مولانا سید سرور شاہ صاحب منسٹر کی قیادت میں دیامر جرگہ کے اراکین
پریس ریلیز
مولانا سید سرور شاہ صاحب منسٹر کی قیادت میں دیامر جرگہ کے اراکین نے جنرل مینجر
قراقرم کواپریٹیو بنک سیدغلام محمد پر ان کے آفس میں حملہ کیس وقوعہ ۲۹ جنورری ۲۰۲۴ کے تصفیہ کے لئے محمد نسیم کے خاندان کے اکابرین بشمول سابق وزیر حیدر خان ان کے رہاہشگاہ تشریف لائے۔ اور علاقے کے رواج کے مطابق معافی کا خواستگار ہوئے۔ اس دوران کثیر تعداد میں خاندان کے افراد ، سید جلال علی شاہ ، سید اکبر حسین، سید خورشید شاہ ، سید عابد اقبال ، سید شہزادہ عالم کے علاوہ معتبرین و اکابرین علاقہ جن میں سینئر وزیر غلام محمد وزیر خوراک و زراعت ، سابق وزیر و ممبر اسمبلی عبید اللہ بیگ ، وزیر اطلاعات ایمان شاہ ، سابق ممبر جی بی کونسل ارمان شاہ ، سابق سکریٹری مومن جان ، سابق منسٹر اور ممبر جی بی اسمبلی ایڈوکیٹ محمد اسلم ، مسلم لیگ ن کے رہنما ذولفقار علی تتو ، اسماعیلی لوکل کونسل گلگت کے صدر، سونیکوٹ کے نمبردار اعلیٰ حیدر شاہ، سابق چیف انجئیر راجہ عنایت علی، صبیدار میجر (ر) مطائب شاہ اور سینئر اسکالر الواعظ ڈاکٹر عبدالعزیز دیناراور کثیر تعداد میں رشتہ دار دوست احباب نے شرکت کی۔
جناب حیدر خان صاحب نے اپنے خاندان کی طرف سے جی ایم سید غلام محمد کے ساتھ ہونے والے واقعے اور اس کے بعد سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈے پر شدید ندا
گلگت: پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں ڈیوٹی پر مامور پولیس سپاہی پر درجن بھر نوجوان حملہ آور پولیس اہلکار پر شدید تشدد ۔
پولیس اپنے ہی زخمی سپاہی کے مبینہ ملزمان کیخلاف 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اسماعلی جماعت کے داعی و مذہبی سکالر حسن بن صباء کو دہشتگرد قرار دے دیا۔
گلگت:جوٹیال میں قتل ہونے والے انعااللہ کے والد راشد ساکن گونر فارم چلاس کا میڈیا کو جاری ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 8 سال قبل پسند کی شادی کرنے کے بعد میرا مقتول بیٹا کا سسرال کے ساتھ مقامی جرگہ کے فیصلے کے بعد 10 لاکھ روپے بطور جرگہ فیصلہ کے بعد دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے راضی نامہ ہو گیا تھا۔
اس کے بعد شادی شدہ جوڑے کے ہاں دو بیٹے راشد عمر 4 سال اور ساجد عمر 2 سال جبکہ اہک بیٹی سارہ عمر 1 سال آج شب گلگت جوٹیال میں مسمی میرا جان والد نبی ندیم ولد طلی جان اور میرا جان کا بیٹا اور اس کے دیگر رشتہ دار شامل ہیں نے میرے پیٹے کو قتل کیا جبکہ میرے 2 کم عمر پوتے ، پوتی اور بہو تاحال لاپتہ ہیں اور ان کو اغواء کیا گیا ہے۔
صوبائی حکومت و دیگر ریاستی ادارے کم عمر میرے پوتے پوتیاں اور بہو کو اغواء کاروں کے چنگل سے آزاد کرادے ورنہ دیر کرنے کی صورت میں ظالم اور جابر قاتل، اغواہ کار ان کا بھی قتل کر دیں گے۔
ریاست کی غفلت سے ان کی جان کو بھی مزید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
غذر: محکمہ صحت ضلع غذر میں مبینہ طور پر گھپلے، ڈی ایچ او غذر پر اپنے بندوں کو نوازنے کا الزام، کئی سالوں سے والینٹئر ڈیوٹی دینے والے ایک شخص کا احتجاج، ڈسپنسری کو تالے لگانے کی دھمکی
بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ وادی کرگل اور دراس میں بھی شنا گانا " دیوانو بے ہنوس" کے چرچے، ایک تقریب کے دوران شنا بولنے والی لڑکیاں اور لڑکے دیوانو بے ہنوس گانے پر ثقافتی رقص کا بھر پور مظاہرہ۔
خیال رہے کرگل ، اور دراس میں شنا جبکہ لداغ میں بڑی تعداد میں بلتی زبان بولی جاتی ہے۔
لاہور: پاکستان کے معروف اہل تشیع عالم دین شیخ جوان نقوی کا گلگت بلتستان میں اجتماعی شعور کے بارے اہم خطاب۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی ذاتی گاڑی کا چالان،آئی جی پنجاب کے حکم پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر چالان کیا گیا۔
کیا خیال ہے ایسے بندوں کے سربرہی میں کیا الیکشن صاف و شفاف ہوسکتے ہیں۔
Young girls and boys dance to Shana music in Indian-occupied Kargil
ہم گولیاں کیوں کھائیں، کیا ہم نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے گولیاں کھانے کی، ہم سیاچی میں بھی گولی کھائیں، ہم وانا میں بھی اور بلوچستان میں بھی گولی کھائیں اور آپنے زمین پہ بھی ہم گولیاں کیوں کھائیں؟؟
معروف حق پرست رہنماء و آرگنائزر نیشنل ورکرز فرنٹ گلگت بلتستان عنایت بیگ کا دنیور میں گندم کوٹے میں کٹوتی اور آٹا بحران کے حوالے سے دیئے گئے دھرنہ سے خطاب۔
رحیم آباد حلقہ تین گلگت جسے انگریزوں کے دور میں میر آف ہنزہ نے عدالتی جنگ کے ذریعے حاصل کیا تھا اور یہاں ہنزہ سے اس وقت درجن بھر گھرانوں کو لایا آباد کروایا تھا۔
واضح رہے رحیم آباد(ماتوم داس) ہنزہ سے آئے ہوئے اس وقت کے بزرگوں نے اپنی مدد آپ پانی کا کول نکال کر آباد کیا تھا جہاں اس وقت آبادی چار سو گھرانوں پر مشتمل ہے
پاکستان ٹیم کی شکست کر بعد معروف کامیڈین حسین جانی میدان میں آگیا ۔۔۔😁