹورنامنٹ میں تینوں شعبوں میں کمال کی پرفارمینس دی ہے

🏏Best Batsman Of The Tournament 350+ Runs🏏
2 💯
2 50

Best Bowler of The Tournament_15 wickets

👑Best All Rounder Of The Tournament

رنر اپ ٹیم ♥️🔥359 ج ب ننگل ❤️❤️❤️  رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن کی رنر اپ ٹیم رہی 359 ج ب ننگل جس نے اس ٹورنامنٹ ...
17/12/2024

رنر اپ ٹیم ♥️🔥
359 ج ب ننگل ❤️❤️❤️
رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن کی رنر اپ ٹیم رہی 359 ج ب ننگل جس نے اس ٹورنامنٹ میں بڑی بڑی ٹیموں کو شکست دی اور پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل دکھایا 🥀❤️🥀
فائنل میں اگرچہ فتح تو نہ حاصل کر پائے لیکن لڑکے محنت کرتے نظر آئے
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی جانب سے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے پر تمام ٹیم اور آل فینز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
ہارڈ لک بوائز ♥️♥️♥️

🏆🏆🏆🔥🔥🔥🏆🏆🏆چیمپئن________چیمپئن________ چیمپئن _____Champion 💪🏆💪 Congratulations 🎉 رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن کا ...
17/12/2024

🏆🏆🏆🔥🔥🔥🏆🏆🏆
چیمپئن________چیمپئن________ چیمپئن _____
Champion 💪🏆💪
Congratulations 🎉

رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن کا فائنل گوجرہ موڑ کی ٹیم نے اپنے نام کر لیا پورے ٹورنامنٹ میں زبردست کھیل پیش کیا اور چیمپئن کا تاج 👑 اپنے سر پر سجایا ویلڈن 🌹
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی جانب سے چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
شہزادوں اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ❤️

دھیہ کرکٹ ٹورنامنٹ 438 💕
17/12/2024

دھیہ کرکٹ ٹورنامنٹ 438 💕

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر چیئرمین رائل چیمپئن لیگ نواب حسنین خان سیال کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں...
16/12/2024

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
چیئرمین رائل چیمپئن لیگ
نواب حسنین خان سیال
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں
براڈ کاسٹر محمد زاہد خان کیساتھ دو ہزار (1000)
کمنٹیٹر اکبر اکی راجپوت کیساتھ دو ہزار (1000)
کا تعاون کیا گیا
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر ممبر سپریم کونسل رائل چیمپئن لیگ بوٹا نور دھیہ کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن ...
16/12/2024

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
ممبر سپریم کونسل رائل چیمپئن لیگ
بوٹا نور دھیہ
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ دس ہزار (10000)
کا تعاون کیا ہے
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر ہیڈ سپانسر رائل چیمپئن لیگ مہر شاہد عباس سرگانہ   حال مقیم سعودیہ کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ ک...
16/12/2024

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
ہیڈ سپانسر رائل چیمپئن لیگ
مہر شاہد عباس سرگانہ حال مقیم سعودیہ
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ پانچ ہزار (5000)
براڈ کاسٹر محمد زاہد خان کیساتھ دو ہزار (2000)
کمنٹیٹر اکبر اکی راجپوت کیساتھ دو ہزار (2000)
کا تعاون کیا گیا وہ ہمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر ایڈیشن میں کھلاڑیوں کیساتھ کمنٹیٹر اور براڈ کاسٹر کیساتھ تعاون کرتے ہیں
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر ہیڈ سپانسر رائل چیمپئن لیگ ماسٹر فراز احمد ضیاء  حال مقیم دوبئ کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے س...
16/12/2024

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
ہیڈ سپانسر رائل چیمپئن لیگ
ماسٹر فراز احمد ضیاء حال مقیم دوبئ
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ پانچ ہزار (5000)
کا تعاون کیا گیا وہ ہمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر ایڈیشن میں کھلاڑیوں کیساتھ کمنٹیٹر اور براڈ کاسٹر کیساتھ تعاون کرتے ہیں
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر سرپرست اعلیٰ رائل چیمپئن لیگ نصیر احمد راجپوت کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن م...
16/12/2024

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
سرپرست اعلیٰ رائل چیمپئن لیگ
نصیر احمد راجپوت
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ دس ہزار (10000)
براڈ کاسٹر محمد زاہد خان کیساتھ دو ہزار (2000)
کمنٹیٹر اکبر اکی راجپوت کیساتھ دو ہزار (2000)
کا تعاون کیا گیا وہ ہمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر ایڈیشن میں کھلاڑیوں کیساتھ کمنٹیٹر اور براڈ کاسٹر کیساتھ تعاون کرتے ہیں
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر صدر رائل چیمپئن لیگ محمد اقبال گجاکی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں رائل چیمپ...
16/12/2024

بگ کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
صدر رائل چیمپئن لیگ
محمد اقبال گجا
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ دس ہزار (10000)
براڈ کاسٹر محمد زاہد خان کیساتھ دو ہزار (2000)
کمنٹیٹر اکبر اکی راجپوت کیساتھ دو ہزار (2000)
کا تعاون کیا گیا وہ ہمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر ایڈیشن میں کھلاڑیوں کیساتھ کمنٹیٹر اور براڈ کاسٹر کیساتھ تعاون کرتے ہیں
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

بگ سپانسر کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر ہیڈ سپانسر رائل چیمپئن لیگ محمد عبداللہ راجپوت  کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں...
16/12/2024

بگ سپانسر کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
ہیڈ سپانسر رائل چیمپئن لیگ
محمد عبداللہ راجپوت
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ پندرہ ہزار (15000)
براڈ کاسٹر محمد زاہد خان کیساتھ تین ہزار (3000)
کمنٹیٹر اکبر اکی راجپوت کیساتھ تین ہزار (3000)
کا تعاون کیا گیا وہ ہمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر ایڈیشن میں کھلاڑیوں کیساتھ کمنٹیٹر اور براڈ کاسٹر کیساتھ تعاون کرتے ہیں
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

بگ سپانسر کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر چیف ایگزیکٹو رائل چیمپئن لیگ حبیب اختر راجپوت حال مقیم سعودیہ کی جانب سے رائل چیمپئن لی...
16/12/2024

بگ سپانسر کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
چیف ایگزیکٹو رائل چیمپئن لیگ
حبیب اختر راجپوت حال مقیم سعودیہ
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ بیس ہزار (20000)
براڈ کاسٹر محمد زاہد خان کیساتھ تین ہزار (3000)
کمنٹیٹر اکبر اکی راجپوت کیساتھ تین ہزار (3000)
کا تعاون کیا گیا وہ ہمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر ایڈیشن میں کھلاڑیوں کیساتھ کمنٹیٹر اور براڈ کاسٹر کیساتھ تعاون کرتے ہیں
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

بگ سپانسر کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر بانی رائل چیمپئن لیگ محمد تنویر راجپوت  حال مقیم سعودیہ کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے س...
16/12/2024

بگ سپانسر کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر
بانی رائل چیمپئن لیگ
محمد تنویر راجپوت حال مقیم سعودیہ
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ بیس ہزار (20000)
براڈ کاسٹر محمد زاہد خان کیساتھ تین ہزار (3000)
کمنٹیٹر اکبر اکی راجپوت کیساتھ تین ہزار (3000)
کا تعاون کیا گیا وہ ہمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر ایڈیشن میں کھلاڑیوں کیساتھ کمنٹیٹر اور براڈ کاسٹر کیساتھ تعاون کرتے ہیں
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

🔥سارا جگ شاکر ھووے اک پاسے🔥🔥تے میاں اویس سرور حنیف دی رونق  وکھری اے🔥بگ سپانسر کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر سپانسر آف ٹیپ بال ...
16/12/2024

🔥سارا جگ شاکر ھووے اک پاسے🔥
🔥تے میاں اویس سرور حنیف دی رونق وکھری اے🔥
بگ سپانسر کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر سپانسر آف ٹیپ بال کرکٹ
ہیڈ سپانسر آف رائل چیمپئن لیگ
میاں اویس سرور حنیف لیجنڈ آف 351 کلیانداس حال مقیم آسٹریلیا
کی جانب سے رائل چیمپئن لیگ کے ستائیسویں ایڈیشن میں

رائل چیمپئن لیگ کیساتھ دس ہزار (10000)
براڈ کاسٹر محمد زاہد خان کیساتھ پانچ ہزار (5000)
کمنٹیٹر اکبر اکی راجپوت کیساتھ پانچ ہزار (5000)
کا تعاون کیا گیا وہ ہمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر ایونٹ میں کھلاڑیوں کیساتھ کمنٹیٹر اور براڈ کاسٹر کیساتھ تعاون کرتے ہیں
رائل چیمپئن لیگ کی تمام کابینہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے

15/12/2024

Final ceremony
Champion🏆 GM

Address

Gojra
353

Telephone

+923027095418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Champion League -RCL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share