NKRSP

NKRSP NAGAR KHAS RURAL SUPPORT PROGRAM (NKRSP) is a development program of Nagar Khas Gilgit-Baltistan

31/01/2024

سرخ سلام
اکابرین نگر
💪👏

آج سے ٹکرکوٹ نگر خاص کے آئی ٹی سنٹر میں کمپیوٹر کی کلاسز شروع ہونے والے ہیں تمام حضرات جو کمپیوٹر سیکنے کا شوق رکھتے ہیں...
11/01/2024

آج سے ٹکرکوٹ نگر خاص کے آئی ٹی سنٹر میں کمپیوٹر کی کلاسز شروع ہونے والے ہیں تمام حضرات جو کمپیوٹر سیکنے کا شوق رکھتے ہیں اور بالخصوص اسٹوڈینٹ حضرات سے گزارش ہے کہ وہ آج سے آئی ٹی سنٹر آکر اپنا ایڈمیشن کروائے اور اپنا کلاسز باقیدہ طور پر شروع کرے۔ شوقین حضرات اس نمبر پر رابطہ کرے

NKRSP

-03118801560

25/12/2023
الحمدللہ رب العالمینمحترم جناب چیئرمین ایل ایس او سجاد جمال کے انتھک محنت اور لگن سے گلگت ریجن میں  نگر خاص رولر سپورٹ پ...
21/12/2023

الحمدللہ رب العالمین
محترم جناب چیئرمین ایل ایس او سجاد جمال کے انتھک محنت اور لگن سے گلگت ریجن میں نگر خاص رولر سپورٹ پروگرام کو بہتریں ایل ایس او کا ایوارڈ سے نوازا گیا
ماشاءاللہ چیئرمین صاحب اللّٰہ آپ کو لمبی عمر اور اچھی صحت بخش دے اور دعا ہےکہ اللّٰہ آپ کی توفیقات میں مزید اضاف فرمایا اور ساتھ ہی ساتھ ان تمام افراد اور تنظیموں کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں کی انہوں نے آپ کے ساتھ تعاون کیا اسپشلی Irshad Ali Manwa صاحب کا

10/12/2023
19/07/2023

Address

Gilgit
15650

Telephone

+923165002460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NKRSP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NKRSP:

Videos

Share