08/08/2023
Admission Open
الائیڈ انسٹیٹوٹ آف مڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں سیشن 2023_2025 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ۔
۔AIMST عزت ،وقار اور استقامت کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرنے کا بہترین موقع فراہم کر رہا ہے۔ پنجاب میڈیکل فیکلٹی (PMF) اور فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ (FBISE) کے ساتھ منسلک ہے جو مذکورہ شعبوں میں 2 سالہ ڈپلومہ اور fsc کورسز پیش کر رہا ہے۔
کورسز مندرجہ ذیل ہیں ۔
1 میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی۔
2 ریڈیو گرافی اینڈ امیجنگ ٹیکنالوجی۔
3 آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی۔
4 آپتھلمک ٹیکنالوجی۔
5 رینل ڈائیلیسز ٹیکنالوجی
6 ڈینٹل ٹیکنالوجی
7 فزیو تھراپی ٹیکنالوجی
8 پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن
9 ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی
10 اینستھیزیا ٹیکنالوجی
11 کارڈئیک ٹیکنالوجی
# 03555555156
03129728000
# Alamdar road near baig markat vision college Danyore Gilgit campus
# Abbas town olding skardu campus