Azadar e Hussain ع

Azadar e Hussain ع hum rahe ya na rahain ye azadarii rahai

05/08/2023
‏اللھُمَّ صَلَّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجَّل فَرَجَھُم۔♡
04/11/2022

‏اللھُمَّ صَلَّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجَّل فَرَجَھُم۔♡

طاقتوں سے نہ ڈرنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان خدا سے ڈرے_________❣️جس دل میں خدا کا خوف اس کی محبت اور اس کی طرف توجہ ہوگی_...
16/10/2022

طاقتوں سے نہ ڈرنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان خدا سے ڈرے_________❣️
جس دل میں خدا کا خوف اس کی محبت اور اس کی طرف توجہ ہوگی_______❣️
اس میں کسی بھی طاقت کا خوف نہیں آسکتا__❣️
رہبر معظم سید علی خامنہ ائ

خود کو "نماز" کی اتنی عادت ڈال دو کہ "سجدہ" کیے بغیر تمہیں سکون ہی نہ آئے، اتنی عادت ڈال دو کہ تم اگر "نماز" نہ پڑھو تو ...
16/10/2022

خود کو "نماز" کی اتنی عادت ڈال دو کہ "سجدہ" کیے بغیر تمہیں سکون ہی نہ آئے، اتنی عادت ڈال دو کہ تم اگر "نماز" نہ پڑھو تو تمہیں خود سے "نفرت" ہونے لگے.
~علامہ نصرت عباس بخاری

مومن سے  مسکرا کر ملنا نیکی ہے۔ (امام محمّد باقر علیہ سلام) آغا سید حسین رضوی (فرزند شھید رضوی) اور آغا سید نصرت عباس بخ...
05/09/2022

مومن سے مسکرا کر ملنا نیکی ہے۔ (امام محمّد باقر علیہ سلام)
آغا سید حسین رضوی (فرزند شھید رضوی) اور آغا سید نصرت عباس بخآری 🖤

25/08/2022

❤️

‏انگریز جج کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے غازی نے کہا کہ تین سال سے میں رشدی کے تلاش میں تھا کہ کوئی موقعہ مل جائے اس کی گردن...
15/08/2022

‏انگریز جج کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے غازی نے کہا کہ تین سال سے میں رشدی کے تلاش میں تھا کہ کوئی موقعہ مل جائے اس کی گردن اڑادوں۔ جب غازی سے جج نے کہاں گردن نیچے کرکے بات کریں تو غازی نے جواب دیا مسلمان نے کبھی گردن جھکانا سیکھی نہیں آپ اپنا فیصلہ سنائیں۔

This Picture was taken on the 16th of August 1947; First Guard of Honour to the Governal General Of Pakistan Mr Mohammad...
15/08/2022

This Picture was taken on the 16th of August 1947; First Guard of Honour to the Governal General Of Pakistan Mr Mohammad Ali Jinnah where Pakistan's National Flag was mounted with "PANJA-E-MAULA GHAZI ABBASع" on the top.


‏زرائع کے مطابق سلمان روشدی آج آپنے انجام کو پہنچا آج واصل جہنم ھوگیا تمام علم اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد...
15/08/2022

‏زرائع کے مطابق سلمان روشدی آج آپنے انجام کو پہنچا آج واصل جہنم ھوگیا تمام علم اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

13/08/2022

یوم آزادی حسینی انداز میں

13/08/2022

‏نائب کی جب اتنی ہیبت ہے
آقا کی جلالت کیا ہوگی🚩

‏رہبر معظم سید علی خامنہ ای نائبِ امام ہیں۔ بات موازنے کی نہیں ہے۔ امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کے زمانے میں ولی فقیہ ا...
13/08/2022

‏رہبر معظم سید علی خامنہ ای نائبِ امام ہیں۔ بات موازنے کی نہیں ہے۔ امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کے زمانے میں ولی فقیہ اور نائبِ امام کی اطاعت واجب ہے۔ مجتہدین کا مرتبہ بھی بہت عظیم ہے۔ مگر سید علی خامنہ ای صرف مجتھد نہیں ہیں بلکہ امام کی غیبت کے زمانے میں ہمارے اوپر حاکم ہیں۔

12/08/2022

Khawateen ka juloos mai ahna

‏🔶مظلومیت امام مهدی علیہ السلام 🏴لبیک یا مھدی *ہمارے مولا مہدی علیہ السلام اپنے زمانے میں  بہت مظلوم ہیں، اس لیے آپ امام...
12/08/2022

‏🔶مظلومیت امام مهدی علیہ السلام

🏴لبیک یا مھدی

*ہمارے مولا مہدی علیہ السلام اپنے زمانے میں بہت مظلوم ہیں، اس لیے آپ امام مہدی (ع) کے بارے میں بات کر سکتے ہیں تو بات کریں اور ان کے بارے میں لکھ سکتے ہیں تو لکھیں ، آپ اس معصوم کے کردار کے بارے میں لوگوں کو آشناء کریں ۔

11/08/2022

We are now taking you to the location in karbala
Where the tents were burnt by the enemies
This where the women and children where staying 😭😭

11/08/2022

‏پہلے قابلیت تو بڑھائیں، اور پھر کام ایسا کریں کے دشمن کے پاس اور کوئی آپشن ہی نہ ہو سوائے شھید کرنے کے۔

علامہ نصرت عباس بخاری ❣️

‏حجاب میں جہاں سے گزرنا مشکل تھا               وہاں پر کیسے کھلے سر کھڑی رہی زینب ع💔😭😭
10/08/2022

‏حجاب میں جہاں سے گزرنا مشکل تھا
وہاں پر کیسے کھلے سر کھڑی رہی زینب ع💔😭😭

‏امام حسین(ع) کی عزاداری کو عوام میں دین و ایمان کی روح زندہ کرنے، آگاہ رکھنے، دینی غیرت وشجاعت کی روح کو فروغ دینے اور ...
10/08/2022

‏امام حسین(ع) کی عزاداری کو عوام میں دین و ایمان کی روح زندہ کرنے، آگاہ رکھنے، دینی غیرت وشجاعت کی روح کو فروغ دینے اور دینی امور میں لوگوں کی بےتفاوتی کی روک تھام پر مبنی ہونا چاہیےاور یہ امام حسین(ع) کےقیام کی حقیقی اور واقعی روح وجان ہے۔

~رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

‏امتحانِ حسینؑ ختم شُد ، امتحانِ زینبؑ شروع اَست 💔
10/08/2022

‏امتحانِ حسینؑ ختم شُد ، امتحانِ زینبؑ شروع اَست 💔

‏میرا سلام ہو!! اس امام ع پر جس کی امامتکی پہلی رات ہی شام غریباں تھی!!😭💔
10/08/2022

‏میرا سلام ہو!! اس امام ع پر جس کی امامت
کی پہلی رات ہی شام غریباں تھی!!😭💔

07/08/2022

‏تولا اور تبرا کیا ہے۔۔؟

تبرا : جو صفات دشمنان اہلبیت میں ہیں خود سے ان صفات کو دور رکھنا۔

تولا : جو صفات محمد ص و آل محمد میں ان صفات کو اپنے وجود میں پیدا کرنا۔

‏کربلا ایک حادثہ نہیں ہے اور نہ ہی ایک واقعہ ہے، بلکہ کربلا ایک مکتب ہے جس میں عبادت، معرفت، ایثارو فداکاری، شجاعت، غیرت...
07/08/2022

‏کربلا ایک حادثہ نہیں ہے اور نہ ہی ایک واقعہ ہے، بلکہ کربلا ایک مکتب ہے جس میں عبادت، معرفت، ایثارو فداکاری، شجاعت، غیرت، سعادت، نجات اور شہادت ہے۔الغرض کربلا ایک مکمل آئین زندگی ہے.

رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ

Abbas (a) is the name of the strength of Zainab (s)
07/08/2022

Abbas (a) is the name of the strength of Zainab (s)

Asgharص tere Jhoolay me boht khamoshi hai 💔😭 😭😭😭😭
07/08/2022

Asgharص tere Jhoolay me boht khamoshi hai 💔😭 😭😭😭😭

05/08/2022

Muharam mai Apne ap ko na roke
Allama Nusrat Abbas bukhari

‏کربلا میں سب سے بھاری لاشہ شہزادہ علیؑ اصغرؑ کا تھا جسے بس حُسینؑ کا صبر ہی اُٹھا سکتا تھا !!‎ ؑ
05/08/2022

‏کربلا میں سب سے بھاری لاشہ شہزادہ علیؑ اصغرؑ کا تھا جسے بس حُسینؑ کا صبر ہی اُٹھا سکتا تھا !!

‎ ؑ

‏پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام۴ کى😭💔 ‎ #العطش
05/08/2022

‏پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام۴ کى😭💔
‎ #العطش

‏5 اگست یومِ شہادتِ فرزندِ روح اللہ خمینی رحقائدِ ملت شہید عارف حسین الحسینی رح۔۔۔درود بر تو ای عالم بصیر و رهبرِ آگاہ۔‎...
05/08/2022

‏5 اگست
یومِ شہادتِ فرزندِ روح اللہ خمینی رح
قائدِ ملت شہید عارف حسین الحسینی رح۔۔۔درود بر تو ای عالم بصیر و رهبرِ آگاہ۔

‎ #شهدا

‏سبیل،  رزق،  تبَرُّک،  نیاز کی صورتحُسینؑ پال رہا ہے خُدا کے  بندوں کو
03/08/2022

‏سبیل، رزق، تبَرُّک، نیاز کی صورت

حُسینؑ پال رہا ہے خُدا کے بندوں کو

‏کل (72) تھے آج کروڑوں  ہوگئ حیران دنیا حسین (ع) کا لشکر دیکھ کر ۔‎ ؑ'We are Hussaini''We are azadar'
02/08/2022

‏کل (72) تھے آج کروڑوں ہوگئ حیران دنیا حسین (ع) کا لشکر دیکھ کر ۔
‎ ؑ

'We are Hussaini'
'We are azadar'

‏میں زینبؑ کا بھــائی ، فاطمـہ زہرا ؑکا بیٹا ہوں ، اور میں تمھارے رســول ؐ کا نواســہ ہوں ..، بیبیو !  اگر تمھارے مرد حک...
02/08/2022

‏میں زینبؑ کا بھــائی ، فاطمـہ زہرا ؑکا بیٹا ہوں ، اور میں تمھارے رســول ؐ کا نواســہ ہوں ..

، بیبیو ! اگر تمھارے مرد حکومت کے خوف سے ہمیں دفن نہ کر سکیں تو تم فرات سے پانی بھرنے کے بہانے سے ادھر سے گزرنا اور ہر بار ہماری لاشوں پر مٹی ڈالتی رہنا " 😭

‏اپنے والدین کا شکریہ اد کریں، دست بوسی کریں بلکہ قدم چومیں کہ انہوں نے ہمارا بچپن عزاداری کے حوالے کیا اور اسی سائے میں...
02/08/2022

‏اپنے والدین کا شکریہ اد کریں، دست بوسی کریں بلکہ قدم چومیں کہ انہوں نے ہمارا بچپن عزاداری کے حوالے کیا اور اسی سائے میں ہمیں جوان کیا حتٰی کہ ہم طاقتور با اختیار عزادار بن گئے اور اب ہمارا وقت ہے کہ ہم حق کی ادائیگی کریں۔❤️🚩

اللہ  اکبر۔۔۔ قبر مظلوم پر سیاہ پرچم بلند۔۔۔۔ یا صاحب الزماں
29/07/2022

اللہ اکبر۔۔۔ قبر مظلوم پر سیاہ پرچم بلند۔۔۔۔ یا صاحب الزماں

18/07/2022

Ajj humhari Zindagi kesi guzer Rahi hai

17/07/2022

Eid e ghadeer

01/07/2022

Imam Jafar e Sadiq (a.s ) farmate hain .....

Address

Gilgit

Telephone

+923425503551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadar e Hussain ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azadar e Hussain ع:

Videos

Share

Category