My Beautiful Bagarote مئے کوشاٹی بگروٹ

My Beautiful Bagarote مئے کوشاٹی بگروٹ Bagarote Valley Gilgiti Baltistan

وادئ چیراہ بگروٹ کا ایک  اورچراغ کو کھودی۔جعفرحسین ولدصادق شاہ۔تجھے مرھوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے😭😭بھلا جوانی می...
02/12/2024

وادئ چیراہ بگروٹ کا ایک اورچراغ کو کھودی۔
جعفرحسین ولدصادق شاہ۔
تجھے مرھوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے😭😭
بھلا جوانی میں بھی ایسا ہوتا ہے
ایک بار تو اٹھ کے دیکھ بھائی جان
تیری جوانی کو سارا جہاں روتا ہے ۔
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین🙏🏻

Hay afsoos thy jawanii💔😭😭😭😭😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  بلچی کا رونق گلمی فیملی بلچی بگروٹ  کے انتہائی  بزرگ چچا ابراہھم   انتقال کر...
30/11/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بلچی کا رونق گلمی فیملی بلچی بگروٹ کے انتہائی بزرگ چچا ابراہھم انتقال کر گۓ
خدائے بزرگ و برتر سے دعا ہے وہ مرحوم. چچا کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور انکی قبر کو نور سے بھردے,
آمین😰😔

بے آئین گلگت بلتستان کے باسیوں کو یوم آزادی مبارک۔۔۔❤️
31/10/2024

بے آئین گلگت بلتستان کے باسیوں کو یوم آزادی مبارک۔۔۔❤️

رحمت شاہ حولدار بلچہ بگروٹ یہ اپنے زمانے کا بہت ہی تگڑا اور پہلوان شخص گُزرا ہے ۔ان کے بہت سے خدمات اور بہادری کے کارنام...
31/10/2024

رحمت شاہ حولدار بلچہ بگروٹ یہ اپنے زمانے کا بہت ہی تگڑا اور پہلوان شخص گُزرا ہے ۔ان کے بہت سے خدمات اور بہادری کے کارنامے یکم نومبر 1947 آذادی گلگت بلتستان میں بھی ہے اس کی تعریفیں ہمار ے بہت سے بزرگوں نے کی علاقے بگروٹ سطح پر بزرگوں کے کہنے کے مُطابق بُلچہ بگروٹ کا رحمت شاہ حولدار اور سینکر بگروٹ کا میرزہ بیگ تگڑگی اور بہادری میں نمایاں تھے ۔ ان دونوں کے برابر تگڑگی میں کوئی نہیں تھے جیسا کہ رسہ کشی ،بل بٹ ، گسرُو وغیرہ میں یہ دونوں بہت ماہر تھے ۔
اللہ تعالیٰ ان دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں آمین ۔
Suji Media Network Gilgit Baltistan
Daarshikar TV
GB TIMES
Old memories پرانی یادیں

وادی بگروٹ کے لئے ایک اور اعزاز فرفوح بگروٹ سے تعلق رکھنے والی ہماری بہن لیڈی ہیلتھ ورکر شاہرین زوجہ سجاد حسین رملا کو گ...
24/10/2024

وادی بگروٹ کے لئے ایک اور اعزاز فرفوح بگروٹ سے تعلق رکھنے والی ہماری بہن لیڈی ہیلتھ ورکر شاہرین زوجہ سجاد حسین رملا کو گلگت بلتستان لیول پہ اچھی کارکردگی دکھانے پر وزیر اعظم ہاؤس اسلام میں پروقار تقریب میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے شییلڈ وصول کرنے پر بگروٹ کی عوام کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہے ویلڈن بہن شاہرین آپ نے گلگت بلتستان بلخوص وادی بگروٹ کا نام روشن کیا اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں نصیب کرے آمین ثم آمین


Following Love 💞👍✌️

Bagarote Valley Gilgiti 😍
07/10/2024

Bagarote Valley Gilgiti 😍

26/09/2024

24/09/2024
24/09/2024
06/09/2024

An unseen and unexplored valley of Gilgit - Bagrot Valley

29/08/2024

گزشتہ دنوں بگروٹ روڈ میں ناقص کام کرانے پر بگروٹ یوتھ کی طرف سے ایک متفقہ قراداد منظور کی گئی تھی اور اپنی قراداد میں اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کو ٹھیکدار اور محکمہ ورکس کے خلاف درخواست دینے کا ایجنڈا شامل کیا تھا اور سوشل میڈیا پہ قرارداد کو ہائیلائٹ کیا گیا تھا۔ اچھی خبر یہ ہے کہ سوشل میڈیا کی خبر پر اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کے زمہداران نے آج بروز بدھ کو بگروٹ روڈ کا دورہ کیا ہے اور لوگوں سے روڈ کے ناقص کام کے حوالے سے دریافت کیا ہے اور روڈ کا بیڑہ غرق کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا وعدہ کیا ہے۔
ہمیں اپنے قومی اداروں پر مکمل اعتماد ہے اور وادی بگروٹ کے مکین اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کے شکرگزار ہیں اور اپنی امیدیں صرف اور صرف اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ سے وابستہ کیے ہوئے ہیں کہ بگروٹ روڈ کا بیڑہ غرق کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور علاقہ بگروٹ کی دادرسی کی جائے گی۔
ہم اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بگروٹ کی دوسری ترقیاتی سکیموں کا بھی بیڑا غرق کیا گیا ہے۔ دوسری ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے بھی اسی طرح ہی سخت ایکشن لینے کی اشد ضرورت ہے۔ اور ہم وقت کے ساتھ ساتھ مختلف سکیموں میں ہونے والی بےضابطگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے شوشل میڈیا پر بھرپور مہم چلائیں گے۔ آپ سب سے ایسے ہی تعاون کی اپیل ہے۔

22/08/2024

بگروٹ آنے والے سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ بگروٹ بلکل پرامن علاقہ ہے اور کرائم ریٹ صفر ہے۔ آپ جو کوئی بھی ہوں بگروٹ کی حدود میں آپ بلکل محفوظ ہیں۔ بگروٹ میں اسلحہ کلچر کا کوئی وجود نہیں اور آپ نے بگروٹ کے کسی لوکل کو اسلحے کی نمائش کرتے نہیں دیکھا ہوگا۔ لہذا تمام بگروٹ آنے والے سیاحوں سے گزارش ہے کہ بگروٹ کی حدود میں اسلحہ کی نمائش سے اجتناب کریں۔ اگر کوئی سیاح اس طرح کی کوئی حرکت کرتا ہے تو لوکل افراد ان کی نفی کریں۔

02/08/2024

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Beautiful Bagarote مئے کوشاٹی بگروٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Magazines in Gilgit

Show All