Shaheed iqrar rizvi unofficial

Shaheed iqrar rizvi unofficial شہادت ہمارے ورثہ ہے جو ہماری ماؤں نے ہمیں دودھ میں پلایا ہے ��
شہید اقرار حسین رضوی

*یہ مکتب کیوں نہ زندہ و جاوید ہو جہاں ایسی جوان اپنے جان کا نظرانہ پیش کرے یہ مکتب کیوں نہ آگے بڑھے جہاں مائیں ایسے جوان...
30/10/2023

*یہ مکتب کیوں نہ زندہ و جاوید ہو جہاں ایسی جوان اپنے جان کا نظرانہ پیش کرے یہ مکتب کیوں نہ آگے بڑھے جہاں مائیں ایسے جوان جن کو دیکھ کر جوانی رش کرے ان کو مولا حسینء کے راہ پر قربان کرتے ہوئے نہ ڈرتی ہو بلکہ زبان سے صدا بلند ہوتا ہو مولا میری چھوٹی سی قربانی قبول شہید سلام بر شہدائے ملت حسینی کربلائے پاکستان شہید کربلائے گلگت شہید عزا سید اقرار حسین رضوی سلام بر شہید قاسم پارا پارا چنار 🥹💔*

08/09/2023

مرقد الشھید سید اقرار حسین رضوی🕊❤️

24/08/2023

سکردو :
حسینوں کا پرامن اجتماع 🚩✌️
انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی پر ایف آئی آر کے خلاف سکردو بلتستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ،

08/08/2023

🌹« بِسـم ِ ربـــــِّـ الشــُّـهـداءِ والصِّـدیقیــن »🌹۔ 🌹سلام بر شہداء🌹

🌸 *مگر دیکھا دیا ہمیں شہادتوں کا سلسلہ ،*
_____*تمہارے بعد رک نہ پائے گا کبھی یہ کارواں____*🕊️🕊️🕊️

*ہر اک محاذ پر تمہارے عاشقوں نے خوں دیا____*🥀

*قسم تمہارے خون کی نہ چھوڑ یں یہ راستہ💫*

ِ_شھادة_فی_سبیلک🙏🕊

05/08/2023

سلام بر شہید سید اقرار حسین رضوی

03/08/2023

سلام بر شہید سید اقرار حسین رضوی
Shaheed iqrar rizvi unofficial

01/08/2023

شہادت سے ایک دن پہلے کی ویڈیو
شہدا ہماری عزت و کرامت کا محور ہے💗۔ یہ لوگ صرف آج کے لئے نہیں ، بلکہ ہمیشہ خدائے تعالٰی کے وسیع سمندر سے جڑا ہوا ہے✨۔ *اپنے بچوں کو شہداء کے نام اور تصاویر سے آشنا کروائیں....💫❤‍🩹

01/08/2023

آپ ہماری فکر نہ کریں
ہمیں زندگی عزیز نہیں
ہم انہی خوش قسمت سمجھتے ہیں جو حسین علی سلام کے نام پر قربان ہوتے ہیں

30 جولائی 2022یوم شہادت (شہداء سانحہ یادگار چوک گلگت)شہید سید اقرار حسین رضویشہید نوید عباسالتماس سوری فاتحہ
30/07/2023

30 جولائی 2022
یوم شہادت (شہداء سانحہ یادگار چوک گلگت)
شہید سید اقرار حسین رضوی
شہید نوید عباس

التماس سوری فاتحہ

مرکزی جلوس عزا ء حیدرپورہ گلگت میں سفیر امن شہید عزاداری سید اقرار حسین رضوی کی یاد میں بینز آویزں
25/07/2023

مرکزی جلوس عزا ء حیدرپورہ گلگت میں سفیر امن شہید عزاداری سید اقرار حسین رضوی کی یاد میں بینز آویزں

24/07/2023

*مٹی میں مل گے ارادے یزید کے🙌*

*لہر ارہا ہے پرچم آج بھی حسین کا 🏴*
Shaheed iqrar rizvi unofficial

یادگار واقع کی مکمل ویڈیو فوٹیج موجود ہے جن گھروں اور دکان سے فائرنگ ہوئی ہے وہ کسی سے چھپا ہوا نہیں دہشت گردوں کی پشت پ...
21/07/2023

یادگار واقع کی مکمل ویڈیو فوٹیج موجود ہے جن گھروں اور دکان سے فائرنگ ہوئی ہے وہ کسی سے چھپا ہوا نہیں دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کی جائے واقع میں ملوث دہشت گروں کو فلور گرفتار کیا جائے مطالبہ

21/07/2023

سفیر امن شہید اقرار حسین رضوی کی پہلی برسی کے موقع پر کسی بھی حکومتی رکن یا اپوزیشن رکن نے شہید کے امن پسند انہ اقدام کو یاد تک نہیں کیاافسوس

21/07/2023

شہداء کو یاد کرنا شہادت سے کم نہیں
سوشل میڈیا میں شہید سید اقرار حسین رضوی کی برسی پر زبردست خراج تحسین پیش کرنے پر تمام مومنین کا بے حد شکریہ

18/07/2023

یوم شہادت سفیر امن شہید انسانیت سید اقرار حسین رضوی کے موقع پر سوشل میڈیا میں زبردست خراج تحسین پیش کرے شہید کے اقدام کو دنیا تک دیکھائے
شہید حق شناس تجھے سلام

18/07/2023

*شہدإ ہماری زندگی کا وہ پہلو ہے جو ہمیں خدا تک پہنچاتے🕊️ کیونکہ انہوں نے کربلا کو رسم نہیں بلکہ ایک رمز کی طرح پہچانا ان کی زندگیوں سے ہمیں معرفت اہلبیت علیہ السلام سیکھے ان کی حیات زندگی سے اپنی روح کو پاک کریں تاکہ پروردگار ہمارا خریدار ہوجاٸے*🌹🕊️

سلام بر Shaheed iqrar rizvi unofficial
سلام بر شہید سفیر امن

17/07/2023

* تمام برادران اور خوہران کو سلام عرض ہے امید ہے آپ سب اور آپ کے اہل خانہ خیریت سے ہونگے جیسا کہ شہید امن سفیر امن شہید اقرار حسین رضوی کی برسی قریب ہے آپ سے شہید کے قریبی رشتہ دار جو کہ ایران روضہ بی بی معصومہ قم میں موجود ہے اس کی طرف سے ایک قران پاک ختم کرنےکی تاقید کی گئی ہے جو بھی اس ثواب میں حصہ لینا چاہتا ہے وہ پارہ نمبر ضرور بتائے جو اس کا حصہ بنے گا اس کے لئے روضہ بی بی معصوم قم اور شہید ابراہیم ہادی گمنام شہید کے مرقد میں دعا کے دوران یاد کیا جائے گا وسلام*

17/07/2023

خدا راضی حسین راضی
علی جان علی جان

15/07/2023

یہ لگتا ہے کہ جیسے حیدر کرار آتا ہے 🏴
علم بردار آتا ہے
علم تھامے حسینی فوج کا سالار آتا ہے
آغاز محرّم الحرام
سلام بر شہید ❤️
سلام بر شہید امن ❤️

تمام پیروان ولایت و شہداء کے چاہنے کو عید سعید یوم تکمیل ایمان بہت بہت مبارک ہو💜🌹
06/07/2023

تمام پیروان ولایت و شہداء کے چاہنے کو عید سعید یوم تکمیل ایمان بہت بہت مبارک ہو💜🌹

25/06/2023

یادگار واقعے کے سازش کاروں کو بھی سامنے لایا جائے امن دشمن عناصر کو بے نقاب کیا جائے واقعے کی ویڈیو فوٹیج موجود ہے مجرمان کو کیفرکردار پر پہنچا جائے

25/06/2023

شہید انسانیت سید اقرار حسین رضوی کے قاتلوں کو بھی عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ ائندہ امن دشمن اس سے سبق حاصل کرسکے
مطالبہ

گزشتہ سال علم کشائی کے دوران شہید ہونے والے شہید سید اقرار حسین رضوی کوسفیر امن ایواڈ سے نوازا گیا۔ وزیر اعلی گلگت بلتست...
25/06/2023

گزشتہ سال علم کشائی کے دوران شہید ہونے والے شہید سید اقرار حسین رضوی کوسفیر امن ایواڈ سے نوازا گیا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے شہید کے والد محترم کو اعزازی سند پیش کی۔

شہید امن🌹  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے شہید سید اقرار حسین رضوی کوسفیر امن  اعزاز سے نوازا ہے۔سلام بر شہید
25/06/2023

شہید امن🌹 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے شہید سید اقرار حسین رضوی کوسفیر امن اعزاز سے نوازا ہے۔
سلام بر شہید

08/05/2023

اس درد کو لکھنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہے
اتنا پڑھ لو۔ بیٹی باپ کے قبر سے اٹھنے کو تیار نہیں!
😭💔

28/04/2023

مرقد شہید
Shaheed iqrar rizvi unofficial
Salam bar shaheed
Salam bar mazloom ay karbala

*❤️شہادت نرگس کے پھول کی مانند ہے اور اس کی رونق صرف وہی پاتے ہے جو اس کی خوشبو کی گہرائیوں میں غوطہ لگاتے ہیں.. 💛*التما...
27/04/2023

*❤️شہادت نرگس کے پھول کی مانند ہے اور اس کی رونق صرف وہی پاتے ہے جو اس کی خوشبو کی گہرائیوں میں غوطہ لگاتے ہیں.. 💛*
التماس دعا

22/04/2023

ہے عید کے شب
گھر اہ بابا
اے شہید راہ وفا بابا
Shaheed iqrar rizvi unofficial

19/04/2023

Ay eid..... Misss u Shaheed iqrar rizvi unofficial
😭😭😭

.کہتے تھے :ہمیشہ ایک شہید کی تصویر اپنے کمرے میں لگائیں ..پوچھا گیا کیوں ؟بولے ان کی آنکھیں معجزہ کرتی ہیں !جب بھی گناہ ...
18/04/2023

.

کہتے تھے :
ہمیشہ ایک شہید کی تصویر اپنے کمرے میں لگائیں ..
پوچھا گیا کیوں ؟
بولے
ان کی آنکھیں معجزہ کرتی ہیں !
جب بھی گناہ کرنے لگیں تو صرف کافی ہے کہ
آپ کی ایک نگاہ ان پر پڑ جائے ..
کہتے تھے :.
ہم انسان فراموش کر دیتے ہیں ..
ہم بھول جاتے ہیں خدا ہمیں
اس بلندی سے ہمیشہ دیکھ رہا ہے ..
لیکن ان شہدا کی نگاہیں جیسے ہمیں خدا کا پیغام سنا رہی ہوتی ہیں ..
جیسے اپنی نگاہوں سے کہہ رہے ہوں ..
*ہم چلے گئے... کہ آپ لوگ اپنے گناہوں سے ظہور کو پیچھے کریں ؟*
*ہم گئے تا کہ آپ بھول جائیں کہ خدا بھی ہے ؟*
*تم کہو گے.... میں جوان ہوں ؛ تو ان کی نگاہیں کہیں گی میں بھی جوان تھا ..💔*
*بہت جگہوں پر آپ کو گناہوں سے بچا لیں گے ...✨*
Shaheed iqrar rizvi unofficial

" غسل میت نہ کہنا میرے غسل کواجل ملبوس کو مت کفن نام دومیں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کوجس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئ "شھید عز...
18/12/2022

" غسل میت نہ کہنا میرے غسل کو
اجل ملبوس کو مت کفن نام دو
میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئ "
شھید عزا کا شہادت کے بعد مسکراتا ہوا چہرہ 🕊🥹

08/12/2022
شب جمعہ یاد شہدا 8دسمبر بروز جمعرات بعد از نماز مغربین بمقام: آستانہ شہید سید اقرار حسین رضوی منجانب جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگ...
08/12/2022

شب جمعہ یاد شہدا
8دسمبر بروز جمعرات
بعد از نماز مغربین
بمقام: آستانہ شہید سید اقرار حسین رضوی

منجانب جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن

20/11/2022

*💚🌺ان کے جسم تو ہم سے رخصت ہو چکے ہیں، لیکن ان کی روح ہمارے اردگرد ہیں، روشنی اور چمک پیدا کر رہے ہیں جو ہمارے راستے روشن کر رہے ہیں!🌹*
سلام بر شہدائے ملت حسینی
سلام بر شہدائے شعیان علی گلگت بلتستان💔🕊

شب شہدا امامیہ مسجد گلگت شہید سید اقرار حسین رضوی کی یاد میں تصویری گیلری 💔🕊
20/11/2022

شب شہدا امامیہ مسجد گلگت
شہید سید اقرار حسین رضوی کی یاد میں تصویری گیلری 💔🕊

تو کتنا عظیم تھا کہ تیرے جانے کے بعد وقت نے تیری عظمت کی گواہی دی ایک بے گناہ موٹر سائیکل سوار کی جان بچاتے ہوئے اسکی ڈھ...
19/11/2022

تو کتنا عظیم تھا کہ تیرے جانے کے بعد وقت نے تیری عظمت کی گواہی دی ایک بے گناہ موٹر سائیکل سوار کی جان بچاتے ہوئے اسکی ڈھال بن کر غصے سے بھپرے ہوئے لوگوں کو ہٹاتے ہوئے بے بس انسان کی مدد کرنے کا بہترین عملی پیغام وہ بھی شہادت سے چند لمحے پہلے پورے سماج کو اتنا بڑا عملی پیغام دے گیا پورا شہر تیری انسان دوستی اور اسلام کے اصولوں پر چلنے کے اس عملی پیغام کا دیوانہ ہوا تو امر ہوا انسانیت کو بچانے کا پیغام دیتے ہوئے،تونے قرآن کی اس آیت پر لبیک کیا، (جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا) یقیناً انسان کا حسن عمل اسے عظیم بناتا ہے نفرتوں کی آگ کے اس کوئلے میں سے ہیرا بن کر نمودار ہوا ہے تو ۔تیری شہادت رب قبول کرے آمین💔💔

16/11/2022

مرقد شہید کا روح پرور منظر🕊🌸💫

*شہداء کے چمکتے چہرے اور مسکراتے ہوئے لب اس بات کے شاہد ہیں کہ جو حسین ع سے وابستہ ہو جائے وہ امر ہو جاتا ہے اور حسین ع ...
14/11/2022

*شہداء کے چمکتے چہرے اور مسکراتے ہوئے لب اس بات کے شاہد ہیں کہ جو حسین ع سے وابستہ ہو جائے وہ امر ہو جاتا ہے اور حسین ع کی طرح زندہ و جاوید رہتا ہے* 💛🕊🍂
سلام ہو میرے لال اپ پر 🥀

*بسم رب الشھداء والصدیقین*💓💚*داستان : شہید سید اقرار رضوی*🌸*قسط : 2️⃣9️⃣۔3️⃣0️⃣* *جب یہ بات ہر جگہ پھیل گئی کہ اب اقرار ...
11/11/2022

*بسم رب الشھداء والصدیقین*💓💚

*داستان : شہید سید اقرار رضوی*🌸

*قسط : 2️⃣9️⃣۔3️⃣0️⃣*

*جب یہ بات ہر جگہ پھیل گئی کہ اب اقرار شہید ہو گیا ہے تو ہر جگہ پر ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو گئی ، سوشل میڈیا پر ہر انسان اقرار کو شہادت کی مبارک باد پیش کر رہا تھا, اقرار نے کام ہی ایسا کیا ہے ناں______*🥹

*غسل دینے کی تیاری شروع کی گئی ، مرکزی امامیہ جامعہ مسجد گلگت میں شہید کو غسل دیا گیا ، جس وقت شہید کو غسل دیا گیا ، ایک خوبصورت سی مسکراہٹ ان کے چہرے پر چھا گئی، اس وقت ان کا چہرہ بہت ذیادہ مسکرا رہا تھا جو اس بات کی نشاندھی کر رہا تھا کہ شہید کو لینے کے لیے آئمہ معصومین علیہم السلام تشریف لائے ہیں ، خود وقت کا امام عج تشریف لے آیا ہے ______*😇

*ایسی عظیم شہادت پر ذمین و آسمان بھی رشک کرتے ہیں کہ جس نے انسانیت کی خاطر خود کو قربان کیا ، بےشک مولا حسین ع کے در کے نوکر ہیں ، مولا حسین ع کی ہی سیرت پر چلے اور جام شہادت نوش کیا_____*💔

*میں چلا علی ع سے ملاقات کو______*😊

*جس کی تھی آرزو ، وہ گھڑی آ گئی_____*🥺

*_____جاری ہے

*بسم رب الشھداء والصدیقین*💓💚

*داستان : شہید سید اقرار رضوی*🌸

*قسط :3️⃣0️⃣*

*خداوند متعال سے دعا کیا کریں کہ ہمسفر ایسا عطا کرے جو آپ کو مقصد حسینی میں کامیابی کے لیے مددگار ثابت ہو ، ایسا ہمسفر ہو جو آپ کے ایمان کی تکمیل میں آپ کا ساتھ دے______*😇

*شہید کی بیوی ہونا اتنا عظیم اور بلند و بالا مرتبہ ہے کہ اگر میں ان کی عظمت پر لکھنے بیٹھوں تو شاید مجھے یہ ذندگی کم پڑ جائے گی_____*

*شہید کی بیوی نے بھی شہید کے والد کی طرح صبر حسینی کا مظاہرہ کیا ، جب شہید کا جنازہ گھر لایا گیا تو شہید کی بیوی نے جنازہ دیکھنے کے بعد مصلیٰ عبادت بچھایا اور دو رکعت نماز شکرانہ ادا کی______*🥹

*میں نے کئی کتابیں کھنگالی ہیں کہ مجھے ایسے الفاظ ملیں جن کے ذریعے میں اس عظیم بیوہ کو سلام پیش کر سکوں ، عورت کے بغیر جہاد نامکمل ہوتا ہے ، جس طرح جناب قاسم سلیمانی کی شہادت پر ان کی بیٹی نے پوری دنیا کو للکار کر کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں ایک شہید کی بیٹی ہوں ، اسی طرح یہ عظیم بیوہ بھی اپنے شوہر کی شہادت پر فخر کرتی ہیں______*🥰

*شہید کی جو موت ہے____*
*وہ قوم کی حیات ہے_____*

*اس عظیم بیوی کو مل کر سلام پیش کرتے ہیں کہ جس نے اپنے شوہر کی شہادت کو بلندیوں تک پہنچا دیا ، ان کو الوداع کرتے وقت خدا کا شکر ادا کیا______*💚💛

*سلام ہو آپ پر اے عظیم بیوی!!!!!*🥹😭💔

*_____جاری ہے*

*ھدیہ صلوات برائے شہید سید اقرار رضوی*💚❤️

* #سلام بر شھداء*🌸💖

*_____لبیک یا مہدی عج*

10/11/2022

شہید اقرار حسین رضوی کی نکاح کے موقع پر منقبت خانی 💔😭

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed iqrar rizvi unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Gilgit

Show All