"وہ جگہ جہاں تمہارے وجود کی خوشبو نہ ہو,اس جگہ میری لی گئی سانسیں میری صحت کے لیے مضر ہیں"
"جون کیٹس"
زمین پر جنت کا ٹکڑا، وادی ہنزہ کے دلکش نظارے
ہنزہ کی سیر وینا ملک کے ساتھ
Explore Hunza, Gilgit-Baltistan With Veena Malik | Heaven On Earth | Discover Pakistan
#hunza #gilgitbaltistan #veenamalik #hunzaveenamalik #veenamalikshow #hunzavalley #hunzavalleypakistan #DiscoverPakistan
Travel with NaturalHarmony1
Contact numbers
+923554777701
0310 5243909
محبت آزادی موسیقی کے بغیر زندگی ادھوری ہے ❤️🏔️
Just feal this tone
Please share and fallowback
اسے مجھے سے محبت نہیں تھی
Keep silent and feel nature
حراموش زمین پر جنت
گلگت شہر کے شمال میں 78 کلومیڑ کے مسافت پر کوہ قراقرم میں واقع جنت نظیر وادی حراموش کا شمار پاکستان کے انتہائی خوبصورت سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے حراموش کی طلسماتی کشش دیکھنے والوں پر سحرطاری کرتا ہے۔ کٹوال جھیل اور جوٹیال کھلتارو جھیل وادی حراموش کے ماتھے کا جومر ہیں۔
فلک بوس چوٹیاں، دیوہیکل گلیشئرز، وسیع و عریض سراسبز میدان، گھنے جنگلات، خوبصورت پہاڑی درے، جنگلی حیات، بیش بہا معدنیات اور خالص مہمان نوازی حراموش کی پہچان ہے۔ بلندی سے گرتے جھرنے اور آبشار حراموش کی حسن کو چار چاند لگا دیتے ہیں.
چاروں اطراف سے فلک بوس چوٹیوں اور دیوہیکل گلیشیئرز کی حصار میں واقع وادی حراموش سے ارندرو بلتستان، ہیسپر و ہوپر نگر ، بگروٹ، اور جلال گلگت کی طرف پہاڑی درے نکلتے ہیں۔
وادی حراموش میں واقع حراموش پیک 7409 میٹر ، سپینٹیک (گولڈن پیک) 7027 میٹر، لیلی پیک 6985میٹر، مانی پیک 6685میٹر، بلچھار پیک 6134 میٹر وغیرہ پر مہم جوئی ایک خواب ہے۔
ایک بنجارا
حراموش گلگت
#Haramosh #kutwal #gilgit #GilgitBaltistan #travel #aikbanjara #nature #adventure