03/12/2024
بہت ہی کم کردار ایسے ہوتے ہیں جو نیگیٹو رول پلے کرنے کے باوجود بھی اچھے لگتے ہیں ۔
مجھے ارطغرل غازی میں نویان کورولوس عثمان میں نیکولا محمد فاتح میں جاندارلی خلیل پاشا ، جستنیانی اور قسطنطینوس کے نیگیٹو رول ہونے کے باوجود بھی مجھے پسند ہیں سیریز میں ایکٹنگ کے لحاظ سے۔
اور سلطان صلاح الدین ایوبی میں مجھے ابیلین کا بیلین بہت پسند ہے 😍