#kohistani #Song #virals #songs
Hain Haq HamaRa #Happy #Pti
#fani Video #viralvideo #kohistaniFan
Meri TaraF se Ap sub Ko Eid MuBarK ho
Nai aur Badshah ki kahani
Nai aur Badshah ki kahani
27نومبر۔حلقہ ارباب ِ زوق (حاذ) گلگت کے مشاعرے میں۔۔
سبھی معلوم ہیں افکار میرے
یہ میری شاعری،اشعار میرے
یہ جو بیٹھے ہیں مسند پر بھگوڑے
تبھی آٸین ہے مسمار میرے
لہو روتا ہے گلشن اِس لیے تو
جلے جو ہیں گل و گلزار میرے
ابھی آٸی ہے بیٹوں کو جوانی
کہاں ہوتے ہیں تابع دار میرے
افسوسناک خبر 😭
صفا صفا جملے سے شہرت پانے والا ننھا بچہ اسحاق وفات پاگئے ،
سینکڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بھانٹنے والا بچہ سب کو غم میں نڈھال کرگیا ، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین
Aaj arshad Batti ne bhi Khamoshi Tor Di ,, sabki wat Laga Di
آج کا انتخاب
شاعر: جمیل احمد امنگ
بہت ہی پیارے غزل جمیل احمد امن کی زبانی آپ احباب کی نذر
بہت ہی پیارے غزل جمیل احمد امنگ کی زبانی آپ احباب کی نذر
جب میاں نواز شریف صاحب عمرہ کرنے گئے تو تب کوئی پٹواری کوئی ڈیزل کے پیروکارو کو کوئی مولانا کوئی مولوی کوئی فتویٰ نہیں کوئی بکواس نئی کوئی جر
جب میاں نواز شریف صاحب عمرہ کرنے گئے تو تب کوئی پٹواری کوئی ڈیزل کے پیروکارو کو کوئی مولانا کوئی مولوی کوئی فتویٰ نہیں کوئی بکواس نئی کوئی جرم نہیں کوئی لفافہ نہیں بولا منافقت کا ھر کام ان کو عمران خان پر آی ڈالنے کو ملتاء ھے
New plan for Imran Khan Important Meeting in Lahore
New plan for Imran Khan Important Meeting in Lahore Molana Fazal Ur Rehman disappeared
#ImranKhan #HamzaShahbaz #SamiIbrahim
۔
مولانا طارق مسعود صاحب کی زبانی عمران خان کے 20 وہ کام جو کسی حکومت میں نہیں ہوئے
تحریک انصاف کا لاہور میں تاریخی جلسہ: کارکنوں نے رکاوٹیں اڑا دیں. میڈیا کی منافقت بھی بے نقاب ہو گئی۔ کپتان کون سا بڑا اعلان کرنے والے ہیں، جا
تحریک انصاف کا لاہور میں تاریخی جلسہ: کارکنوں نے رکاوٹیں اڑا دیں. میڈیا کی منافقت بھی بے نقاب ہو گئی۔ کپتان کون سا بڑا اعلان کرنے والے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں
کراچی والوں کا وعدہ عمران خان کے ساتھ
کراچی والوں کا وعدہ عمران خان کے ساتھ
🔴 LIVE | Imran Khan Historic Jalsa in Karachi | PTI Power Show Latest News |
🔴 LIVE | Imran Khan Historic Jalsa in Karachi | PTI Power Show Latest News | BOL News Live
سری لنکا کو بھی روس کے ساتھ
سری لنکا کو بھی روس کے ساتھ کھڑا ہونا مہنگا پڑگیا
سری لنکن صدر کے خلاف بھی عدم اعتماد پیش کردیا ان کی اپوزیشن بھی غدار ہوگئی
Jamil Ahmad Umang
گلگت سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت شاعر و گلوکار اور موسیقار نوجوان ، جمیل احمد امنگ اور عرفان علی صحرائی کے ساتھ KMN قراقرم میڈیا نیٹورک کی ایک وائرل نشست،آپ سنتے اور دیکھتے رہ جائنگے۔