G.B SoundWaves Studio

G.B SoundWaves Studio Music in the soul can be heard by the universe

15/02/2023
15/02/2023
27/03/2022
گلگت بلتستان گرانڈ میوزیکل شو ستائیس فروری  بمقام پاکستان ایسوسیشن دوبئی میں منعقد ہونے جا رہا ہے، جس میں گلگت بلتستان س...
25/02/2022

گلگت بلتستان گرانڈ میوزیکل شو ستائیس فروری بمقام پاکستان ایسوسیشن دوبئی میں منعقد ہونے جا رہا ہے، جس میں گلگت بلتستان سے آئے ہوے فنکار اپنا فن کا مظاہرہ کرینگے. یو اے ای میں مقیم گلگت بلتستان کے سہارے باسیوں اور فیملیز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے دیے گئے موبائل نمبوں پر رابطہ کرے۔

22/02/2022
17/02/2022
15/02/2022
12/02/2022
شکریہ جناب سبط عاف۔  Sibte Arif بھائی نمائندہ خصوصی جیو نیوز پاکستان آپ کے پر تکلف دعوت کا۔ اس دعوت میں  موجود تمام سنئی...
27/01/2022

شکریہ جناب سبط عاف۔ Sibte Arif بھائی نمائندہ خصوصی جیو نیوز پاکستان آپ کے پر تکلف دعوت کا۔ اس دعوت میں موجود تمام سنئیر صحافی دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں نے فروری سے شروع ہونے والے دوبئی ایکسپو میں گلگت بلتستان کے ایونٹ میں بھرپور کورئیج کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میں اپنی ٹیم کی جانب سے گلگت بلتستان سے آنے والے تمام فنکاورں، حکومتی نمائیندوں اور سیاسی نمائندوں کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ یہ ایکسپو جی بی کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا اور ٹوریزم کے لئے بلخصوص MOUs پہ دسخط ہونگے۔ میں مقیم دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایکسپو کا ویزٹ کرے اور اپنے فنکاروں کی حوصلہ آفزائی کرے۔ گلگت سے آنے والے تمام ہمارے مہمان ہے اور ہمارے لئے محترم ہے۔ جی بی حکومت نے جن فنکاروں کا انتخاب کیا ہے وہ میرٹ اور تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہے اور ہمیں تسلیم کرنا ہو گا۔ ہمارے لیے سب فنکار بھائی قابل احترام ہیں۔

10/01/2022
31/12/2021

Address

Gilgit

Telephone

03453808857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.B SoundWaves Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G.B SoundWaves Studio:

Videos

Share