𝐇𝐮𝐦𝐚 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐇𝐮𝐦𝐚 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 Media

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
11/06/2024

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

عمران خان کا اہلیان غذر کے لئے خصوصی منصوبہ*غذر ایکسپریس وے* کی میٹلنگ کا کام شروع!50 ارب مالیت کا غذر ایکسپریس وے بانی ...
11/06/2024

عمران خان کا اہلیان غذر کے لئے خصوصی منصوبہ*غذر ایکسپریس وے* کی میٹلنگ کا کام شروع!

50 ارب مالیت کا غذر ایکسپریس وے بانی چیئرمین عمران خان کے تاریخی گلگت بلتستان جامع ترقیاتی پیکیج کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔
قلیل مدت میں غذر ایکسپریس وے کی منظوری سے تیز ترین تعمیر کا سفر سابق وزیراعلی خالد خورشید کی خصوصی کاوشوں کا ثمر ہے

غذر کی عوام نے غذر ایکسپریس وے کے تاریخی منصوبے کے لئے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرِِاعلٰی خالد خورشید کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
علی تاج سابق ترجمان براۓ وزیر اعلی گلگت بلتستان

10/06/2024

روندو میں آٹے کے نام پر بھوسہ کھیلایا جارہا ہے
عوام اور ارباب اختیار دونوں تماشائی بنی ہوئی ہے
روندو فلور ملز والے عوام کو پرانی یوکرینی اسپائر گندم میں چوکر ملاکر آج اتوار چھٹی کے دن ڈیلروں کو بلاکر دیئے گئیں ہیں یہ جانوروں کو بھی کھلانے کی قابل نہیں ہے اس آٹے میں کتنے فیصد جوکر ملا ہوا ہے آپ ویڈیو میں چیک بھی کرسکتے ہیں۔
عوام کا محکمہ خوراک وزیر اعلیٰ گورنر اور انتظامیہ روندو سے فی الفور نوٹس لینے کی بھر پور اپیل کررہے ہیں۔۔۔
سکردو سے رپورٹ کررہے نیشن نیوز کے نمائندہ بیورچف سید مظاہر حسین کاظمی

سکردو:- ڈی پی او سکردو اسحاق حسین کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سٹی وزیر فرمان علی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹ...
10/06/2024

سکردو:- ڈی پی او سکردو اسحاق حسین کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سٹی وزیر فرمان علی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر محمود علی اور ان کے عملے نے غیر مقامی بھکاریوں کو بلتستان بدر کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ۔ غیر مقامی بھکاریوں کی آمد سے بلتستان کے مثالی معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہورہے تھے جسے دیکھتے ہوئے ڈی پی او سکردو اسحاق حسین نے سکردو پولیس کو غیر مقامی پیشہ ور بھکاریوں کو علاقہ بدر کرنے کا حکم دے دیا ہوا تھا۔ ڈی پی او کے ہدایات کی روشنی میں پیر کے روز ایک کھیپ کو تھانہ سٹی اور پولیس چوکی بس اڈہ کے عملے نے جنرل بس اسٹینڈ سے عوامی ٹرانسپورٹ کے ذریعے راولپنڈی روانہ کردیا ۔ عید الضحیٰ کے رش کی وجہ سے غیر مقامی بھکاریوں کو ایک ساتھ بھیجنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے سلسلہ وار نکالنے کا فیصلہ کر دیا ہے ۔ یاد رہے غیر مقامی پیشہ ور بھکاریوں کی آمد سے بلتستان کے معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں جنم لے رہی تھیں جسے دیکھتے ہوئے ڈی آئی پی او سکردو نے ان غیر مقامی بھکاریوں کو علاقہ بدر کرنے کا حکم دیا ہوا ہے۔

جی ایم شجاع پی آر او ٹو ڈی پی او سکردو
Gilgit-Baltistan Police

09/06/2024

خپلو
شہر اندھرے میں ڈوبا ہوا ہے۔نا اہل ڈپٹی کمشنر اور نا اہل ایکسیئن برقیات کو اس سے کوئی سروکار نہیں۔بجلی لوڈشیڈنگ ختم کیا جائے
عوام

مگرمچھ کے آنسو یا لومڑی کی چال گکگت بلتستان کے معروضی حالات اور ماضی کے مسخ شدہ تاریخی بے ضابطگیوں کے نتیجے میں کبھی ہما...
09/06/2024

مگرمچھ کے آنسو یا لومڑی کی چال

گکگت بلتستان کے معروضی حالات اور ماضی کے مسخ شدہ تاریخی بے ضابطگیوں کے نتیجے میں کبھی ہمارے ریاستی مورخین ہم اتنے نڈر اور بے باک ظاہر کرتے ہیں کہ یکم نومبر کے جنگ آزادی کو تاریخ کی سب سے بڑی فتح تصور کرتے ہیں اور مجاہدین کو جنگ آزادی کا ہیرو گردانتے تھکتے نہیں! لمحہ گزارے بغیر جنگ آزادی کے ہیروں کو 11 روزہ آزاد ریاست کو پاکستان کے ساتھ ضم کرنے اور اپنے لیے فوج میں اعزازی نائب صوبیداری اور مختلف مقامات پر پلاٹ کے انتقال کے الزامات لگا کر سہولت کار اور مفاد پرست کے القابات سے نوازنے کے کے بعد انکو بھی غدار قرار دیتے ہیں۔۔۔ہم ایک طرف گلگت بلتستان کے اپنے چھوٹے چھوٹے ریاستوں کو اپنی وقار اور ماضی کے تابناک تاریخ کا حصہ بناتے تو پلٹ کر چھوٹے چھوٹے ریاستوں کے والی اور ان سے وابستہ قوموں کو کشمیریوں ،سامراج اور انگریزوں کے وفادار اور تنخواہ دار قرار دیتے انکو غدار ثابت کرنے میں تھکتے نہیں ۔۔۔۔
گلگت بلتستان میں پرنسلی اسٹیٹ یعنی میری اور راجگی نظام کے خاتمے کے اعزاز سے نواز کر ذولفقار علی بھٹو کو مسیحا ظاہر کرکے انکے ہاتھ پر بیعت کیجاتی ہے پھر پلٹ کر گگت بلتستان میں پاکستان کے کالے، نیلے ،پیلے اور خاکی لوگوں کے لیے زمینوں ،قدرتی وسائل پر قبضے کے لیے کئی قوانین کا خاتمہ اور بہت سارے قوانین کا اطلاق کرکے راستہ کھولنے کا الزام لگا کر انکو بھی غداروں میں شامل کیا جاتاہے ۔
گلگت بلتستان کے باآواز بلند حقوق کے دعوے داروں کو اقوام متحدہ کی قراردادیں جن میں کشمیر کے تصفیے تک گلگت بلتستان کو اس مسلے میں شامل کرنے پر سیخ پا ہوتے ہیں تو لمحوں میں ہم گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر میں شامل کرنے پر بضد اور گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کو غیر آئینی اور اقوام متحدہ کے عین متصادم گردانتے ہیں ۔
مسلک کی بالادستی کے لیے اور مسلکی اختلافات میں ہم کسی بھی وقت یزیدی صیہونی ریاست کو قبول کرنے میں ہمہ وقت تیار ہیں۔
گکگت بلتستان کی آزادی کے حق میں جدو جہد کے دعوے دار قراقرم ، بروشال ،بلورستان ،بالاورستان،شیناکستان، بلتستان،کے نام پر منقسم ہے چیجائے کہ ہم الگ ریاست کے حصول کے لیے مسلمہ اصول یعنی بغاوت بلکہ مسلح جدو جہد کا آغاز ہو۔۔۔کچھ لوگ سر اٹھاتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ تو پاکستان کے ریاستی ایجنسی کا جاسوس تھا جیسے عبد الحمید ۔۔۔
اور جو ماندہ وفاقی

پنجاب پولیس کے 02 اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید۔رحیم یار خان کے تھانہ شیدانی کی پولیس ٹیم کا ڈکیتی کی اطلاع پر بروق...
07/06/2024

پنجاب پولیس کے 02 اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید۔
رحیم یار خان کے تھانہ شیدانی کی پولیس ٹیم کا ڈکیتی کی اطلاع پر بروقت ریسپانس، دوران واردات ملزمان کی پولیس موبائل پر فائرنگ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 02 کانسٹیبل شفیق احمد اور ذیشان خرم شہید ہو گئے جبکہ 01 اہلکار زخمی، شہید کانسٹیبل شفیق احمد اور ذیشان خرم جیسے بہادر جوان ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، ان کے خاندان کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائیگا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

آج مورخہ 31 مئی 2024 کو پیلس ہوٹل گلگت عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنماوں کی اہم میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں قراقرم یون...
31/05/2024

آج مورخہ 31 مئی 2024 کو پیلس ہوٹل گلگت عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنماوں کی اہم میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں قراقرم یونیورسٹی میں درپیش مسائل، گرین ٹوریزم اور عوامی ایکشن کمیٹی کے کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

سکردو۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے گرین ٹوریزم کمپنی کے  وفد نے ملاقات کی-
30/05/2024

سکردو۔
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے گرین ٹوریزم کمپنی کے وفد نے ملاقات کی-

گلگت۔۔این ایل آئی مارکیٹ کی دکانوں کے کرائیوں  سے گلگت بلتستان کروڑ پتی نہیں بنا تو ریسٹ ہاؤس کے کرائیوں سے گلگت بلتستان...
30/05/2024

گلگت۔۔
این ایل آئی مارکیٹ کی دکانوں کے کرائیوں سے گلگت بلتستان کروڑ پتی نہیں بنا تو ریسٹ ہاؤس کے کرائیوں سے گلگت بلتستان ارب پتی کیسے بنے گا۔۔
تجربے نہ کئے جائیں ،
جناب نواز خان ناجی

ایڈمن اپرویل ۔1. گرلز مڈل سکول سندی ٹو گرلز ہائی سکول ۔2.مڈل بوائز سکول گندائے ٹو بوائز ہائی سکول ۔3.گرلز مڈل سکول سمال۔...
30/05/2024

ایڈمن اپرویل ۔

1. گرلز مڈل سکول سندی ٹو گرلز ہائی سکول ۔
2.مڈل بوائز سکول گندائے ٹو بوائز ہائی سکول ۔
3.گرلز مڈل سکول سمال۔

سینئر صوبائی وزیر سیاحت و خوراک گلگت بلتستان غلام محمد
کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل مندرجہ بالا تعلیمی اداروں کا ایڈمن اپرویل جاری ہوگیا ۔
اگلے ایک دو ماہ کے اندر انکا ٹینڈر ہوگا ۔
واضح رہے کہ ان اداروں کا سائٹ سلیکشن ہوچکا ہے ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
29/05/2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

محترم کاکو صفی اللہ صاحب کی اس ویڈیو میں کی گئی باتوں کا احترام کرتے ہوے چند سوالات سامنے رکھنا چاہوں گا۔۔۔گرین ٹورازم ک...
29/05/2024

محترم کاکو صفی اللہ صاحب کی اس ویڈیو میں کی گئی باتوں کا احترام کرتے ہوے چند سوالات سامنے رکھنا چاہوں گا۔۔۔
گرین ٹورازم کے حوالے سے بات نہیں کروں گا البتہ اس ویڈیو میں محترم کاکو صفی اللہ صاحب اپنے اپ کو ٹورازم ایکسپرٹ ظاہر کررہے ہیں اور مکمل طورپر ٹورازم کے خلاف باتیں کی ہے۔۔۔
جیسا کہ آپ نے کہا ہوٹل والے صاف پانی استعمال کرنے کی وجہ سے صاف پانی گندہ ہو کے گٹر یا زمین میں جاتا ہے۔۔۔کیا جی بی میں جتنے بھی گھرانے، سکولز، یا ہسپتال والے ہیں وہ صاف پانی استعمال کر کے وہی گندہ پانی چاے یا سالن کے لیے استعمال کرتے ہیں؟؟ ان کا پانی بھی گندہ ہو کے گٹر ، زمین یا دریا میں تو شامل ہوتا ہے۔۔۔۔
محترم کاکو آپ نے یہ بھی کہا کہ ہوٹل والے کچرا زیادہ پیدا کرتے ہیں۔۔۔۔کیا گھر، اسکول، کالج، یا ہسپتال سے کچرا پیدا نہیں ہوتا ؟؟؟جس میں آپ خود فرما رہے ہیں کہ 100/150/500 کمروں کا ہسپتال یا کالج بناؤ جی بی میں۔۔ان کا کچرا اور گٹر کا پانی کہاں جائے گا؟؟؟
آپ نے یہ بھی کہا کہ اگر زندگی، پانی، اور موسم کو بچانا ہے تو جی بی کو بچانا ہوگا۔۔۔زندگی کا جی بی سے کیا تعلق ہے؟؟ زندگی اور موت صرف اللّه کے ہاتھ میں ہے۔۔۔باقی موسم اور پانی بچانے کی فکر اس وقت کیوں نہیں آئی جب آپ التت سقم پروجیکٹ کے GM تھے ؟؟؟اس وقت آپ نے خوب جنگلات کی کٹائی کروا دی سقم پروجیکٹ کے لئے۔ محترم کاکو سقم پروجیکٹ کے لئے لکڑی آپ کہاں سے لاتے تھے ؟؟ اس وقت جنگلات کی کٹائی سے لوگوں کو کیوں نہیں روکا ؟؟
محترم کاکو آپ نے کئی بار سوشل میڈیا پر یہ بھی کہا ہے کہ 50 سے زیادہ کمروں کے کنکریٹ یا RCC ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤس بننے سے ماحول خراب ہوگا گندگی میں اضافہ ہوگی۔اگر کلچر کے حساب سے ہوٹلز بنیں گے تو اس میں ماحول خراب نہیں ہوگا گندگی نہیں ہوگی ؟؟؟ کیا 49 سے کم کمروں کے ہوٹلز بننے سے ماحول خراب نہیں ہوگا؟؟؟
محترم کاکو سرینا ہوٹل بننے سے پہلے ہنزہ/جی بی میں اتنے بڑے بڑے ہوٹلز تھے اور بن رہے تھے ان کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔۔۔ جب سرینا ہوٹل بننا شروع ہوا تو آپ کو ماحول یاد آگیا۔۔۔۔کیوں سر کوئی خاص وجہ؟؟
اور لفظ پروپیگنڈہ سے یاد آیا۔۔۔جب IPS پروجیکٹ احمد آباد میں بن رہا تھا تو آپ اور آپ کے چند ساتھی نے غلط پروپیگنڈہ کر کے پروجیکٹ کے لئے انکار کیا اور پورے ہنزہ کو اندھیرے میں رکھا اور آج ہنزہ کے لئے فکرمند ہو گئے۔۔۔۔محترم کاکو ایک اور بات آپ ن

بابو سر ٹاپ سیاحت کیلئے اور گلگت بلتستان کے مسافروں کیلئے کتنا اہمیت رکھتا  ہےکیا اِس کا اندازہ حکومت گلگت بلتستان کو  ن...
27/05/2024

بابو سر ٹاپ سیاحت کیلئے اور گلگت بلتستان کے مسافروں کیلئے کتنا اہمیت رکھتا ہے
کیا اِس کا اندازہ حکومت گلگت بلتستان کو نہیں ہے؟؟؟؟؟؟

27/05/2024
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی م...
25/05/2024

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع نارووال اور سیالکوٹ پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔
شہدا پولیس ہمارا فخر ہیں جنہوں نے اپنا آج قربان کر کے ہمارا کل محفوظ بنایا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور


Sialkot Police

30/10/2022
New Media Card 2023/24
30/10/2022

New Media Card 2023/24

10/10/2022

Bolan Pakistan

10/10/2022

Cute Baby Dance

10/10/2022

Beautiful Baltistan

09/10/2022

Gilgit baltistan skardu roundu Dambudas ma tourist k khoubsorat Dance

09/10/2022

اسلام آباد کے معروف کاروباری مرکز سینٹورس شاپنگ پلازہ میں آگ بڑھک اٹھی آگ کے شعلے دور دور تک دکھائی دے رہا ہیں

09/10/2022

اسپشل رپورٹ
آج مورخہ 9 ستمبر 2022 بوقت دن تقریبا 2 بجے کندوس چھوغوگرونگ میں ایک عورت مسماة بتول زوجہ جعفر عمر 30 سال اور مسماة ارم دختر حسن عمر 14 سال دریا پار گھریلو کام کاج سے واپس آتے ہوئے دریا کی نذر ھو کر جان بحق ھوئی ہے مسماة ارم کی لاش دریا سے نکالی گئی ھے جبکہ مسماة بتول زوجہ جعفر تاحال لاپتہ ہے لاش کی تلاش جاری ہیں ۔

علی پور/ شوہر نے مبینہ طور پر تین بیٹوں اور بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لیعلی پور: تھانہ سٹی کی حدود چاہ مستوئی والا می...
01/06/2022

علی پور/ شوہر نے مبینہ طور پر تین بیٹوں اور بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

علی پور: تھانہ سٹی کی حدود چاہ مستوئی والا میں گھر سے پانچ افراد کا لاشیں برآمد

علی پور: ایک خاتون اور تین بچوں کی گلہ کٹی لاشیں گھر میں موجود

علی پور: ایک مرد کی پھندے سے لٹکی لاش بھی برآمد

علی پور: ابتدائی معلومات کے مطابق عورت اور بچوں کو قتل کیا گیا، مرد نے خودکشی کی

علی پور: خاتون کی شناخت سائرہ بی بی کے نام سے ہوئی، مرد کا نام عبدالغنی بتایا جا رہا ہے

Reporter Syed Mazahir Hussain kazmi

Address

Skardu Roundu Harboat
Gilgit
HUMANEWSOFFICIALWEBSITE

Telephone

+923445347749

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐮𝐦𝐚 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐇𝐮𝐦𝐚 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥:

Videos

Share



You may also like