Gojra News Updates

Gojra News Updates ABOUT ALL GOJRA'S NEWS UPDATES IN PRINT AND ELECTRONIC MEDIA

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی کال پر گوجرہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی دھرنا جاری۔
28/08/2024

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی کال پر گوجرہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی دھرنا جاری۔



گوجرہ: پارک سٹی میں چور ٹرانسفارمر سے لاکھوں روپے مالیت کی تار چوری کر کے لے گئے ، سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی کارکردگی...
28/08/2024

گوجرہ: پارک سٹی میں چور ٹرانسفارمر سے لاکھوں روپے مالیت کی تار چوری کر کے لے گئے ، سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی کارکردگی غیر تسلی بخش



12 سے 15 تک برف باری  والی پیشگوئ درست ثابت ۔۔۔ ہیوی برف باری کے بعد کچا گوجرہ کے مناظر🥶🥶🌨️🌨️🤣
21/01/2024

12 سے 15 تک برف باری والی پیشگوئ درست ثابت ۔۔۔ ہیوی برف باری کے بعد کچا گوجرہ کے مناظر🥶🥶🌨️🌨️🤣

انتہائی افسوس ناک خبر 😭😭سرگودھا کوٹ مومن روڈ پر  ایکسیڈنٹ میں بون سائی گوجرہ کے مالک ریحان سمیت تین افراد وفات پا چکے ہی...
13/12/2023

انتہائی افسوس ناک خبر 😭😭
سرگودھا کوٹ مومن روڈ پر ایکسیڈنٹ میں بون سائی گوجرہ کے مالک ریحان سمیت تین افراد وفات پا چکے ہیں کار میں فوڈ سٹریٹ 533 سمنرری والے بھی موجود تھے ریحان گوجرہ سے اسلام آباد جا رہے تھے

Happy Islamic New Year to all Muslims.
19/07/2023

Happy Islamic New Year to all Muslims.

گوجرہ میں سویڈن میں توہین قرآن کے خلاف چوک ملکاں والے میں احتجاج جاری ۔۔۔۔۔
07/07/2023

گوجرہ میں سویڈن میں توہین قرآن کے خلاف چوک ملکاں والے میں احتجاج جاری ۔۔۔۔۔

02/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔

Bari Eid Bara DiscountMaham Cone Mehndi (Red, Brown) and Kehkashan Mehndi available on Whole Sale Rate.CONTACT: 0304-916...
27/06/2023

Bari Eid Bara Discount
Maham Cone Mehndi (Red, Brown) and Kehkashan Mehndi available on Whole Sale Rate.

CONTACT: 0304-9166230

گرمی اور مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام کیلئے خوشخبریمحکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی ہے ♥️ دعا کریں ا...
24/06/2023

گرمی اور مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام کیلئے خوشخبری

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی ہے ♥️ دعا کریں اللّٰہ پاک رحمت والی بارشیں عطا فرمائے آمین 🤲♥️♥️🤲
‏25 سے 30 جون تک بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی /گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
(25 جون سے گرمی کی لہر میں کمی کا امکان)

10/06/2023
گوجرہ 367 جلیانوالہ میں بہن بھائی قتل ۔ وجہ کیا بنی  تفتیش جاری ۔۔۔
05/06/2023

گوجرہ 367 جلیانوالہ میں بہن بھائی قتل ۔ وجہ کیا بنی تفتیش جاری ۔۔۔

بھارت: دو دہائیوں سے زیادہ عرصے کا بدترین ٹرین حادثہ، سینکڑوں ہلاکتیںمشرقی ریاست اڑیسہ میں بالاسور کے قریب تین ٹرینوں کے...
05/06/2023

بھارت: دو دہائیوں سے زیادہ عرصے کا بدترین ٹرین حادثہ، سینکڑوں ہلاکتیں

مشرقی ریاست اڑیسہ میں بالاسور کے قریب تین ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم 288 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ اس ملک کا 20 سال سے زیادہ کے عرصے میں پیش آنے والا سب سے مہلک ریل حادثہ ہے۔

Juma Mubarak...
02/06/2023

Juma Mubarak...

گوجرہ کی موجودہ صورتحال!!!!😂😂
01/06/2023

گوجرہ کی موجودہ صورتحال!!!!
😂😂

31/05/2023
30/05/2023

گوجرہ میں تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوش گوار ۔۔۔
🌨️⛈️🌧️

جھنگ روڈ پر مستیاں کرتے ہوئے منچلوں کی کار کو حادثہ کار مکمل تباہ اسد اور روحیل نامی دو منچلے شدید زخمی ایک کو الائیڈ ہس...
24/05/2023

جھنگ روڈ پر مستیاں کرتے ہوئے منچلوں کی کار کو حادثہ کار مکمل تباہ اسد اور روحیل نامی دو منچلے شدید زخمی ایک کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا

Address

Gojra
36120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gojra News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share