Niyal Times

Niyal Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Niyal Times, Digital creator, Gilgit.

24/01/2024
24/01/2024

گوزنیال مسجد ترکتی۔ جشن مولود کعبہ

24/01/2024

جشن مولود کعبہ امام علی علیہ السلام۔
بمقام گوزنیال مسجد ترکتی۔ حسن نصراللہ بلوی اور ان کے ساتھی

18/01/2024

Congratulations Tarkati Eagle

مرحوم و مغفور علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کے فرزندان کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقاتحجت الاسلام شیخ اسحاق...
18/01/2024

مرحوم و مغفور علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کے فرزندان کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

حجت الاسلام شیخ اسحاق نجفی حفظہ اللہ اور حجت الاسلام شیخ انور علی نجفی حفظہ اللہ نے مرجع مسلمین و جہان تشیع آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی ۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کے فرزندوں کو ان کے والد بزرگوار کے انتقال پر ملال پر تعزیت پیش کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائی ۔
دوسری جانب مہمان شخصیات نے تعزیت پیش کرنے پر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا اور آپ کے سایہ مبارک کے قائم و دائم رہنےکی اور آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعا فرمائی ۔

17/01/2024

نجف اشرف کا مومن جس نے حرم امام علی (ع) کی توسیع میں اپنی 6 ارب روپے کی پراپرٹی حرم کو ھدیہ کردی

16/01/2024

علاقائی غیرت میں گلگتیوں سے بلتی بہتر ہے ۔۔۔

16/01/2024
16/01/2024

CongratulationTarkati Eagle Qulife semi final

ترکتی کھرمنگ میں ایک شاندار اور کامیاب آٸسٹوپہ
15/01/2024

ترکتی کھرمنگ میں ایک شاندار اور کامیاب آٸسٹوپہ

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niyal Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Gilgit

Show All